@enkidureborn لیول ہے ویسے تمہارا ب غ کا، پہلے جھوٹی خبر پھیلا کر ڈالر کما لئے پھر اس پہ معذرت کرکے ڈالر کما لیے۔۔جب تک بے دماغ زومبیز موجود ہیں تمہارے جیسوں کا کاروبار چلتا رہے گا۔۔
@GNMadani بالکل ٹھیک کہا، دونوں ایک مسیحا کا انتظار کررہے ہیں، اور اس مسیحا کی آمد کے لئے قتل و غارت اور تباہی کو جائز سمجھ رہے ہیں۔۔وہ مسیحا کیا مسیحا ہوگا۔۔