Top Tweets for #6Sep_DefenceDay
"May Pakistan’s defence remains unshakable forever. Happy Defence Day. Our heartiest salute to the martyrs of Pakistan."
#DefenceDay
#وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا #6thSeptTheDayOfPride #یوم_دفاع
#PakistanDefenceDay #6September #6Sep_DefenceDay #msmnpofficial #MSMForStudents #msm

عنوان: قومی تاریخ کا یاد گار دن
تحریر: آمنہ ملک
مکمل آرٹیکل پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں👇🏻
https://t.co/SxJ5yOuhmA
#DukhtaranEIslam #DukhtaraneIslamSeptember2023
#SeptemberEdition
#writingcommunity #blogs
#September6 #6sep_defenceday
#6SeptemberDefenceDay

چترال میں شہید ہونے والے چترال سکاوٹس ذولفقار علی کی ٹک ٹاک ویڈیو جو کچھ دن پہلے بنائی گئ
#ChitralScouts #wewantpeace #6Sep_DefenceDay
*یوم وفاع پاکستان کے موقع پر شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے اور اور عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لے لاہور میں جھنڈے اور غبارے ہوا میں بلند کئے گئے۔
#DefenceDay2023
#6Sep_DefenceDay
پرچم 🇵🇰 کی قدر ان سے پوچھو جنہیں یہ پرچم باپ کے بدلے میں ملا ہے !
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان مبارک
پاکستان زندہ باد
تا قیامت پائیندہ باد
#6September

جس ہاتھ میں قلم 🖊️ ہوتا ہے اسی ہاتھ میں تلوار ⚔️ بھی ہوتی ہے۔
6th September Defence Day Message
Pakistan Zindabad 🇵🇰
#6September
فوج بھی میری ملک بھی میرا !
6ستمبر یومِ دفاع
پاکستان کے دفاع اور دفاعی اداروں کی اہمیت کے حوالہ سے سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کے فیصلہ کن الفاظ!
اس کے بعد بھی کوئ خان صاحب کےریاست اورریاستی ادارون کے بارے میں کردار پہ سوال اُٹھائے تواللّٰہ ہی انہیں ھدایت دے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#6September
وہ بھی تو لوگ ہیں جنہوں نے اس ملک 🇵🇰 کی خاطرسینوں پہ گولیاں کھائی ہیں !
#6September
6 ستمبر :-
*******
آج پھر 6 ستمبر ہے !
جب ہم اپنے شہیدوں اور ان کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں۔ آج ہی کے 1965 کو دفائے پاکستان کی خاطر اس دھرتی کے سپوتوں نے غروہ بدر کی یاد تازہ کی تھی۔
انہوں نے تو اپنی زمہ داری پوری کی۔ ہماری کیا زمہ داری ہے ؟ کیا صرف ان کی قربانیوں کو یاد کرنا ہے یا اپنا فرض بھی ادا کرنا ہے ؟
انہوں نے تو میدان جنگ میں ملک کا کامیاب دفاع کیا لیکن یہ دفاع تب کامل تکمیل پائے گا جب قوم کا ہر ہر فرد اپنا اپنا فرض اور اپنی اپنی زمہ داری پہچانے گا اور نبھائے گا۔ جب ملک کا ہر شعبہ بدرجہ اتم ترقی کی منازل طے کرے گا اور ملک اندر سے مضبوط و توانا ہوگا تب بارڈر پہ دی گئ قربانیاں اپنا اصل رنگ لائیں گیں انشاءاللّٰہ۔
ملک کو آئین کے عین مطابق قائد اعظم کے وژن اور اسلامی فلاحی ریاست کی فکر کے ساتھ چلانا ہے۔ ملک میں قانون سب کیلئے برابر ہو اور آئین و قانون کی حکمرانی ہو۔
جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
ملکی معیشت مضبوط کرنی ہوگی۔ اس کے لئے ہمیں نہ صرف پیداوار بڑھانی ہوگی بلکہ ٹیکس کا کلچر اپنانا ہوگا جس سے حکومت کی آمدن بڑھے گی لیکن لوگ ٹیکس تب دیں گے جب انہیں احساس ہوگا کہ ان کے ٹیکس کا پیسہ حکمرانوں کی عیاشی پہ نہیں بلکہ ان کی فلاح و بہبود پہ صرف ہو رہا ہے دوسرا ٹیکس کے نظام کو آسان اور کرپشن فری بنانا ہوگا۔ پھر زراعت جو ہماری آج بھی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کو جدید خطوط پہ اسطوار کرنا ہوگا۔ کسان کو ہر ممکن سہولت دینی ہوگی۔ نئے بیچ سستی کھادیں بہتر سپرے اور بہترین مارکیٹ۔
تعلیم کا شعبہ ہو یا صحت کا شعبہ ممکمل توجہ دینی ہوگی اور نئی نئی ٹیکنالوجیز متعارف کرانا ہوگا۔
صحت کی سہولیات مکمل مفت اور بہترین ہوں State of the art health facilities
انڈسٹریل سیکٹر کو دوبارہ مضبوط کرنا ہوگا۔ مزدور کو بھی اس کا حق ملے اور پیداوار میں بھی اضافہ ہو۔ نوجوانوں کو خود انحصاری اور پرائیویٹ سیکٹر میں ان کی تعلیم کے مطابق مواقع فراہم کرنا ہونگے۔ صرف سرکاری نوکری نہیں بلکہ نوجوانوں کو خود روزگاری کی طرف لانا ہے۔
ملک ہر طرح کے قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔ انہیں کام میں لانا اور ساتھ ساتھ سیاحت کے شعبہ کو بیں الاقوامی سطح پہ لانا۔ بہت سکوپ ہے اس شعبہ میں۔
یونیورسٹیوں میں جدید تعلیم کےساتھ ساتھ قرآن و حدیث پہ ریسرچ اور نوجوانوں میں دین کی صحیح سمجھ پیدا کرنا۔
اپنا ورثہ چاہے وہ فکر اقبال ہو یا فلسفہ رحمن بابا۔میاں محمد بخش ہوں یا بابا فرید۔ صوفی فکر کو اجاگر کرنا اہم ہے تاکہ ہماری آنے والی نسل کٹی پتنگ نہ بنے بلکہ اپنی بنیاد اور اپنی جڑوں سے جڑ کے رہیں۔ ان کے قدم زمین پہ مضبوط پیوست ہوں اور نظر آسمانوں پہ ہوں۔
عقابی رُوح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں
جب ہم میں سے ہر کوئ ملک کی خاطر پوری کوشش کرے گا اور اپنے اپنے شعبہ میں دفاعِ پاکستان کرے گا تو پھر دفاع پاکستان کی خاطر بارڈر پہ دی گئی قربانیاں رنگ لائیں گیں اور پاکستان دنیا کی عظیم ترین مملکت بنے گا۔ انشاءاللّٰہ
یومِ دفاع پاکستان مبارک ہو
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#6September

ہم سے پُوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے
جان دے کہ بھی کوئی پُوچھے کہ ہارا کیا ہے؟
ہاۓ اِک عُمر کٹی جِن کی وفاداری میں
آج وہ پُوچھتے ہیں کہ ہم نے سنوارا کیا ہے؟؟
#6Sep_DefenceDay 🇵🇰🤲💔

ستمبر کے تمام ہیروز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں مضبوط وفاع آئین کی پاسداری اور ب اختیار پارلیمنٹ وطن کی سلامتی کی ضمانت ہیں
@BBhuttoZardari @faridmemonpyo @MaleehaManzoor
#6Sep_DefenceDay
#September2023

6 ستمبر ڈیفینس ڈے کی دُعا 🤲
یا اللہ ہمیں بھی ڈیفینس میں گھر عطا فرما🙏
#6Sep_DefenceDay
مجھ سے پہلے بھی تھے جو نبھاتے رہے
جان لٹاتے رہے سر کٹاتے رہے
میں نے سینچی ہیں رخ پہ تیرے لالیاں
میں نے کی ہیں وطن تیری رکھوالیں
ماں کو میں نے شہادت کے تحفے دیے
اس نے جنما ھے مجھ کو وطن کے لیے🇵🇰
#6Sep_DefenceDay
#AwamKaArmyChief
#PakistanZindabad
#PakistanArmy

6th Sep Defence Day ki Dua
Allah hamain bhi Defence mai aik Ghar ata farma 🤲🏻
#6Sep_DefenceDay
This is the real condition of #PakistaniARMY and they want #Kashmir. 😂😂
You are being beaten up in your own country, shame on you. 😂😂
#Pakistani #Pakistan #PAKvBAN #PakistanDefeatDay #TeJran #PakistanDefenceDay #6Sep_DefenceDay #viral

This is the reason behind #Pakistan #DefenceDay2023 🤪👇
They are still celebrate.😂😂👇 #PakistanDefeatDay #6Sep_DefenceDay #PAKvBAN #Mathura #ShehnaazGill #SupremeCourt

Last Seen Hashtags on Sotwe
แม่ไก่หีกระมัง
Seen from Thailand
Gilsonite
Seen from United States
arab #pov
Seen from United Kingdom
recipesfromthegardner
Seen from United States
Incubus
Seen from United Kingdom
dekirdh
Seen from Brazil
goon
Seen from Netherlands
bienvenuejennie
Seen from United States
SunglassLovers
Seen from United States
snapchat(())(())
Seen from Netherlands
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers















