میم بہت معذرت کے ساتھ آپ کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے اور غلط ویڈیوز بھیج دی ہیں سیالکوٹ کی
اب ایک ویڈیو میں بنا کر کل لگاوں گا اور آپ کو حقیقی سیالکوٹ دکھاوں گا
یا اللہ مریم نواز صاحبہ کے دل میں سیاللوٹ کو خوبصورت بنانے سارے شہر کی سڑکوں کی تعمیر صاف ستھرائی کے بہترین انتظامات والی خواہش ڈال 🤲🤲
اور یہ سب کروانے کے بعد مجھے فون کرکے پوچھیں
گورنر صاحب اب آپ خوش ہو
کوئی شکایت تو نہیں
آمین
@MaryamNSharif@SaimaFarooq
سیالکوٹ کا ایسا کوئی گلی محلہ اور روڈ نہیں جو گندا نا ہو
ستھرا پنجاب سیالکوٹ والوں نے بیوقوف بنایا ہوا پنجاب حکومت کو
کوئی انسپلشن نہیں
کوئی پوچھنے والا نہیں
شکایت کر دو تو صفائی ہو جاتی ورنہ نہیں
پانچ اکتوبر کو میں شکایت کی تھی کہ اور سات اکتوبر کو شکایت پر عمل کیا گیا اسکے بعد کل تک کوئی صفائی والا نہیں آیا
کل دوبارہ شکایت کی اور ابھی تک کوئی عملدرآمد نا ہو سکا
بطور وزیر اطلاعات بہت ذمہ داری سے کہہ چکی تھی کہ سارے اخراجات وزیر اعلی خود ادا کریں گی ،سیاسی یتیم اور یو ٹیومر کچھ دن سے وزیر اعلی کے لندن وزٹ پہ ڈالر کھانےمیں مصروف ہیں وزیر اعلٰی مریم نواز شریف نے لندن روانگی سے قبل ہی واضح ہدایت کر دی تھی کہ اپنے اس دورے کے تمام اخراجات وہ خود برداشت کریں گی۔لیکن لندن سے وطن واپس پہنچنے سے پہلے ہی تنقید کے شوقین طبقے نے بغیر حقائق جانے پروپیگنڈا شروع کر دیا--وزٹ ختم ہوتا تو تخمینہ لگتا اور ادائیگی کی جاتی--سرکاری نظام میں ہر چیز ایک قانونی ضوابط اور طریقہ کار کے تحت چلتی ہے،تخمینہ لگایا جاتا اور چلان کے زریعے ادائیگی ہوتی ہے یہ کوئی ایزی پیسہ یا جاز کیش نہیں کہ سفر ختم ہونے سے پہلے ہی بٹن دبا کر حساب سامنے رکھ دیا جائے۔ابھی دورہ مکمل ہی نہیں ہوا اور پراپیگنڈہ پہلے شروع ہو گیا تھا،جو خود قوم کے اربوں روپے ہوا میں اڑا کر عیاشیاں کرتے رہے، وہ آج پاک دامن بننے کی سستی اداکاری کر رہے ہیں۔ جن کا اپنا دامن کرپشن کے داغوں سے بھرا پڑا ہے، انہیں دوسروں پر اونگھتے میں بھی الزامات لگاتے ہوئے شرم کرنی چاہیے۔
شرمندگی اور ذلت برداشت کرنے کے لئے ایک مرتبہ پھر تیار ہو جائیں،تھوڑا سا انتظار اور
Those who have been rooting for Iran, & celebrating every attack on GCC countries, oil refineries, gas installations etc, should have accepted new prices & shortages with grace
Itni qurbani Tu de saktay hain ...
Saudi fan boys go to Saudia.
Afghan fan boys go to Afghanistan.
Iran fan boys go to Iran.
Jinko Dehli yaad aata, wo bhi tashreef le jaein.
But, if this is your home, please do your land the honour of considering its well being first.
وزیر اعظم شہباز شریف نے جس جرات اور وضاحت سے فلسطین کا مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کیا وہ یقیناً داد کا مستحق ہے ۔ یہ محض تقریر نہیں بلکہ عالمی فورم پر قائد کے پاکستان کا ناجائز ریاست کے بارے میں قدیم اصولی موقف کا اعادہ ہے ۔۔
میرے اور آپ کے پنجاب کے رکھوالے ❤️
پنجابی قوم تاریخ پر تاریخ رقم کرتی جا رہی ہے مورخ لکھے گا جس مُلک میں پندرہ لوگوں کو بچانے کے لئے لوگ تماشہ دیکھتے رہے اُس مُلک کے ایک صوبے میں پنجاب والے ہاتھوں کی زنجیر بنا کر لوگوں کی زندگیاں بچا رہے تھے اُن کے کھیت کھلیان بچا رہے تھے 🙌🏻🙌🏻
Balochistan and KPK COMBINED have a grand total of 2 dedicated Cardiology hospitals
Punjab alone has 11, with 2 more currently under construction.
however biggest issue of today is the name of 13th hospital in Punjab and not whatever the hell is going on in KP and Balochistan