Top Tweets for #GilgitBaltistanFirst
#GilgitBaltistan is gradually becoming
a Protestistan, Protest for Wheat Subside, quality and affordable Education and Health Services is ongoing form last one month. While the so-called @csgbpk and GB govt is incompetent to deal with this issue.
@OfficialDGISPR
کشمیر کی آزادی تک غلامی میں رہنے کا دوسرا نام عبوری صوبہ کہلاتا ہے۔
#WeRejectsAboriSoba
#GilgitBaltistanFirst
آج مؤرخہ 22 مئ گلگت میں حسنین رمل کی گرفتاری کے خلاف قوم پرست اور ترقی پسند تنظیموں کا ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت احسان ایڈوکیٹ نے کی اور اجلاس میں حسنین رمل کی غیر مشروط رہائ کا مطالبہ کیا گیا.
#FreeHasnainRamal
#Peace4GilgitBaltistan
#GilgitBaltistanFirst

We are not shia, sunni, ismaili
We are the Gbians.
جیو اور جینے دو
#GilgitBaltistan
#Peace4GilgitBaltistan #PalestinianLivesMatter
#GilgitbaltistanFirst
#سب_سے_پہلے_گلگت_بلتستان

میرا نام عالم نواز ہے۔ میں گلگت بلتستان کا باشندہ ہوں میرا کسی بھی فرقہ پرستی سے
کوئی تعلق نہیں ہے۔
#سب_سے_پہلے_گلگت_بلتستان۔
#GilgitBaltistanfirst
#StopSectarianisminGB.
#WeareGbins.
#GBins
@gilgitofficial
@GilgitStudentsf
کیا خوب کہا ہے ا��تاد جان علی نے۔
#UnitedGilgitBaltistan
#UniteWeWin
#GilgitBaltistanFirst
#SubAlternVoice

سب پھول ایک گلدان کے ہیں 🌹🌷
ہم گلگت بلتستان کے ہیں۔۔
#GilgitBaltistanFirst

کیا ہم گلگت بلتستان کے طلباء اور عوام اتنے جاہل اور نادان ہو گیۓ ہیں کہ مختلف علاقوں میں لوگوں کے زاتی اور ان کے مقامی اختلافات کو ہم فرقہ کی ترازو میں تولیں اور پورے صوبہ کی امن کو خطرے میں ڈالیں?
#GilgitBaltistanFirst
گلگت بلتستان کے نلتر نامی
علاقے میں گزسشتہ مقامی اختلافات کی بنیاد میں دو نوجوانوں کا قتل اور موجودہ صورتحال کے تمام جانی نقصانات اور علاقے کی بدامنی کو فرقہ واریت کی ہوا دیتے ہوۓ ایک دوسرے سےدور ہونا اور اجتماعی مفاد کو پس پشت ڈالنا شاید حماکت سے کم نہیں
#GilgitBaltistanFirst
دوستوں کی شکل میں دشمن پہچانو۔
کوئی ملک دوست نہیں نہیں ہوتا بس اپنے مفاد کے کئے آپکا استعمال کرتا ہے۔
#GilgitBaltistanFirst
@Taimur_Laal دشمنوں نے جو دشمنی کی ہے
دوستوں نے بھی کیا کمی کی ہے
خامشی پر ہیں لوگ زیر عتاب
اور ہم نے تو بات بھی کی ہے
مطمئن ہے ضمیر تو اپنا
بات ساری ضمیر ہی کی ہے
اب نظر میں نہیں ہے ایک ہی پھول
فکر ہم کو کلی کلی کی ہے
پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو
جستجو آج بھی اسی کی ہے
Congrats @ali_sadpara & @sajid to Became first pakistani to scale K2 in winters.
#K2winter2021
#gilgitbaltistanfirst

دنیا کا خوبصورت ترین قدرتی سٹیڈیم پسن ڈسٹرکٹ نگر گلگت بلتستان
#pissan
#Nagar
#gilgitbaltistan
#Pakistan
#GilgitBaltistanFirst

Now that the youth have been educated we are not going to be fooled so the state of Pakistan give Gilgit-Baltistan a fully independent Constituent Assembly.
#GilgitBaltistanFirst
جو غیر کا نمک خوار اور آلہ کار ہے اس سے زیادہ بے غیرت کوئ نہیں لیکن قومی حقوق کیلےآواز بلند کرنے والے ہمارے آنکھوں کے تارے اور حقیقی مجاھد ہیں ان سب کو سلام ہے۔اور ہم انکے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔
#GilgitBaltistanFirst
وہ لوگ بھی کشمیر کی آزادی کی بات کرتے ہیں جنکی اپنی آزادی کوئی مانع نہیں رکھتی
سب سے پہلے گلگت بلتستان ✌
Don't follow the majority
follow the truth
Imam Ali (AS)
#GilgitBaltistan
#GilgitBaltistanFirst
کشمیر کو تھوری دیر رہنے دیں, گلگت بلتستان جو 73 سالوں سے پاکستان کے ساتھ کھرا ہے ان کو یو این کے قرارداد کے مطابق کشمیر ترض کا مکمل خود مختار سیٹ اپ دیں
#gilgitbaltistanfirst
بڑی مشکل سے آزادی ملی ہے
مگر آئین سے خالی ملی ہے
کوئی لے کر گیا آئین کے پھل
ہمیں خالی یہاں تھالی ملی ہے
#GilgitBaltistanFirst
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.8M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers















