Israel killed his mother and father.
Because of Israel, his leg was amputated.
Because of Israel, his left hand is now also at risk of amputation.
Don’t stop talking about Gaza.
رجیم کا ہر کردار سوال سے ڈرتا ہے، آذاد صحافت سے انکی جان جاتی ہے ۔ اسی سے حساب لگا لیں دو دن پہلے آئی جی پنجاب ایک شہید اہلکار کی فاتح کہنے گجرات کے علاقے جلالپور جٹاں گئے تو وہاں صرف سوال کے ڈر سے کوریج کرنے والے صحافیوں کو تالہ لگا کر حویلی میں بند کر دیا اور جب تک IG وہاں سے گیا نہیں ان بیچاروں کی جان نہیں چھوٹی ۔۔ بھائی کب تک ڈرو گے ؟ کب تک ُچھپو گے؟ سوال تو ہوگا ۔۔ @Gujrat_Police@OfficialDPRPP
عمران خان کے ساتھ 3 طاقتیں ڈٹ کر کھڑی ہیں
1 عوام
2سوشل میڈیا
3 بہنیں
جبکہ ،PTI لیڈر شپ خوف کا شکار ہے ، انھیں یہ لگتا ہے عمران خان ہماری کوششوں سے نہیں بلکہ ڈیل کے ذریعے ہی باہر آسکتا ہے ۔ جب بہنیں آواز اٹھاتی ہیں تو یہ ان پر بھی چڑھ دوڑتے ہیں۔ عمران ریاض خان
اس پروگراکا مقصد سادہ ہے کہ عوام کا بیانیہ وہ کہ جس کا پیمانہ ُ آئین ہو کسی کی فون پر لائن لینا یا کسی کی خواہش نہیں ۔ آنے والے دنوں میں کوشش ہوگی کہ انشااللّہ اس اسکرین میں ہم رنگ بھر دیں آزاد منش صحافیوں ، حقائق پر مبنی تجزیہ کاروں اور سچ کہنے والوں کی گفتگو سے ۔ انشااللّہ
ہم ڈیجیٹل میڈیا پر ایک نیا پروگرام “بیانیہ” لانچ کر رہے ہیں۔
صحافت کے دو بڑے نام عمران ریاض اور صابر شاکر اس پروگرام کا حصہ ہوں گے
کوشش یہی ہوگی کہ شور، اور پروپیگنڈےکے دور میں اصل حقائق، اصل سوالات اور اصل کہانی آپ تک پہنچائی جائے۔
مختصر،اور دوٹوک انداز میں
جلد… “بیانیہ ُ”
علی رضا کو بغیر کوئی وجہ بتائے @FIA_Agency کے اہلکاروں نے لاہور ایئرپورٹ سے تھائی لینڈ جانے سے روک دیا۔
اُن کے ساتھ امیگریشن اہلکاروں نے کیا سلوک کیا، اُن ہی کی زبانی سُنیے۔
اس نظام کو کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
امریکہ کو ایران سے شکست ایک گیم چینجر ہتھیار زیر زمین “ Missel cities “ سے ہو رہی ہے ،ایران نے یہ شہر 70 سے 90 میٹر گہرے بنا رکھے اور امریکہ کا سب سے مظبوط بنکر بسٹر GBU 57بھی صرف 60 میٹر گہرائی تک جا سکتا ہے۔ امریکہ کی خفیہ ایجنسیاں یہ کیلکولیٹ کرنے میں ناکام ہوگئیں۔ شکست مقدر
ایران کو زمینی طور پر فتح کرنا ناممکن ، اسکی وجہ ایران کا قدرتی دفاع ہے، زبردست پہاڑی سلسے اور فوجوں کو پھنسا دینے والے 2 ایسے ریگستان جن کو آج تک کوئی فوج پار کر کے ایران کو جیت نہیں پائی ۔۔ لہذاہ زمینی فوج اتارنا بے وقوفی ہوگی
Pathetic Islamic Delusions! This is a Religious War! We will shape Middle East for next thousand years! Televised Religious prayers in White House, by Presidential Team for victory against Iran! ..something is not Right! Someone somewhere has lost mind! This is getting ridiculous & Dangerous!
It is unfortunate that the government is not giving Imaan & Hadi their due rights as prisoners after failing to give them fair trial. For the last 25 days they are being kept in solitary confinement and not being admitted to B class which they very much deserve. The jail authorities refuse to decide Islamabad bar’s application to give them B class. Imaan is not even being given a notepad.
جنرل فیض حمید نے میرے بیمار کتے 🐶 کا بلڈ سیمپل لیا اور نواز شریف کی پلیٹلیٹس کی رپورٹ تیار کی ــ فیصل واڈا
اس بھگوڑے کی بیٹی آج کہہ رہی میرے باپ کی بیماری کا مذاق اُڑایا