Top Tweets for #JusticeForWarda
A woman has reportedly been killed in a tragic incident in Quetta. This cannot become another forgotten headline. @CMShehbaz @dpr_gob @PakSarfrazbugti please take immediate notice, ensure a transparent investigation, and deliver justice.
#JusticeforWarda

یہ ساڑھے 4 کروڑ آبادی والے صوبے کا نااہل وزیر اعلیٰ ہے ایبٹ آباد واقعہ پر پولیس کی مجرمانہ غفلت پر اس کا کوئی بیان نہیں آیا یہ عشق عمران میں مرنے آیا ہے اسے عوام سے
کوئی دلچسپی نہیں🖐️
@SohailAfridiISF
#abbottabaddemandjustice
#JusticeforWarda

ملزم تو گرفتار ہو چکے ہیں۔ مگر پولیس کرائے کے قاتلوں پر سب کچھ ڈال کر، اصلی ملزم کو بری کر دے گی۔ اور کچھ عرصے بعد وہی ملزمان باہر ہوں گے۔
لواحقین کو انصاف نہیں ملے گا۔ یہ حقیقت بن چکی ہے۔ اور یہی سچ۔
#JusticeforDrWarda #JusticeforWarda #abbotabad #Pakistan
ایبٹ آباد اغواء شدہ لیڈی ڈاکٹر کی ڈیڈ باڈی ٹھنڈیانی کے جنگلات برآمد کی گئی۔ لیڈی ڈاکٹر کو قتل کر کے اسکی نعش ٹھنڈیانی سے ملی۔
مقتولہ کی سہیلی نے67 تولہ سونا دینا تھا.
پولیس کی ناکامی کے خلاف ایبٹ اباد میں احتجاج جاری۔
#JusticeForDrWarda
#Abbottabad #JusticeForWarda
#Pakistan

ایبٹ آباد ڈاکٹر وردہ قتل کیس
پولیس کا ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں چار ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی،ابتدائی تحقیقات کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ڈاکٹر وردہ کو اغواء کے بعد قتل کیا اور لاش کو جنگل میں دفن کیا۔ ایبٹ آباد پولیس

ایبٹ آباد اغواء شدہ لیڈی ڈاکٹر کی ڈیڈ باڈی ٹھنڈیانی کے جنگلات برآمد کی گئی۔ لیڈی ڈاکٹر کو قتل کر کے اسکی نعش ٹھنڈیانی سے ملی۔
مقتولہ کی سہیلی نے67 تولہ سونا دینا تھا.
پولیس کی ناکامی کے خلاف ایبٹ اباد میں احتجاج جاری۔
#JusticeForDrWarda
#Abbottabad #JusticeForWarda
#Pakistan
ایبٹ آباد کی باصلاحیت لیڈی ڈاکٹر وردہ قریشی (ڈی ایچ کیو ہسپتال) کی لاش آج گاؤں لڑی بنوٹہ، ٹھنڈیانی روڈ ایبٹ آباد سے برآمد ہوئی
#JusticeForWarda
۔ تین کروڑ سے زائد کے زیورات امانت دینے والی معصوم ڈاکٹر کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ بلے دی ہٹی والوں سمیت 9 ملزمان پہلے ہی حراست میں ہیں ، لیکن اب تک انصاف نظر نہیں آ رہا۔ڈاکٹرز نے مین شاہرائے ریشم فوارہ چوک ایبٹ آباد کو بند کر دیا ہے پولیس کے خلاف شدید احتجاج ہو رہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس والے خود اس سب میں ملوث ہیں ۔
@CSKPOfficial @DC_abbottabad
@ShafiJanPTI @GovernmentKP

"ایبٹ آباد میں اغواء شدہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش ٹھنڈیانی کے جنگلات سے برآمد ہوئی۔ قاتلوں نے مقتولہ کو قتل کر کے اس کی نعش جنگلات میں دفن کر دی تھی۔ 💔
#JusticeForWarda

#JusticeforWarda
ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ مشتاق کے اغوا اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کا احتجاج، شاہراہ ریشم کو ٹریفک کیلئے بند کردیا، مظاہرین کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی
#JusticeforWarda
ہوا کی ایک اور بیٹی قتل
ایبٹ آباد میں چند روز پہلے اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش جنگل سے برآمد، لاش ملزمہ خاتون کی نشاندہی پر ملی، پولیس
ملزمہ نے دوست ڈاکٹر کو اجرتی قاتل کے حوالے کیا تھا، پولیس

Last Seen Hashtags on Sotwe
ピューロダンサー
Seen from Japan
DonFabian
Seen from United States
逆水寒手游
Seen from Singapore
minichat
Seen from Brazil
Goodnightbitches
Seen from United States
divaflawless
Seen from United States
brandilove porn
Seen from Pakistan
maharashtra or devabhau
Seen from India
transcock
Seen from United Kingdom
JaswantSinghKhalra
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers