Top Tweets for #IndusCast
#NativeMedia #IndusCast #ClimateResilience #Pakistan
ہمارے #ClimateCommitment سلسلے کی 13ویں وڈیو ۔۔۔ اسلام آباد میں بنے ایک پلاسٹک روڈ کے حوالے سے
مکمل وڈیو کا لنک یہ رہا: https://t.co/VMRTnTLxpn
#NativeMedia #ClimateJustice #ClimateCrisis #Pakistan #Islamabad
اسلام آباد کی پہلی ماحول دوست سڑک جو کہ پلاسٹک ویسٹ مٹیریل اور بجری سے بنائی گئی۔ ایسی کم بجٹ سڑکیں ان علاقوں کے لیے بہترین ہیں جو موسم کی شدت کا سامنا کرتے ہیں۔
مکمل وڈیو یہاں دیکھیے: https://t.co/7UTGzY9ozq
Our Program Manager @mustafaamjad9 speaks about the myths and facts of energy transition, the policies and politics around it, in the informative podcast #IndusCast by @99Powerfm
Watch the podcast here:
https://t.co/H56xoNGdWc
Also check out episodes with Badar Alam (@ACJCE_Pakistan), Hassan abbas (@ShahJiJr), and Mustafa Amjad (@renewables1st) to hear from researchers and activists doing excellent climate justice work. #induscast #livingindus https://t.co/YOZA7Gs9I3
Spoke with Najib sb (@abbottabad) on the socioecological costs of mega projects, how these continue to be externalized by the likes of the @WorldBankSAsia and riverine movements. #induscast #livingindus #savingsindhu https://t.co/a0UV9jKLaC
#NativeMedia #ClimateJustice #ClimateCrisis #GenderJustice #AuratMarch2023 #IndusCast #CCJN #ClimateCommitment
صنفی انصاف کے بغیر موسمیاتی انصاف ممکن نہیں
ہماری وڈیو اس لنک پر: https://t.co/OHmDxDfyMz
#NativeMedia
موسمیاتی تبدیلیوں کےاثرات و نتائج سب سے زیادہ خواتین کو بھگتنا پڑتےہیں۔ #ClimateJustice اور صنفی امتیاز کا خاتمہ آپس میں جُڑے ہوئے ہیں۔ معاملے کو اس برس @AuratMarch نے منشور کا حصہ بنایا۔ دیکھیے #AuratMarch2023 لاہورسےوڈیو
مکمل وڈیو کا لنک: https://t.co/Ep3Z4TwSLg
#NativeMedia #ClimateCrisis #ClimateJustice #IndusCast
گلگت بلتستان کاخوبصورت گاؤں "پھنڈر" کچھ عرصہ سےدریا کے کنارےغیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے آلودگی کا شکار ہورہا ہے۔علاقےکی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کی دلکشی کو بچانےکی خاطر کیاہورہا ہے؟
مکمل وڈیو یہاں: https://t.co/OCSLUVzUT0
ایک جانب کہتے ہیں کہ ہر طرف سیاست ہی ہے۔ مین سٹریم سےڈیجیٹل میڈیا صحافت تک کوئی اور بات نہیں ہوتی اور جب @NativeMediaPk نے #ClimateCommitment کے نام سےپلےلسٹ بنائی اور #IndusCast سیریز میں روزانہ ایک وڈیو آرہی ہے تو شکوہ کرنے والوں کے پاس دیکھنے کی فرصت نہیں 🙃🪺
1/3 #climatechange #climatecrisis #climatejustice #climateresilience
سکردو کا گاؤں #سندوس۔۔۔ جہاں کا علاقہ زمینی کٹاؤ کے باعث دریائےسندھ میں شامل ہورہا ہے۔ اس گاؤں کا بڑا رقبہ دریا برد کیسےہوگیا؟ مقامی باشندے #Deforestation کو کیسے دیکھتےہیں
مکمل وڈیولنک: https://t.co/x19RmcPv11
3/3 #NativeMedia #IndusCast #ClimateJustice #Skardu #Rivers #Forest #PlantATree
سکردو جیسے سرد علاقوں میں مقامی آبادی کا سب دارومدار جنگلات پر کیوں ہوتا ہے؟ محکمہ جنگلات زمینی کٹاؤ روکنے کے لیے کیا کررہا ہے؟
فیسبُک لنک: https://t.co/hAwqkSqYiz
2/3
جنگلات کی کٹائی دریا کو آبادی تک کیسے لے آتی ہے؟ #Bioengineering تکینک کیا ہے اور یہ کیسے دریاؤں کے پشتے مضبوط کرستکی ہے؟ دیکھیے #ClimateCommitment کی اس وڈیو میں جو #Skardu سے آئی ہے۔
#NativeMedia #ClimateCrisis #PlantATree #CCJN #IndusCast #River
#NativeMedia #climatecrisis #climatejustice #climateresilience
ہمارے #ClimateCommitment سلسلےمیں #IndusCast کی چھٹی وڈیو سندھ کےمِٹھی سے۔ جہاں لوک گیت اور داستانوں میں #ClimateChange سےآگاہی پیدا کی جارہی ہے۔ سنیےبھارومل اور پرتاب کی زبانی
مکمل وڈیویہاں: https://t.co/eeuygKZT9z
#NativeMedia #IndusCast
تھرپارکرمیں #ClimateCrisis سے نمٹنے کےلیے "لوک دانش" کا بھی سہارا لیاجارہاہے۔وہاں نئٹِو کہانیوں اور گیتوں کے ذریعےکسان کو بدلتےموسمی پیٹرنز کےبارےمیں شعور دینےکا انوکھا اور سُریلا طریقہ دیکھیے "مِٹھی" سے اس رپورٹ میں
مکمل وڈیولنک: https://t.co/ftwP1SeoAx
بہاولپور کا کسان موسمیاتی تبدیلیوں کے ساتھ اپنی کاشتکاری کیسے چلا رہا ہے۔ @NativeMediaPk کی یہ وڈیو #ClimateJustice کے حوالے سے آپ کو کچھ نیا دِکھا بتا رہی ہے۔ ضرور دیکھیے
Small Farmers Adapting Climate-smart Technology | #IndusCast | Ep 3 | https://t.co/ptKkTci9i8 via @YouTube
#ClimateJustice #climateresilience #CCJN #IndusCast
ملیےمیرپورخاص #Sindh کے چھوٹےکسانوں سےجنہوں نے فصلوں کو قدرتی آفات و #ClimateChange سے بچانےکانیا ڈھنگ ڈھونڈاہے۔ #کامریڈشگن نےملٹیپل کراپنگ کیسےسیکھی جبکہ اردگرد کےگاؤں بھی راغب ہورہےہیں؟
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/aiVV8ee9RY
کیا آپ #NativeMediaکا نیاسلسلہ #ClimateCommitment دیکھ رہےہیں؟ ابھی تک 4 وڈیوز اپلوڈ ہوچکیں۔ #IndusCast میں موسمیاتی تبدیلیوں، ان کےاثرات ونتائج ہی نہیں بلکہ مسائل کےحل بھی ڈسکس ہورہےہیں۔
یہ وڈیو دیکھی آپ نےکہ بہاولپور کا چھوٹاکسان کیاکررہا ہے؟
مکمل وڈیو: https://t.co/ptKkTci9i8
#NativeMedia #ClimateCrisis #Agriculture #CCJN #ClimateChange #ClimateJustice #ClimateResilience
ہم بات کررہےہیں #ClimateCommitment کی اپنےسلسلے #IndusCast میں
بہاولپورکاچھوٹاکسان موسموں کےبدلتےپیٹرنز کےساتھ کیسےمطابقت پیدا کررہاہے؟
جانیےمکمل وڈیولنک میں: https://t.co/NYOhVmcYXK
#NativeMedia #ClimateCrisis #Agriculture #CCJN #ClimateChange #ClimateJustice #ClimateResilience
ہم بات کررہےہیں #ClimateCommitment کی اپنےسلسلے #IndusCast میں
بہاولپورکاچھوٹاکسان موسموں کےبدلتےپیٹرنز کےساتھ کیسےمطابقت پیدا کررہاہے؟
جانیےمکمل وڈیولنک میں: https://t.co/NYOhVmcYXK
ہماری ریسرچ ٹییم راجن پور پہنچی جہاں ایک کسان، جس کا گھر سیلاب میں ڈوب گیا تھا، اپنی بپتا بیان کر رہا ہے۔۔#IndusCast
A School Running On Solar Energy | Indus Cast | Ep 1
#IndusCast #ClimateEmergency #CCJN #GreenRepository #NativeMedia #solarenergy #PowerCrisis #Multan #GOP
https://t.co/80MHwhFrCb via @FacebookWatch
#ClimateAction #IndusCast #Environment #Pakistan #Solar
ملتان میں ایک سرکاری سکول اپنی ضرورت کی بجلی کا نصف اس وقت #solarpower سےحاصل کررہا ہے۔ جانیےکہ کیسے بجلی کے متبادل ذرائع موسمیاتی تبدیلوں اور #EnergyCrisis میں مددگار ہوسکتے ہیں۔
مکمل وڈیو اس لنک پر: https://t.co/4E3Li4caW7
Last Seen Hashtags on Sotwe
ควยพม่า
Seen from Thailand
wiselycabillyue
Seen from United States
nolimit()** filter:videos
Seen from Netherlands
mbull
Seen from India
魔改造競泳
Seen from Japan
Nolimit() + filter:native_video
Seen from Russia
母驴
CHUNKYBANDZ
Seen from South Africa
gaymenagainstfujoshis
Seen from Netherlands
momson momson''.
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.5M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.2M followers

X 
@x
60.8M followers





