پسِ چراغ و تہِ آب دیکھنے کے لیے
ہمی ملے تھے تجھے خواب دیکھنے کے لیے
انہی دنوں مری حالت ہے دیکھنے والی
کہاں گئے مرے احباب دیکھنے کے لیے
علی حیدر علوی
#urdushayari
@ImranKhanPTI خان صاحب اگر آپ پاکستان کی بات کرتے ہیں
اگر آپ کی ایک آواز سے ہاکی گراؤنڈ جیم پیک ہو جاتا ہے تو ایک آواز بلوچستان کے لیے کیوں نہیں ؟
ایک آواز جنوبی پنجاب کے لیے کیوں نہیں ؟
میاں صاحب ،پی ڈی ایم ،اوورسیز، میڈیا اور عالم دین یہ سب محب وطن کہاں ہیں؟ پاکستان اجڑ گیا ہے سب کہاں ہیں؟