یہ آڈیو لیک بھی سن لیں اوران کے خیالات بھی سن لیں چار سال سے جو چیخ رہا ہوں کہ اس فسادی شخص نے تباہی کی جو بنیاد رکھی اور کون کون اس کاسہولت کار اب بھی ہے ایجنڈا کیا ہے یہ مبینہ آڈیو لیک اس کا ایک واضح ثبوت ہے اب یہ گھڑی چور اور اس کے حواری اس کی تردید کیوں نہیں کررہے؟سچ جو ہے۔
The Driver who claims to hit the Pti worker with his car alleges Pti leadership for covering up and using the accident as a tool to exploit nation’s emotions for the petty politics !
مدعی لاکھ براچاہےتوکیاہوتاہے،وہی ہوتاہے جومنظورخداہوتاہے۔
اللہ تعالی کاانصاف دیکھیں کہ جس شخص کوعمران خان نےوزیراعظم ہوتےہوئےوقت سے پہلےDGISIکی پوسٹ سےاسلئےٹرانسفرکروا دیاتھاکہ انہوں نےعمران خان کےسامنےانکےگھر کی کرپشن کاثبوت رکھ دیااورآج وہی شخص ہمارےملک کاآرمی چیف بن گیاہے🇵🇰
عمران خان تم اللہ کو کیا منہ دکھاؤ گے؟ 5 5 لوگوں کو خرید کر تم نے اس قوم کو دھوکا دیا تم اس قوم کے غدار ہو۔
اب تو مولانا طارق جمیل نے بھی تمہارے حق سے دستبرداری دے دی۔
پلیز کوئی میرے آنسو صاف کر دے۔🙏🙏