پاکستان کے وکلا نے 90 روز میں انتخابات کے حوالے سے تحریک کا آغاز کردیا ہے۔ فوری صاف اور شفاف انتخابات پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لئے ناگزیر ہے
ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قائم کی جانے والی 4 مفاہمتی کمیٹیوں کیجانب سے بھجوائی جانے والی درخواستوں پر نظرِثانی کے عمل کا آغاز میں کل سےکروں گاجو 26 اپریل تک جاری رہے گا۔
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تمام 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں، اس کے ساتھ پنجاب کی چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بنا دی گئ ہیں جن میں ٹکٹ پر نظرثانی کیلئے اپیل دائر کی جا سکتی ہے، عمران خان تمام اپیلوں پر حتمی خود فیصلہ کریں گے
تحریک انصاف کے راہنما علی زیدی کی گرفتاری کی خبر ہے۔
بہت اچھی بات ہے، تحریک انصاف میں سے جو جو لوگ ابھی تک گرفتاری سے بچے ہیں سب کو گرفتار کریں، بلکہ ان کروڑوں لوگوں کو بھی گرفتار کریں جو آپکی بجائے عمران خان کے حامی ہیں۔ ان سب کی سزا یہی ہے کیونکہ یہ "ہمارا پاکستان" ہے
ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ ہمارے لوگو کو ایک دفعہ پھر بے گھر مت کرو، ۸۰ ہزار جانوں کے بعد مزید جنازے اٹھانے کی ہمت ہم میں نہیں خدارا پاکستان کے امن کو مقدم رکھو۔ پھر سے بتا رہا ہوں “لگی گی آگ تو آئینگے سبھی زد میں”۔ پاکستان زندہ باد