”ہر انسان یہی سمجھتا ہے کہ اس کے بعد جو خلا پیدا ہو گا کبھی بھرا نہیں جا سکے گا۔ مگر وہ یہ نہیں جانتا کہ خلا تو پیدا ہی نہیں ہوتا“ ۔۔۔۔۔
محمّد اظہارالحق
@wajih_sani میڈیکل ثبوت پنجاب میں ہوئے ہزار سے زیادہ قتل کے واقعات پر تو نہیں مانگا گیا اسکے لیے کیوں؟ سرگودھا میں جو بچی کے قاتل کو مارا اسکی ماں نے دکاندار کو الزام دیا کیا ہوا؟ کس نے اس قانونی پروسیس کی بات کی؟ آج تم لوگوں کو ثبوت یاد آگئے واہ منافقو
@realsalman1@SaddiaMazhar پورے پاکستان میں خان کے دور میں صرف دو واقعات ہوئے ایک ساہیوال کا دوسرا سیالکوٹ ریپ کیس اور تیسرا م پاگل والا ان پر موازنہ کریں آپکو لگ پتہ جائیگا آج کے حالات سے۔۔ حوصلہ کرو تو میں یہاں کچھ باتیں اور بھی گنوا سکتا ہوں یاد رہے ہم رجیم چینج کے بعد خان کی سپورٹ میں آئے
@ImranRiazKhan سرکاری عہدیداروں کی ذاتی عزت کچھ نہیں ہوتی بس کرسی کا رعب ہوتا ہے جیسے ہی اترتے ہیں حال وہی ہوتا ہے جو باجوہ اور فائز عیسیٰ کا ہوا ملک میں رہنے کے لیے حلیہ بھی تبدیل کرنا پڑتا ہے
@SohailAfridiISF جناب آپ سے گزارش ہے ایک بار اور کچھ نہیں کر سکتے تو پختونخوا کا سر پلس بجٹ ہی ختم کر دیں سوشل میڈیا کے کچھ لوگ آپکے ساتھ ہو جائیں اگر آپ صرف ان میچ لوگوں کی مرضی کے حساب سے اپنی ہی پوٹ میں گول کرنا چھوڑ دیں
@drfaisalsameer@Dexlogic Yahi bat pore argument me missing Rahi k Bhai AP jis na insafi ki bat kr rhe hen us k andr Baki survivals ki responsibility bhi btae gae h k uska mamla to Khuda k sath h hm kea kr rhe hen
@MaidahMuhammad اس میں مزید کچھ شامل کرنا چاہیے جیسے وسیم اکرم کا کپل شو میں کہنا کہ ہم بس گریٹ عمران خان کو فالو کرتے تھے انکے بال چھوٹے ہوتے تو ہمارے بھی چھوٹے ہو جاتے وہ لمبے کرتے تو ہم بھی بڑے کر لیتے تھے
@YousafSaeedPTI@elonmusk he is the real media you posted about a few months back he gave us authentic information even during recent classes between Pakistan and India. Don't let ill informed people prevail these types of genuine persons
@jamshaidAdasti آپکے حلقے بالخصوص شاہ جمال اور خان گڑھ کے لوگ جس طرح آپ سے محبت کرتے ہیں یہ انہی کی دعاؤں کا نتیجہ ہے میں 2012 میں دیکھ چکا لوگ آپکی ذاتی طور پر کتنی عزت کرتے ہیں باقی خان کے ساتھ جڑ کر تو گدھے عزت پا چکے ہیں آپ تو پھر وفا کا پرچم لے کر حق پر چلنے والے ہو
@salmaan_ghani سر آپ میاں نواز شریف کے قریبی ہیں بہت ان سے زرا ہمت کر کے پوچھ لیں کے کس نے انکو فیضیاب کر کے انکو قومی اسمبلی کی "انجمن" میں جگہ دلوائی