شہباز شریف کو کبھی میں نے سیاستدان نہی سمجھا تھا مگر یہ ایک بہت اچھے ایڈمنسٹیٹر تھے متحرک تھے مسلسل کام کر سکتے پروجیکٹ وغیرہ وقت پر مکمل کر دیتے تھے میرا خیال تھا بطور وزیراعظم جب ان کو اس قدر اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ ملے گی دوست ممالک بھی ان کے بارے مثبت سوچ رکھتے تو وہ ملک کے لیے عوام کے لئے بہت کچھ کریں گے یہ حکومت بہترین ڈلیور کرے گی مگر شہباز شریف نے اردگرد ایسے لوگوں کا ہجوم اکھٹا کر لیا جن کی ذاتی اکانومی تو ٹاپ پر چلی گئی مگر عوام کے لئے شہباز شریف بھیانک خواب بن گے اور اس وقت تمام تر عالمی موافق ماحول اور سفارتی کامیابیوں کے پاکستان کی عوام اور معیشت کو شہباز شریف صاحب کی حکمرانی سے کوئی فائدہ نہی ہوا الٹا ان کے وزیروں مشیروں کی وجہ سے روز ایک بڑا بحران پیدا ہوتا ہے
@hinaparvezbutt اس میں کار کردگی کہاں سے آ گئی
سچ میں جاھل ہیں آج پتا چلا
پہ��ے تھوڑی۔ بُہت عزت کرتے تھے آپکی لیکن آج آپ نے انتہا کر دی ۔اتنی بھی پالش نا کریں مریم بی بی کی
آئی ایم ایف اسپیکر کی تنخواہ 13 لاکھ کرنے ��ی اجازت دیتا ہے، پنجاب کابینہ کی تنخواہ 700 % بڑھانے کی اجازت دیتا ہے، بعد از ریٹائرمنٹ 2 ہزار مفت یونٹ، ہزار لیٹر پیٹرول کی اجازت دیتا ہے، اربوں کے گورنمنٹ ہاؤسز بنانے کی اجازت دیتا ہے
بس جہاں عوام کو ریلیف ملے وہاں IMF غصہ کر جاتا ہے
پہلی خبر ۔ تین دن پہلے پرائم منسٹر نے جنگی کیفیت میں کفایت شعاری جاری رکھنے کا حکم دیا
دوسری خبر۔ یکم جولائی سے بیوروکریسی کو 1.8 ارب روپے کا خصوصی الاؤنس ملنا شروع ہو چکا ہے
تیسری خبر ۔ ریاست بچانے جیسے چوتیاپے ریاست کو مضبوط کرنے جیسی باتیں صرف شودر عوام کے لئے ہیں
ہم نے آپکو ووٹ اسلئے نہیں دیا تھا کہ آپ ہماری چمڑی ادھیڑیں۔
پوری دُنیا میں سب سے مہنگا پٹرول ڈیزل آپ نے کیا ہے، آپ ظالم ہیں جنگ کی آڑ میں پٹرول پمپ مالکان کے آگے لیٹ گئے ہیں۔
آپ نااہل ہیں بزدل ہیں ظالم ہیں اور بے شرم ہیں۔۔سر ڈریں اس وقت سے کہ آپکو بھاگنے کو رستہ بھی نا ملے۔
ٹیلی کام کمپنیوں نے اپنے بلوں میں تینتیس فیصد اضافے کی منظورہ حاصل کر لی۔ پی ٹی اے نے کہا کہ بجلی گیس پٹرول والے لوٹ مار کر رہے ہیں آپ کیوں پیچھے رہ جائیں؟
پیٹرول دھماکہ
سب سے پہلے وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کو فارغ کریں جن نالائقوں نے یہ مشورہ دیا کہ ٹیکس ہدف کے خسارے کو لیوی سے پورا کرنا ہے۔
دوسرا- وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں طے کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔
عالمی منڈی میں کمی تک ہفتہ وار قیمتوں کا تعین کریں۔
جناب وزیر خزانہ جات اور جناب چیئرمین فیڈرل کی بورڈ آف ریونیوز جان کی امان پاوں تو عرض کروں
اگر آپ کی کل قابلیت یہ کہ ٹیکس خسارہ اور آمدن پٹرول پر ٹیکس لگا کر پورا کرنا ہے تو یقین مانیں میرے گھر میں کام کرنے والا خاکروب بھی آپ سے ہزار گنا بہتر وزیر اور چیئرمین بن سکتا ہے۔
والسلام
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
@KhalidHusainTaj صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں پیٹرول کی شدید قلّت پیٹرول پمپوں نے پیٹرول دینا بند کر دیا 30 منٹ موٹر سائیکل چلانے کے بعد 100 روپے کا پیٹرول ملا وہ بھی مِنّت ترلہ کرنے کا بعد ۔حکمران عیاشیاں مار رہے AC ۔DC سو رہے۔عوام لٹ رہی
جیو چاچو شہباز زندہ باد
صدقے جا واں تیری گورننس تے
@Asadrchaudhry صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں پیٹرول کی شدید قلّت پیٹرول پمپوں نے پیٹرول دینا بند کر دیا 30 منٹ موٹر سائیکل چلانے کے بعد 100 روپے کا پیٹرول ملا وہ بھی مِنّت ترلہ کرنے کا بعد ۔حکمران عیاشیاں مار رہے AC ۔DC سو رہے۔عوام لٹ رہی
جیو چاچو شہباز زندہ باد
صدقے جا واں تیری گورننس تے
@SAMAATV@AyeshaBakhsh@Razarumi@shazchy09@zaighamkhan@UsmanArain8 صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں پیٹرول کی شدید قلّت پیٹرول پمپوں نے پیٹرول دینا بند کر دیا 30 منٹ موٹر سائیکل چلانے کے بعد 100 روپے کا پیٹرول ملا وہ بھی مِنّت ترلہ کرنے کا بعد ۔حکمران عیاشیاں مار رہے AC ۔DC سو رہے۔عوام لٹ رہی
جیو چاچو شہباز زندہ باد
صدقے جا واں تیری گورننس تے
@Aadiiroy2 صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں پیٹرول کی شدید قلّت پیٹرول پمپوں نے پیٹرول دینا بند کر دیا 30 منٹ موٹر سائیکل چلانے کے بعد 100 روپے کا پیٹرول ملا وہ بھی مِنّت ترلہ کرنے کا بعد ۔حکمران عیاشیاں مار رہے AC ۔DC سو رہے۔عوام لٹ رہی
جیو چاچو شہباز زندہ باد
صدقے جا واں تیری گورننس تے
@SabirMehmood26 صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں پیٹرول کی شدید قلّت پیٹرول پمپوں نے پیٹرول دینا بند کر دیا 30 منٹ موٹر سائیکل چلانے کے بعد 100 روپے کا پیٹرول ملا وہ بھی مِنّت ترلہ کرنے کا بعد ۔حکمران عیاشیاں مار رہے AC ۔DC سو رہے۔عوام لٹ رہی
جیو چاچو شہباز زندہ باد
صدقے جا واں تیری گورننس تے
@RShahzaddk صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں پیٹرول کی شدید قلّت پیٹرول پمپوں نے پیٹرول دینا بند کر دیا 30 منٹ موٹر سائیکل چلانے کے بعد 100 روپے کا پیٹرول ملا وہ بھی مِنّت ترلہ کرنے کا بعد ۔حکمران عیاشیاں مار رہے AC ۔DC سو رہے۔عوام لٹ رہی
جیو چاچو شہباز زندہ باد
صدقے جا واں تیری گورننس تے