This Pakistani politician from the governing party is pushing a conspiracy theory that I was "paid" to do my interview with Imran Khan.
"Paid" on the post below means it's a post only for paid subscribers to Zeteo.
Imagine being this ignorant & conspiratorial... & elected! Lol.
جیو نیوز سراسر غلط بیانی کر رہا ہے۔ عمران خان نے کوئی الزام نہیں لگایا، عمران خان نے صرف اس خبر کا زکر کیا ہے جو میں نے بریک کی تھی۔ اگر کسی کو اس خبر کا دفاع کرنا ہے تو وہ میں ہوں، عمران خان نہیں۔ میں ایک صحافی ہوں اور میری سمجھ سے باہر ہے کہ یہ تمام لوگ مجھ سے کیوں نظریں چرا رہے ہیں۔
پولیس کی گاڑی توڑنے والا تحریک انصاف کا رہنما گرفتار ہونا چاہیے،
پولیس جب لاٹھی چارج اور شیلنگ نہیں کررہی تھی تو اس سب کی کیا ضرورت تھی؟
پرامن تحریک میں اس طرح کی تخریب کاری قابل مذمت اور شرمناک ہے،
یہ گلوبٹ والی حرکت ہے.
"میرا اس حکومت سے کوئی تعلق نہیں" مریم نوازکو کل اعلان کرنا پڑا کیونکہ ملک میں مہنگائی سے معاشی ترقی کے اعداد و شمار تک عمران خان-شہباز شریف حکومت کے درمیان زمین آسمان کا فرق آچکا ہےوڈیو رپورٹ دیکھیں سمجھ لیں مریم بی بی نے لاتعلقی بیان کیوں دیا ن لیگ الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے
اب کہا جا رہا ہے عمران خان صاحب نے امریکی سازش والے بیانیے کو خود غلط قرار دے دیا ہے وغیرہ یہ موقع حکومت کے لیے بہت اچھا ہے طنزیہ ٹوئٹس کے بجائے بہتر ہوگا کہ فورا تحقیقاتی کمیشن بنائیں اور عمران خان کی غلط بیانی ثابت کردیں۔ تفصیلی ویڈیو کا لنک۔ https://t.co/9yLozsIOTf
Shireen Mazari Sahiba @ShireenMazari1
Please immediately share this NY Times Article on urgent basis with Khan sahib. This Article is a SMOKING GUN and certifies that Ret. Gen. Bajwa orchestrated the conspiracy to topple @ImranKhanPTI Imran Khan’s gov.
Maryam Nawaz crying in court when she was under custody, November 2019 although she was never tortured.
Neither PTI nor ARY used this to mock bcoz its NOT Funny
@WordsByOsama Agreed 💯 % but one may not necessarily have the “same” issue-resolving approach.
By the way, kids play vital role in keeping the family united.
بلاول کہہ رہا ہے کہ ہم روس سے تیل نہیں لے رہے ہیں۔ حکومت نے بلاول کی اِس والے بیان کی تردید کی۔ بلاول نے امریکہ میں حکومت کے بیان کی تردید کی۔۔۔ چل کیا رہا ہے؟