یہ ہوتی ہے انسانیت ✅
بیٹی کی شادی کیلئے ایک بکرا فروخت کیا 55 ہزار روپے جعلی نکل کر چلے گئے۔
اور اس کے بدلے 7لاکھ روپے مل گئیں۔
ہمارے غیور عوام زندہ باد۔
پشتون قوم زندہ باد۔
انڈینز اور پاکستانیوں کے شعور میں زمین آسمان کا فرق ھے👇
انڈیا میں پاکستانی جھنڈوں کی بیحرمتی کی جا رہی ھے، جبکہ پاکستان میں پیسوں کے بدلے بھی انڈیا کے جھنڈے کو آگ نہیں لگائی گئی۔
☪️ Most Influential Muslims in History
1. 🇸🇦 Prophet Muhammad
2. 🇸🇦 Abu Bakr
3. 🇸🇦 Umar ibn al-Khattab
4. 🇸🇦 Uthman ibn Affan
5. 🇸🇦 Ali ibn Abi Talib
6. 🇸🇾 Muawiya I
7. 🇮🇶 Husayn ibn Ali
8. 🇪🇬 Salah ad-Din (Saladin)
9. 🇹🇷 Mehmed II
10. 🇹🇷 Suleiman the Magnificent
11. 🇮🇳 Aurangzeb
12. 🇮🇳 Akbar
13. 🇮🇷 Shah Abbas I
14. 🇺🇿 Timur (Tamerlane)
15. 🇹🇷 Mustafa Kemal Atatürk
16. 🇪🇬 Muhammad Ali Pasha
17. 🇸🇦 Ibn Saud
18. 🇮🇶 Harun al-Rashid
19. 🇸🇦 Al-Walid I
20. 🇸🇦 Abd al-Malik
21. 🇮🇶 Al-Ma'mun
22. 🇮🇶 Al-Mutawakkil
23. 🇪🇬 Baybars
24. 🇹🇷 Selim I
25. 🇦🇪 Zayed bin Sultan Al Nahyan
26. 🇶🇦 Hamad bin Khalifa Al Thani
27. 🇵🇰 Muhammad Ali Jinnah
28. 🇵🇰 Allama Iqbal
29. 🇧🇩 Sheikh Mujibur Rahman
30. 🇹🇷 Recep Tayyip Erdoğan
ننھے ابراھیم کی لاش کھربوں بجٹ رکھنے والی بلاول کی حکومت نے نہیں نکالی بلکہ کچرہ چننے والے لڑکے نے بچے کی لاش نکال کر اپنے رکشے پہ رکھی اور پولیس پہنچی تو لاش کی تفتیش کرکے اسے تھپڑ مارے ، ناسور محکمے کے اہلکاروں کو برطرف کچرہ چننے والے لڑکے کو ہیرو قرار دیا جائے انعام دیا جائے
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بصیرہ کی پرنسپل کی طرف سے ادارہ میں زیر تعلیم طالبات سے اینٹیں اٹھواتے ہوئے جبکہ سکول فنڈز سے ان اینٹوں کی مزدوری کے بل بھی نکلے ہوئے ہیں
ہم صرف رکوع میں جھکتے اور سجدے میں گھٹنے ٹیکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ہم نہ کبھی جھکتے ہیں اور نہ گھٹنے ٹیکتے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان کا اقوام متحدہ میں خطاب