Top Tweets for #CakeChor
Boycott Boycott Boycott
#cakechor


حق سچ پر ڈٹ جانا یہ بھی ہم نے اپنی محترمہ مریم نواز شریف لیڈرشپ سے سیکھا ہے ہماری گجرانوالہ سوشل میڈیا ٹیم کی اتنی بےعزتی ہوئی ہے لیکن اس کا ازالہ ابھی تک کوئی بھی نہیں کر سکا لڑکوں میں بہت مایوسی ہو رہی ہے مسلم لیگ نون کی اعلی قیادت سے گزارش ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے😞
#CakeChor

درد دل رکھنے والا #CakeChor عوام کا نمائیندہ نہیں ھو سکتا
@MaryamNSharif
@MIshaqDar50
@ZeshanMalick
گوجرانوالہ میں۔ تمام بیکریوں کا پولیس کی بھاری نفری طلب کرنے پے غور
کیک چور عمر ڈار کی دشت 🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🔥🔥🔥

کیک چور نا منظور
#CakeChor

کیک چور نا منظور
#CakeChor

ہم سے نہ ہوگا کیک چور کا احترام
ہماری زبان کے واسطے تالے خرید لو۔
#CakeChor

گوجرانولہ کے شیروں کا اعلان
کسی صورت کیک چوروں کو کیک ہضم نہیں ہونے دیں گے
#CakeChor

ابھی تک مسلم لیگ نون سوشل میڈیا کی کہ ورکروں کی انسلٹ کرنے والا کیک چوری کرنے والا سرعام گھوم رہا ہے اور نہ ہی معافی مانگ رہا ہے
#CakeChor

کیک چور
جان چھوڑ
#CakeChor

کیک چور معافی مانگ
#CakeChor

Pp64
عمر فاروق ڈار
Weak
محمد شعیب بٹ
Strong
گوجرانولہ سے مسلم لیگ ن کے حلقہ pp64 کے امیدواروں کی پوزیشن
#CakeChor

#CakeChor
ہم سے نہ ہو سکے گا باطل کا اخترام
ہماری زبان کے واسطے تالے خرید لو
@1AmirsohailButt
@Atifrauf79
@KashifSabir
@leghari_safdar
صدر صاحب سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا آپ نے دل جیت لیا ۔ہمارے ساتھ کھڑے ہو کر آپ نے اس #CakeChor کو بتا دیا کے سوشل میڈیا کی تنظیم اپنے گوجرانوالہ کی ٹیم کے ساتھ کھڑی ہے 🙏
#کیک_چور_معافی_مانگ @Atifrauf79 @MaryamNSharif
کیک چور معافی مانگ
#CakeChor

پاکستان مسلم لیگ نواز کی سب سے مظبوط سوشل میڈیا ٹیم مانے جانے والی ٹیم گوجرانوالہ کی ہے پچھلے کچھ دونوں سے سوشل میڈیا ٹیم اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر سراپا احتجاج ہے میں حیران ہو الیکشن کا ٹائم بھی ہے اور ابھی تک قیادت کے سر سے جو تک نہیں رینگی۔
#CakeChor

پاکستان مسلم لیگ نواز کی سب سے مظبوط سوشل میڈیا ٹیم مانے جانے والی ٹیم گوجرانوالہ کی ہے پچھلے کچھ دونوں سے سوشل میڈیا ٹیم اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر سراپا احتجاج ہے میں حیران ہو الیکشن کا ٹائم بھی ہے اور ابھی تک قیادت کے سر سے جو تک نہیں رینگی افسوس
@MaryamNSharif
#CakeChor
جو ڈٹے ہوئے ہیں مخاذ پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر
PML-N SMT GRW
#cakechor
#PP64 کا امیدوار ایکسپوز ہو گیا
وہ MPA بننے سے پہلے #CakeChor ثابت ہوگیا
شکریہ سوشل میڈیا ٹیم سٹی گوجرانوالہ
@MaryamNSharif
@ZeshanMalick
@RashidHashmis
@RashidNasrulah
@MIshaqDar50
@chsandhilaa
@Atifrauf79
@BSWarraich
@leghari_safdar
@CaptNa14

#CakeChor
گوجرانوالہ کی سوشل میڈیا ٹیم کو عمر ڈار کیا دھمکیاں
میری @MaryamNSharif
@MIshaqDar50 @TararAttaullah
@Marriyum_A
سے گزارش اسکا نوٹس لیں

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers













