“کوئی مانے یا نہ مانے، اِس وقت ایک ہی اپوزیشن لیڈر ہے اور وہ عمران خان ہے، عمران خان بطور ایک فرد قید نہیں بلکہ پاکستان کی جمہوریت، آئین اور بنیادی آزادیاں بھی قید ہیں، آپ درندگی کی حد تک جبر کر رہے ہیں، 8 فروری کے الیکشن میں جو شعور نظر آیا وہ دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑا جمہوری رد عمل تھا، عوام نے اسٹیبلشمنٹ کے پروپیگنڈہ، فوجی عدالتوں، سنسرشپ اور غداری سمیت ہر بیانیے کو رد کر دیا۔ علیم خان، بلاول اور ن لیگ نے کیا بولنا ہے اس کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے”
اپوزیشن سیاستدان، بانی @Haqooq_e_Khalq@ammaralijan@DRTPakistan
https://t.co/fYCWUFa1ZC
145 میں سے 87 پاور پلانٹس میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی صاحب کے 2013-18 کے دور میں لگے لیکن اس باریک واردات کے پیچھے سالا بہنوئی وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف اور چیرمین نیپرا خواجہ نعیم تھے جو دھڑا دھڑ جنریشن لائسنس جاری کئے جاتے رہے۔
میڈیا نے بھی سرخی 32 لاکھ تنخواہ کی لگائی لیکن آئی پی پیز کو گزشتہ سال 1149 ارب کے انرجی چارجز کے ساتھ 1800 ارب کے کیپیسٹی چارجز ادا کرنے پر نہیں، نہ ہی رواں سال اپریل تک 1023 ارب کے انرجی چارجز کے ساتھ 1430 ارب روپے کے کیپیسٹی چارجز ادا کرنے پر، ساڑھے 5 سال کے دوران آئی پی پیز کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں 7275 ارب روپے ادا کرنے پر نہ کوئی طوفان نہ کوئی چیخنا چلانا۔ حیرت ہے ہماری سیاسی جماعتوں، میڈیا اور نامور صحافی حضرات پر۔
شراب پینے کو سماجی سطح پر بہت بری نظر سے دیکھا جاتا ہے، بدکاری کو بھی۔ لیکن جو لوگ بددیانتی سے دولت بناتے ہیں سماجی سطح پر لوگ اسے برا نہیں سمجھتے بلکہ رشک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسکی کیا وجہ ہے؟
اگر آپ نے آئین کی پامالی کرنی ہے، عوام کے مینڈیٹ سے انحراف کرنا ہے تو بہتر ہے کہ:
”اب وقت آگیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت بنا لیں جس کا نام ہو عسکری جمہوری پارٹی“
بلوچستان میں بھی لوگوں کا مینڈیٹ چوری کر کے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دیا گیا، کیا ایسے بلوچستان قومی دھارے میں شامل ہو گا؟ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ایک شخص اپنے بینر اور پوسٹر پہ عمران خان کی تصویر لگا کر عوام سے ووٹ لے اور الیکشن جتنے کے ایک دن بعد ن لیگ میں شامل ہو جائے ؟!
ایسی بیغرت اور بددیانت جمہوریت کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے۔
شہید اسامہ!!
شہید اسامہ جمیل کا جنازہ شاہد منگ کی تاریخ کے بڑے جنازوں میں سے ایک تھا۔اور خاص بات یہ ہے کہ انکے اپنے نعروں کی گونج میں جنازہ بازار سے گزر رہا ہے!!
اللہ جنتوں کا مہمان بناۓ💔
محمد مالک: پھر تو پی ٹی آئی کا بیانیہ ہی سچ ثابت ہو رہا ہے پورا الیکشن ہی چوری شدہ تھا۔
افنان اللہ: اگر ہمارا الیکشن چوری کا تھا تو پھر پیپلز پارٹی کی بھی ساری نشستیں چوری شدہ ہوئیں۔ کراچی سے تو پیپلز پارٹی ایک نشست بھی نہیں جیتی۔
محمد مالک: اس کا مطلب تو یہی ہوا کہ آپ خود بھی مان رہے ہیں کہ پورا الیکشن ہی چوری شدہ تھا۔
“یہ فارم 47 کی وجہ سے بیٹھے ہیں اور میں قومی اسمبلی میں فارم47 والوں کےساتھ بیٹھتا ہوں۔
میں ہر بجٹ اور قانون سازی میں فارم47 والوں کو ووٹ دیتا ہوں
میرے والد اسی فارم47 کی اسمبلی سے صدر منتخب ہوئے
میں عوام کو اُلو کا پٹھا سمجھتےہوئے ابھی تک 90 کی دہائی والی نوراکُشتی کررہا ہوں”
محمد عرفان سوشلسٹ نظریات رکھتا ہے مزدور کی بات کرتا خود جھونپڑی میں رہتا اب وائرل ہوا تو اس کی زندگی نے دنیا کو حیران کر دیا ہے یہ ریڑھی لگاتا 30روپے میں چار روٹیاں ایک پلیٹ چکن سلاد دیتا دو عورتوں کو نوکری بھی دی پندرہ سڑک پر رہنے والوں کو مفت کھانا دیتا
عمران خان کی غیر موجودگی کا پی ٹی آئی کی نچلی قیادت خوب فائیدہ اٹھا رہی ہے اور پارٹی کے بنیادی مقاصد کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔ مثلاً ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور تنخواہوں میں اضافے جب کہ استثنی دینے کا ایکٹ مںظور کیا تھا جس کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو دو سرکاری گاڑیاں رکھنے کا استحقاق حاصل ہوگا، بیرون ملک سفر کے دوران بچوں کے ٹکٹ بھی سرکار ادا کرے گی۔ان دونوں کو سرکاری امور کے لیے ہیلی کاپٹر کے استعمال کا اختیار ہوگا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر گرفتاری سے مستثنیٰ ہوں گے، ان کے گھر کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے کو تلاشی لینے، داخل ہونے یا چھاپہ مارنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مسودے میں بتایا گیا ہے کہ سپیکر اگلی اسمبلی کے منتخب کردہ سپیکر کے انتخاب تک سرکاری رہائش گاہ استعمال کرسکیں گے، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا اختیار فنانس کمیٹی کرے گی، حادثے میں فوت ہونے کی صورت میں سپیکر اور ڈپٹی کے وارثین کو منظور شدہ پیکیج دیا جائے گا، سپیکر کو بلٹ پروف گاڑی سمیت تین گاڑیاں اور ڈپٹی سپیکر کو دو گاڑیاں رکھنے کا اختیار حاصل ہوگا۔
پانچ سال میں بجلی پیدا کئے بغیر آئی پی پیز کو 7,275 ارب روپے کے ادائیگی۔ پرائیویٹ بجلی گھروں کو 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیے گئے جبکہ 6 ہزار 121 ارب روپے کی بجلی وصول کی گئی۔ 7 ہزار ارب سے زائد کی رقم صارفین سے وصول کر کے بجلی گھروں کو اس لیے ادا کی گئی کہ انہوں نے بجلی پیدا ہی نہیں کی۔
روزنامہ دنیا میں ذیشان یوسفزئی @Zeeshan_usafzii کی خبر
کتابوں کی دوکان پر جاہیے اور براہ کرم خود فیصلہ کیجیے ۔ ہر آدمی کی دلچسپی کے میدان مختلف ہوتے ہیں۔ ایک مسلمان کے لئے قرآن کریم، سیرت اور احادیث کا مطالعہ تو لازم ہے۔ کلام پاک کا ایک رکوع توجہ سے پڑھنے میں پندرہ بیس منٹ منٹ درکار ہوتے ہیں۔ سیرت کی اچھی کتب میں سے ایک مثلآ " رحیق المختوم" کے چند صفحات ۔ بخاری شریف سے کم از کم تین چار احادیث ۔ قرآن کریم کی تفسیر کا انتخاب آپ کے ذوق پہ منحصر ہے۔ میری رائے میں " اشرف الحواشی" سب سے بہتر یے۔ عظیم علمی
مجدد سیدنا علی بن عثمان ہجویری کا ارشاد یہ ہے کہ: تمام علوم سے کم از کم اتنا تو حاصل کر لو کہ اللہ کو پہچان سکو۔ رفتہ رفتہ، بتدریج، روزانہ کچھ وقت اور یہ دعا" اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما"