@SaneVoice2022@Ashii_Ikram786k Ipps k muahday kisne kiye?LNG k b isi tarhan capacity payment kon krwa raha?petrol daily base py barh raha lekin tera keera nahi mar raha dallay
@SaneVoice2022@Ashii_Ikram786k Tmhara to dimag hi nahi hy kahin gand me thora boht https://t.co/Giq46YfO6c jese chutiye pehli dafa govt me ai pti ko ab tak tanqeed kr rahay lekin 4 saal se jo tabahi machai aur 1980 se ab tak unko criticise nahi krengay lanti insan 4 sal se ipps ki bill dy
@SaneVoice2022@Ashii_Ikram786k Tmhara naya abba konsa hy asim munir k ilawa??mohsin naqvi b tha asim k sath uski jaga konsa bnaya ab jbse usne chatrol ki hy?
شہازیب خانزادہ نے رانا ثناءاللہ کی منجی ٹھوک دی
جب طاقت نہیں ہوتی اختیار نہیں ہوتے صرف عہدہ ہوتا ہے تو بندہ ایسے ہی ذليل خوار ہوتا ہے 😂
اس پروگرام سے آپ اندازہ لگا لیں ن لیگ کی حکومت جانے والی ہے 😂
بریکنگ نیوز 🚨پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے ن لیگی غنڈے ناصر بٹ کو تُن کر رکھ دیا، ایسی چھترول کی کہ مزہ آگیا۔ لائیو پروگرام میں ذلیل کردیا 🔥🔥
ناصر بٹ تُمہارا زیراعظم دو نمبر ہے، وہ دو نمبری سے آیا ہے، فارم 47 کا ہے، تُم لوگوں کو 8 فروری 2024 کا الیکشن چوری کرکے بیٹھایا گیا ہے، اپنی اوقات نہ بھولو، اپنی غنڈہ گردی کسی اور کو دکھاؤ، تم پیکا کی دھمکی مت دو، تم اب دیکھتے جاؤ، ہم تمہارے ساتھ کرتے کیا ہیں: قادر مندوخیل
اس کے جواب میں ناصر بٹ بولا: پھر تمہاراصدر بھی دو نمبر تمہارا سینٹ کا چیئرمین بھی دو نمبر تم سب دو نمبر ہو۔
قائد کو سزا اسلام آباد ہائیکورٹ نے دی تھی لیکن سزا یافتہ قیدی اتنا لاڈلہ تھا کہ وہ جج سے فرمائش کر کے اپنی پسند کی لاہوری جیل کوٹ لکھپت میں شفٹ ہو گیا اور ملاقات کیلئےانہیں پورے پورے ٹبر کی اجازت تھی، ملاقاتیں طویل ہونے پر حکومت نے ملاقاتیوں کی تعداد گھٹائی تو بھی پانچ خونی رشتوں کی ملاقات کو لازمی قرار دیا، مریم کی اپنی زبانی سن لیں 👇
اور آج ہفتے میں پانچ خونی رشتوں کی ملاقات لازمی قرار دینے والے کی ایک خونی رشتے سے ملاقات ناممکن بنا دی گئی ہے۔ دس ماہ بعد اسکی ایک خونی رشتے سے ملاقات کرائی گئی وہ بھی مکمل اندھیرے اور دھوکہ دہی سے۔
حکمران بن گئے کمینے لوگ
پہلے 7 لاکھ 90 ہزار ٹن چینی برآمد کی، پھر 3 لاکھ ٹن درآمد کرلی، اب بچی ہوئی 1 لاکھ 8 ہزار ٹن چینی پھر برآمد کرنے کی منظوری دیدی، شوگر مافیا کی اربوں روپے کی دیہاتیوں، بند دماغوں نے غریب عوام کا کچومر نکال دیا ہے۔
نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
کیا پدی، کیا پدی کا شوربا! شہباز شریف کی اتنی حیثیت بھی نہیں کہ وہ عمران خان کے ہسپتال جانے یا نہ جانے کا فیصلہ اپنی مرضی سے کر سکیں۔ وہ ایک قدم بھی اجازت کے بغیر نہیں اٹھاتے۔ عمران خان سے متعلق اصل فیصلے hybrid نظام کے ہوتے ہیں!لاہوری منا۔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بھارتی چینل NDTV کو انٹرویو میں بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی۔ عمران خان نے جرنیلوں کے آگے جھنکے سے انکار کردیا🔥🔥
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی آفر کی، آپ کے تمام کیس ختم کردیں گے، آپ لندن چلے جائیں، سیاست چھوڑ دیں، اس پر عمران خان کی طرف سے سخت ردعمل آیا، سخت الفاظ کا استعمال ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ میں کوئی نوازشریف ہوں کہ ڈیل کرکے بھاگ جاؤں، باہر چلا جاؤں۔ میں کہیں نہیں جاؤں گا۔ خان نے ڈیل مسترد کردی ہے۔