Top Tweets for #BaganNeedsCleanupOpertion
110 دن تم امریکہ کے بغیر رہ کے دیکھا دو
ہم نے تو تمہارے بغیر رہ کے دیکھ لیا
#Endparachinarseige
#openthallparachinarroad
#BaganNeedsCleanupOpertion
کل بگن میں جو سامان لوٹا گیا تھا
آج وہ سرکار کی گاڑیوں میں باحفاظت سرکار کے پاس آگیا ہے.
#BaganNeedsCleanupOpertion
#EndParachinarSiege
#ParachinarCrisis
@OfficialDGISPR
🚨 پاراچنار اپڈیٹ : اڑاولی مولانا جان کلے کے ساتھ رات کے وقت کسی نامعلوم افراد نے 4 ڈیڈباڈیز کو پھینکے گئے ہیں
جو معلومات کے مطابق کل کانوائی میں اہل تشیع کے ڈرائیوران جو اپر کرم پاراچنار سے تعلق رکھتے تھے.
#BaganNeedsCleanupOpertion
#SaveParachinar
#RoadBlockedForParachinar
#EndParachinarSiege
♦️ ڈاکٹرز کے مطابق شہداء پارا چنار پر تشدد کی تفصیلات :
♦️ شہداء کے گلے، سر اور جسم کے دیگر حصوں میں بڑی بڑی کیلیں ٹھوکی گئی ہے
♦️ چاروں شہداء کی زبانیں کاٹی گئی
کسی ایک شہید کی بھی زبان سالم نہیں تھی
#BaganNeedsCleanupOpertion
#پاراچنار
#پاراچنار_لہو_لہو

تنویر عباس کی ننھی بچی نے اپنی کانوں سے سونے کی بالیاں نکال کے مـنت مانگی تھی کا بابا بـ/چ جائے🥺
لیکن بابا اب نہیں رہے بچی یتــئم ہوگئی😭
Heart wrenching 🥹
Shame on @GovernmentKP @KPChiefMinister @BarristerSaif
#BaganNeedsCleanupOpertion
#EndParachinarSiege
Breaking News
دو مزید لاشیں برآمد ، لاشوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے بورے میں لوئر علیزئی لائے گئے ۔
شہید ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ۔
#BaganNeedsCleanupOpertion
#EndParachinarSiege
#conveyattack
لعنت اللہ علی القوم الظالمین
دو مزید لاشیں برآمد ، لاشوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے بورے میں لوئر علیزئی لائے گئے ۔
شہید ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ۔
#BaganNeedsCleanupOpertion

میرا کافلہ گن شپ ہیلی کاپٹر، آرمی، ایف سی اور پولیس کی نگرانی میں لوٹا گیا.
#parachinarundersiege
#BaganNeedsCleanupOpertion
@OfficialDGISPR

ایک ڈرائیور کے بھائی کا ٹیلی فون پر بیان کے یہ 4 ڈرائیور کل ایک ایس ایچ او کے پاس محفوظ تھے پھر لاشیں کیسے برآمد ہوئیں
#EndParachinarSiege
#BaganNeedsCleanupOpertion
#GDISPR
@OfficialDGISPR no 1❌
پولیس کے مطابق چار ڈرائیور کے لاشیں لوئر کرم اڑاولی سے برآمد ہوئی میتوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال علیزئی منتقل کر دیے گئے ۔
جان بحق ڈرائیور حضرات کی تعداد چھ ہوگئی ۔
بگن کے مقامی دہشتگردوں کا واقعے پر خوشی کا اظہار
#BaganNeedsCleanupOpertion
نہ معلوم کو معلوم دستوں 🥾 اور گن شپ کی سربراہی حاصل تھی، سب کچھ ایک باقائدہ منصوبے کے تحت کیا گیا ہے
#Parachinar
#Parachinarundersiege
#BaganNeedsCleanupOpertion
#پاراچنار
یہ بگن کے وہ نامعلوم لوگ ہیں جنہوں نے آج 2025-1-16 کو پاڑاچنار جانی والی کنوائی کو لوٹا اور پھر اگ لگا دی
#Parachinar
#parachinarundersiege
#ParachinarRemainsUnderSiege

بگن : آج کانوائے پر حملے میں پاراچنار کے ٹرک ڈرائیور مومن جوان تنویر عباس کو سپاہ صحابہ نے فوجیوں کی موجودگی میں فائرنگ کرکے شہید کردیا جبکہ دوسرے مومن ڈرائیور جس کا تعلق ہنگو سے تھا وہ تاحال لاپتہ ہے ۔
#Parachinar #Kurram
#BaganNeedsCleanupOpertion
یہ بگن کے وہ نامعلوم دہشت گرد ہیں
جنہوں نے کل 2025-1-16 کو پاراچنار جانی والی کنوائی کو لوٹا اور پھر اگ لگا دی
اور مومنین کو بے دردی سے شہید کیا
#BaganNeedsCleanupOpertion
#پاراچنار
#پاراچنار_لہو_لہو
#بگن_آپریشن
#بگن_خوارج
#بگن_ملک_دشمن
#بگن_معاہدہ_شکن
بیرسٹر سیف صاحب اب تو یہ نامعلوم والا مسئلہ بھی حل ہو گیا
ایک ایک ویڈیو موجود ہے
اور ہر ایک دہشت گرد کی شناخت واضح ہے
تو پھر بتائیں کب کرنا ہے آپ کے وعدے اور جرگہ فیصلے کے مطابق بگن اپریشن
#BaganNeedsCleanupOpertion #Parachinar @OfficialDGISPR @GovtofPakistan

ایک لمبے عرصے سے نامعلوم
آج معلوم ہو گئے
نامعلوم آفراد اپنی آنکھوں سے دیکھے
بگن میں سخت سیکیورٹی اور گن شپ ہیلی کاپٹر کی نگرانی کے باوجود بھی ۔۔۔
کتنی تسلی کے ساتھ سامان لوٹا جا رہا ہے
#BaganNeedsCleanupOpertion
#پاراچنار
#پاراچنار_لہو_لہو
#بگن_آپریشن
🚨لوئرکرم بگن میں مقامی دہشتگردوں نے #پاراچنار جانے والےخوراکی مواد، ادویات اوردیگر ضروری اشیاء زندگی کو لُوٹ کر ٹرکوں کو جلانے کا منظر‚
اپنے ابا و اجداد کے راستے پہ چلتے ہوئے لوٹ مار جاری ۔۔۔
#BaganNeedsCleanupOpertion
#SaveParachinar
#BaganNeedsCleanupOpration
انسان صرف اپنی ذات کیلئے خواری نہیں اٹھاتا۔صرف اپنا پیٹ پالنا ہوتا تو اس ذلت پر اک رات بھوکے سوجانے کو یقیناً ترجیح دیتا۔ماں کا چہرہ سامنے ہوگا۔بہن کی فرمائش ذہن میں ہوگی۔بیوی نے گھر میں ختم ہوجانے والی اشیاء کی فہرست صبح تھمائی ہوگی۔بیٹی کے دودھ کا ڈبہ ختم ہوگیا ہوگا
#پاراچنار

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.4M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.2M followers

X 
@x
60.8M followers
















