Top Tweets for #KPSehatCard
Impressive stats! Over 4.3M admissions & 113B PKR spent on free healthcare via KP Sehat Card since 2016. Great to see the program's revival post-caretaker govt.Better to ensure its sustainability.
#KPSehatCard #HealthcareForAll
صحت کارڈ/ شاباش کے پی حکومت
خیبر پختونخواہ میں موجودہ حکومت کی واپسی اور صحت کارڈ بحالی کے بعد اب تک تقریبا 11 لاکھ سے زائد لوگ مفت علاج معالجے کی سہولت حاصل کر چکے ان لوگوں کو 30 ارب سے زائد مالیت کا علاج مفت فراہم کیا گیا۔ نگران دور میں اس سہولت کو فنڈز نہ ہونے پر ختم کیا گیا تھا۔

خیبرپختونخوا حکومت کا احسن اقدام — صحت کارڈ پلس میں مزید 4 پیچیدہ بیماریوں کا علاج شامل کردیا گیا :
▪️جگر اور
▪️ گردے کی پیوندکاری
▪️بون میرو
▪️اور آلہ سماعت کی تنصیب
#KPSehatCard #KPPlus #KPUpdates

نیا خیبرپختونخوا، عمران خان کے ویژن کی تعبیر!
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے ذریعے عوام کو مفت اور معیاری علاج کی سہولت بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہے۔
1/2
#IDFKPUpdates #IDFKhyberPakhtunKhwa #KPHealth #KPSehatCard
نیا خیبرپختونخوا، عمران خان کے ویژن کی تعبیر!
#KPSehatCard
نیا خیبرپختونخوا، عمران خان کے ویژن کی تعبیر!
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے ذریعے عوام کو مفت اور معیاری علاج کی سہولت بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہے۔
1/2
#IDFKhyberPakhtunkhwa #IDFKPUpdates #KPSehatCard #KPHealth
نیا خیبرپختونخوا، عمران خان کے ویژن کی تعبیر!
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے ذریعے عوام کو مفت اور معیاری علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ غریب مریضوں کے لیے ایک نعمت ہے، جہاں بہترین علاج بلا تفریق مہیا کیا جاتا ہے۔
#KPSehatCard #CMKP #KPHealth
نیا خیبرپختونخوا، عمران خان کے ویژن کی تعبیر!
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے ذریعے عوام کو مفت اور معیاری علاج کی سہولت بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہے۔
یہ منصوبہ غریب اور مستحق مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں، جہاں بغیر کسی تفریق بہترین علاج مہیا کیا جاتا ہے۔
#KPSehatCard
#CMKP
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے ذریعے عوام کو مفت اور معیاری علاج کی سہولت بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہے۔
یہ منصوبہ غریب اور مستحق مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں، جہاں بغیر کسی تفریق بہترین علاج مہیا کیا جاتا ہے۔۔
#KPSehatCard #CMKP #KPHealth
وزارت خزانہ خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کیلئے مزید 3ارب روپے جاری کردیے۔
گزشتہ 5 ماہ میں 363,000 شہریوں کا صحت کارڈ کے ذریعے مفت علاج ممکن ہوا۔
#KPSehatCard @MuzzammilAslam3
یکم رمضان سے دوبارہ شروع ہونے والے صحت کارڈ پر 10 جون تک 104،326 مرد حضرات کا علاج کیا جاچکا ہے جس پر کل 2977 ملین روپے سے زائد لاگت آئی ہے۔ جبکہ 118158 خواتین مریضوں کا صحت کارڈ سے مفت علاج کیا جاچکا ہے جس پر 2849 ملین روپے سے زائد خرچ ہوئے ہیں۔
#KPSehatCard
#KPHealth

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حلف لینےکے فوری بعد یکم رمضان سے صحت کارڈ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ الحمداللہ 10 جون تک صحت کارڈ سے 222،484 مریضوں کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔ صحت کارڈ کی ڈسٹرکٹ وائز تفصیل نیچے 👇 ملاحظہ کریں۔
#KPSehatCard
#KPHealth

بونیر سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف تبلیغی جماعت کے ساتھ کوئٹہ بلوچستان گئے تھے جہاں انہیں دل کے عارضے کی تکلیف ہوئی۔ وہاں کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے صوبے میں صحت کارڈ کی سہولت بحال کی ہے۔ اب مقامی ہسپتال میں صحت کارڈ پر ان کا علاج جاری ہے۔
#KPSehatCard
ان شاء اللہ خیبرپختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت انصاف کارڈ کی سہولت فراہم کرے گی.
اب ہوگا سب کا علاج بالکل فری
#KPSehatCard

انشا اللہ خیبرپختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت انصاف کارڈ کی سہولت فراہم کرے گی۔
اب ہوگا سب کا علاج بالکل فری!
#KPSehatCard

ان شاء اللہ خیبرپختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت انصاف کارڈ کی سہولت فراہم کرے گی.
اب ہوگا سب کا علاج بالکل فری.
#KPSehatCard
#KPKUpdates

ان شاء اللہ خیبرپختونخوا کی عوام کو ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت انصاف کارڈ کی سہولت فراہم کرے گی.
اب ہوگا سب کا علاج بلکل مفت!
#KPSehatCard

#KPSehatCard
انشاءاللہ اُمید ہے کے اب کوئی ناشکری نہیں کریگا ۔۔

ان شاء اللہ خیبرپختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت انصاف کارڈ کی سہولت فراہم کرے گی.
اب ہوگا سب کا علاج بالکل فری.
#KPSehatCard

پشاور کے اول خان کہتے ہے کہ 80 سالہ زندگی میں کبھی مفت علاج کا سوچا تک نہیں تھا ۔ غربت کی وجہ سے بیٹے ہاشم خان کے علاج کیلئے سب کچھ بیچنا پڑتا مگر قومی شناختی کارڈ پر صحت کارڈ کی سہولیات حاصل کی کی اور مکمل علاج مفت ہوا۔
#KPSehatCard
ANP Ko Jitniii Takleef #KPSehatCard Ny dii hai shaid kisi our cheez ny dii hu. Bara maza a raha hai unko rotay howay dekh kar. @Jhagra Sahab 🫡👍
Last Seen Hashtags on Sotwe
dkbk
Seen from New Zealand
肉丝长靴
Seen from Japan
omegle video**
Seen from Switzerland
possession
Seen from United States
darrechi
Seen from Guatemala
拉屎
Seen from Netherlands
Premierleague
Seen from Saudi Arabia
nolimit()*****************************************************
ควยนักเรียน
Seen from Thailand
omegle
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


















