دھشتگردی کے مخالف اور دھشتگرد میں سے عوام نے ھمیشہ مخالفت کا آپشن چنا،لیکن جن لوگوں نے شکست خوردہ طالبان کوافغانستان سے پاکستان لاکر دوبارہ آباد کیا،انکےلئے کوئی سزاتو آئین و قانون پاکستان میں لکھی ہوگی کہ نہیں؟
@CMShehbaz@OfficialDGISPR@DGPR_PAF@dgprPaknavy@BBhuttoZardari
امریکی و پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ، طالبان کو ختم نہیں کرنا چاہتی - انکے خالق یہ ہیں- طالبان سے توقع یہ کی جاتی ھے کہ ھمارے اچھے بچے بن کر رھیں اور دھشتگردی ان ممالک و فرقوں کیخلاف کریں، جو ھم ٹارگٹ دیں، جیسا کہ شام کی گوریلا وھابی ملیشیاء/ حکومت کرتی ھے-
@JanPinYin جن طالبان کی خالق ھماری ملٹری اسٹبلشمنٹ ھے اور کوئٹہ شوری، ملا عمر ، حقانی نیٹ ورک کو پناہ دیے رکھی-وزیرستان و دوسرے علاقوں کو خالی کروا کر ان لوگوں کے خلاف آپریشن کیا- دوبارہ افغانستان میں طالبان اور پاکستانی طالبان، پاکستان حوالے کردیا، وہ اسٹیبلشمنٹ کبھی اپنے اثاثے ضائع کریگی؟
شریف فیملی کا بیانیہ کبھی کبھی ماھانہ بنیادوں پہ بدلتا ھے-مفاد پرستی می، آئین پاکستان کا بیڑا غرق کرنا ہو تو ان سے بہتر ٹاؤٹ کوئی اور نہیں-
26-27 ویں ترمیم نے سپریم کورٹ کی حیثیت ختم کرکے،چند ججوں پہ مشتمل آئینی عدالت تشکیل دی ھےجو احمقانہ انداز میں سپریم کورٹ سےریکارڈطلب کرتی ھے
فاسٹ باؤلرز کو ایک خاصHigh/Low بلڈ پریشر ضرور ہوتا ھے!
کم از کم عارضی پیرول پہ عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے سے اسکےstress /anxiety related/کسی دوسری قسم کے بلڈ پریشر و دل کی بیماری(اگر ھے)تو اسکے علاج میں سہولت ملے گی-ویسے ضمانت دینی بنتی ھے کم ظرف حکمران!
@Matiullahjan919
یہ ٹویٹ 01 اگست کو بیرسٹر گوھر نے کی تھی جس سے تاثر ملتا ہے کہ خان صاحب کے بلڈ پریشر شوٹ کر جانے کی اطلاعات کو انکی طرف سے جھٹلایا جا رہا تھا۔
دوسری طرف سلمان اکرم راجہ کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم نے جولائی میں عمران خان کی صحت بگڑنے اور لندن سے ڈاکٹر کو بلوانے کا انکشاف کیا ہے۔
تیسری طرف سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ کے مطابق لندن سے آئے ڈاکٹر فرقد عالمگیر نے دیگر ڈاکٹروں کی ٹیم کے ہمراہ عمران خان کا 10 اگست کو جیل میں معائنہ کیا
چوتھی بات یہ کہ قابلِ اعتماد طبی ذرائع کیمطابق ڈاکٹر فرقد کو صرف 10 اگست کی تاریخ پر بلایا گیا جسکے لئیے انہیں ایک دن پہلے یعنی 9 اگست کو اطلاع دی گئی اور معائنے کے دوران انہیں جولائی میں عمران خان کی کا بلڈ پریشر شوٹ کر کہ 160/100 یا 170 تک جانے کی بریفنگ دی گئی تھی۔
پانچویں اور اہم ترین بات جو طبی ذرائع سے معلوم ہو رہی ہے کہ جولائی میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے پیدا ہونے والی ایمرجنسی صورتِ حال سے متعلق ایک الگ سے رپورٹ تیار ہوئی تھی جسے سپریم کورٹ کو پیش کی جانے والے تمام طبی معائنوں کی رپورٹ میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے اور وہ رپورٹ کہیں ۰۰۰۰
چھٹی بات یہ ھیکہ ذرائع کیمطابق لندن کے ڈاکٹر نے 10 اگست کے معائنے کے تین یا چار دن بعد ڈاکٹر عظمیٰ کو عمران خان کی صحت اور انکے علاج متعلق خود رابطہ کر کے بریف کر دیا تھا۔
ساتویں بات یہ ھیکہ اب گیند بیرسٹر گوھر علی خان کی کورٹ میں ہے کہ وہ یہ بتائیں کہ انہوں نے درج ذیل منسلک ٹویٹ کیوں کی اور بقول انکے عمران خان کی ایمرجنسی صورت حال متعلق انہیں بتایا گیا تھا تو پھر وہ کونسی تاریخ تھی اور یکم اگست والی درج ذیل منسلک ٹویٹ کرنے کے پییچھے کیا مقاصد تھے؟
اعزاز سید آپ کی جرات کو سلام لفٹننٹ جنرل علی محمد جان اورکزںُی
نواز شریف کے خلاف سازش کو تسلیم کرتے ہوںُے اور اعزاز سید سے بھاگنے کی کوشش کرتے ہوںُے دیکھیں مزا آںُے گا .!! 🏃🏃🏃
@Punjabidefender ھم پاکستانی،بلا شناخت والے 2نمبر اکاؤنٹس کو اھمیت نہیں دیتے-یہ انڈیا سے بھی چل سکتے ہیں-انڈیا کے پیسے سے بھی پراپیگنڈہ اور پی ٹی ایم سے بھی-یہاں کی ایجنسیوں کا نمائندہ بھی ہوسکتا ھے-چلتا بن یہاں سے-پنجابی،پاکستان توڑ کر قوم پرستی نہیں کرتا کبھی-پٹھان بھی، پاکستان کے شہری ھیں-
@thealiwarsi What about being a homeless, hungry and destitute refugee?
It forces a person to be anything and everything.
University graduate Afghan girls had to stand on the pavements of Islamabad to find a "client" every night.
@AmirHQureshi 30 ھزار سال پہلے برصغیر پاک و ھند میں ایک بھی انسان نہیں تھا- انسان اس علاقہ میں مہر گڑھ، موہنجوڈارو، ھڑپہ و دیگر علاقوں میں بلوچستان کی زمین کے راستے، ایرانی کاشتکار آکر آباد ہونا شروع ہوئے- پنجاب بلوچ قبائل سے بھرا پڑا ھے
@khybereena ھم بادشاہ خان یا انکے بیٹوں کے خلاف نہیں لیکن سب لوگ 1000 سال سے جاری افغان- پنجابی جنگوں/تنازعات کے اثر کیوجہ سے متعصب بات کرتے ہیں-
1947ء میں پاکستانی پنجاب میں کونسے پنجابی مسلمان سرمایہ دار تھے؟
جاگیرداری تھی، یہ درست ھے-
سرمایہ دار تو بمبئی اور ملحقہ ضلعوں میں تھے-
@gabeeno Such persons should be tried for their crimes inside Pakistan or in the International Criminal Court (ICC) whether a General or a Politician or whatever. .
معزز بادشاہ خان، نے 1947ء میں کونسے مسلمان پاکستانی پنجابی سرمایہ دار پیدا کردیے تھے؟
کوئی انکے انکا نام لکھ دے
باچا خان کی سوانح عمری میں انکا پنجابیوں، پنجاب،سردار پٹیل کیخلاف تعصب نظر آتا ھے جو افغان-پنجابی 1000سالہ جنگوں/تنازعات کے اثر کیوجہ سے ھے اور یہ تنازعات ختم نہیں ہوئے
جناح صاب کا نہ وہ پاکستان ھے نہ ملک ھے یہ آپ جو پاکستان دیکھتے ھیں یہ پنجابی سرمایہ دار،، جاگیردار اور فوج کا پاکستان ھیں زور سے ھمارے سر پر بیٹھے ھیں، زور سے
باچا خان بابا
@theRealYLH Punjabis weren't instrumental in framing the policies of Pakistan during 1947-58.Badshah Khan was biased about them. In his autobiography, he initiates a blame game over Sardar Patel, as a part of 1000years old Punjabi-Afghan Conflict.This gentleman became prey to his prejudices.