سردی ابھی آئی نہیں اور گوجرانوالہ میں گیس غائب ہونے کی پرابلم شروع ��ھی ہوگئ ہے
تو انجنیئر صاحب ووٹ لینے کے لیے تو اسلام آباد سے بھاگے آتے ہیں لیکن ایسے مسائل کا حل کون کرے گا؟؟؟
تو انجنیئر صاحب تھوڑی ہوش سنبھالیں بلدیاتی الیکشن آرہے ہیں تھوڑی سی محنت کرلیں آکر..
@kdastgirkhan
براہ کرم پنجاب پولیس آپ سے گزارش ہے کہ!
پہلے نمبر پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو مزید ایکٹو کریں.
دوسرے نمبر پر اپنے سوشل میڈیا پوسٹرز کی ڈیزائننگ کو مزید خوبصورت کریں.
تاکہ آپ جوبھی پیغام عوام پہنچانا چاہتے ہیں وہ اچھے انداز میں پہنچ سکے.
#Punjabpolice@OfficialDPRPP
السلام علیکم
ارتغرل پی ٹی وی اردو کا یہ کیا چکر ہے؟
آئے روز ناغہ آئے روز ناغہ
یا تو اسے ختم ہی کردو یاپھر روزانہ کی بنیاد پر بھیجا کرو
اگر کوئی مسلہ ہو تو کم از کم کسی پوسٹ کے ذریعے اگاہ ہی کردیا کرو!
#ertugrulurduptv@ErtugrulUrduPTV
او یار یہ ادارہ کہاں سو رہا ہے
یہ روزانہ واٹس ایپ کوڈ کی ڈیمانڈ والے جو کالیں کررہے ان پر کوئی کارروائی کیوں نہیں کی جارہی
آج یہ بدبخت گالیاں نکال رہا تھا کوڈ نہ ملنے پر
03067164220
اسکی زبان بھی انڈین تھی
آخر ادرے اس چیز کیوں نہیں لے رہے؟؟؟
@PTAofficialpk#PTA#WhatsApp
سیٹلائیٹ ٹاؤن مارکیٹ میں ملی شوز دکاندار انتہائی مہنگے ریٹ اور ٹھگ بازی جیسے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ عوام کو لوٹتے یوئے، اس جیسے دکاندار کئ اس مارکیٹ کے اندر موجود ہیں جوکہ ڈسکاؤنٹ جیسی آفرز لگا کر عوام کو لوٹنے کا ذریعہ بنارکھا ہے
افسوس کی بات ہے کوئی انہیں پوچھنے والا ہی نہیں
@DCGRW
*Date*:02nd August,2020
*Time*:1600 Hrs.
*Subject:*
*Sacrificial Animal's Waste Management Awareness*
*Activity:* Waste Bags, Brochure Distribution and Awareness to general public. How to Manage Waste for proper disposal to facilitate it's further Disposal by GWMC & MCP Guj
@DCGRW سر بہت خوبصورت صفائی کا ماحول بنایاجارہا ہے جوکہ اہل گوجرانوالہ کے لیے باعث خوشی ہے اللہ آپکو سلامت رکھے.
بس. نہر اپر چناب پر سیاسی رہنماؤں نے وع��ے کیے تھے سیر پارکنگ وغیرہ خوبصورت ماحول بنانے کے حوالے سے
اگر آپ یہ کام سرانجام دے دیں تو...
@MAbdullahGul پہلی بات تو یہ ہے کہ اس میں آئی ایس آئی قصور وار نہیں ہےکیونکہ یہ ادارہ اپنا کام سرانجام دےرہاہے جوکہ کسی کو نظر نہیں آتا یہ سب جانتے ہیں،
اور دوسری بات پاک فوج کے حوالے عوام اپنی رائے دےرہی ہے جوکہ ملک اور قوم کو مد نظر رکھتےہوئےانہیں اداروں کے کام دیکھائےنہیں جاتےسوائے گانوں کے