Top Tweets for #ANPMemberShipDrive
ضلع کرم میں عوامی نیشنل پارٹی کی ممبر سازی مہم کا آغاز، ممبر سازی کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں چیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن نوروز خان اورکزئی اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ چیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن نوروز خان اورکزئی نے ذمہ داران کو ممبرشپ کاپیاں حوالے کیں۔
#ANPMemberShipDrive

عوامی نیشنل پارٹی کی ممبرسازی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اے این پی ایک جمہوری جماعت ہے اور اسی ممبرشپ کے ذریعے ہم بنیادی یونٹ سے لے کر مرکز کی سطح تک تنظیمی ڈھانچہ بناتے ہیں۔خواتین بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر قومی تحریک کا حصہ بنے۔
سیدہ نازیہ شاہ رہنما اے این پی
#ANPMembershipDrive

تحصیل مردان میں فارم سازی اجلاس
اجلاس سے ضلعی صدر عمران ماندوری، الیکشن کمیشن چئیرمین عبدالعزیز خان اور مئیر مردان حمایت اللہ مایار خطاب کررہے ہیں اجلاس میں ضلعی وتحصیل سمیت تمام عہدیداران نے شرکت کی
#ANPTehsilMardan #ANPMemberShipDrive

چیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن اے این پی مردان حاجی عبدالعزیز خان نے باقاعدہ فارم سازی مہم کا اغاز امیر حیدر خان ہوتی سے کیا ہوتی ہاؤس میں چیئرمین الیکشن کمیشن حاجی عبدالعزیز خان نے امیر حیدر خان ہوتی کو کاپی پیش #ANPMemberShipDrive #ANPMardan

چیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن اے این پی مردان حاجی عبدالعزیز خان ضلعی رکن ملگری ڈاکٹران ضلع مردان و سابقہ صدر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن افغانستان ڈاکٹر بشیر احمد کو اے این پی کی ممبر شپ فارم پیش کر رہے ہیں. #ANPMemberShipDrive #ANPMardan

چیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن اے این پی مردان حاجی عبدالعزیز خان میئر مردان حمایت اللہ مایار کو عوامی نیشنل پارٹی کی ممبر شپ فارم پیش کر رہے ہیں. #ANPMemberShipDrive #ANPMardan

(ممبر سازی مہم)
عوامی نیشنل پارٹی ضلع تورغر الیکشن کمیشن کمیٹی چیئرمین یونس باچا کی طرف سے ممبر شپ کی کاپیاں تحصیل دوڑ میرہ کی زمداران کے حوالے
بہت جلد ممبر شپ کا آغاز ہوگا
#ANPMembershipDrive | #anptorghar

ANP membership drive has been launched. As per instructions from @HaiderHotiANP reach to every individual to be a part of this movement.
#ANPMembershipDrive
@AimalWali @HimayatMayar_ @SamarHBilour
عوامی نیشنل پارٹی کی ممبرسازی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جو پورے ملک میں جاری رہے گی۔ اے این پی ایک جمہوری جماعت ہے اور اسی ممبرشپ کے ذریعے ہم بنیادی یونٹ سے لے کر مرکز کی سطح تک تنظیمی ڈھانچہ بناتے ہیں۔ پارٹی کے ذمہ داران اور کارکنان سے گزارش اور اپیل کریں گے کہ اس ممبرشپ کو موجودہ ساتھیوں تک محدود نہ رکھیں بلکہ نئے ساتھیوں کو بھی قومی تحریک کا حصہ بنائیں۔
#ANPMembershipDrive
ممبرسازی مہم: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی کو چیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن (مردان) عبدالعزیز خان ممبرشپ کارڈ کی کاپی پیش کررہے ہیں۔ ضلعی صدر عمران ماندوری اور سینئر نائب صدر جمال باچا بھی موجود ہیں۔
#ANPMembershipDrive | #ANPMardan

ممبرسازی مہم: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی کو چیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن (مردان) حاجی عبدالغزیزخان ممبرشپ کارڈ کی کاپی پیش کررہے ہیں۔ ضلعی صدر عمران ماندوری اور سینئر نائب صدر جمال باچا بھی موجود ہیں۔
#ANPMembershipDrive | #ANPMardan

ممبرسازی مہم: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی کو چیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن (مردان) عزیز اللہ خان ممبرشپ کارڈ کی کاپی پیش کررہے ہیں۔ ضلعی صدر عمران ماندوری اور سینئر نائب صدر جمال باچا بھی موجود ہیں۔
#ANPMembershipDrive | #ANPMardan
#VoteforLateen🚩

اے این پی کے تمام ضلعی الیکشن کمیشن کا مشترکہ اجلاس7جنوری کو طلب
#ANPMembershipDrive

چیئرمین الیکشن کمیٹی شمالی وزیرستان حاجی رحمان اللہ داوڑ کا ممبرشپ مہم کے حوالے سے کارکنان سے اپیل ۔ ممبرسازی مہم 31 جنوری 2019 تک جاری رہے گی۔
#ANPMembershipDrive
ضلعی الیکشن کمیشن مردان کا اجلاس بروز پیر 31دسمبر کو باچا خان مرکز پشاور میں طلب
#ANPMembershipDrive

شہید فضل حمید داوڑ کے فرزند فضل ناصر داوڑ کا عوامی نیشنل پارٹی کے تمام کارکنان سے ممبرشپ مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل ۔ ۔ ممبرسازی مہم 31جنوری 2019 تک جاری رہے گی۔
#ANPMembershipDrive
پارٹی ممبرسازی کا عمل بروقت مکمل کیا جائیگا،صوبے کے طول وعرض میں ممبرسازی انتہائی منظم اور موثر انداز میں جاری ہے،عوام کا جوق درجوق پارٹی ممبربننا پارٹی کی مضبوطی اور کامیابی کی علامت ہے۔
سردار حسین بابک
#ANPMembershipDrive

سردار حسین بابک بروز ہفتہ 2بجے صوابی میں ممبرسازی مہم کے تقریب سے خطاب کریں گے
#ANPMembershipDrive

عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کی طرف سے ممبرشپ مہم میں دلچسپی،آپ بھی اپنے پروفائیلز سے اپنا اپنا پیغام ریکارڈ کرکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست ممبرشپ مہم میں حصہ لے سکیں
#ANPMembershipDrive
عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کی طرف سے ممبرشپ مہم میں دلچسپی،آپ بھی اپنے پروفائیلز سے اپنا اپنا پیغام ریکارڈ کرکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست ممبرشپ مہم میں حصہ لے سکیں
#ANPMembershipDrive
@AimalWali @ANPMarkaz @MianIftikharHus @AsgharAchakzaii @FaisalZebKhan2
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers



















