Top Tweets for #Masoom_IsNotMasoom
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
#banethniccouncils
#masoom_isnotmasoom
#justiceforsyedtufail
اسلامک یونیورسٹی کے طلبہ سراپا احتجاج.... ریکٹر، ایڈوائزر اور پرووسٹ کو بے دخل کرنے کا مطالبہ
سید طفیل الرحمن شہید تیرے خون سے انقلاب آئے.
#masoom_isnotmasoom #JusticeForSyedTufail
اسلامی یونیورسٹی کے قیام کا مقصد قال اللہ اور قال رسول ﷺ کو طالب علموں کے اندر عملی جامہ پہنانا ہے - صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدراویش۔
#Masoom_IsNotMasoom
The Rector of IIUI is still safeguarding the killers of Syed Tufail Shaheed. We demand his resignation, to ensure there's no pressure on the administration.
#Masoom_IsNotMasoom
Team Jamait Rawalpindi is undoubtedly deserving of the success of the largest educational expo in the twin cities,despite all the negative propagandas.Alhamdullah
Please make Sure 2 "Raakat Nawapil"
Tufail your Team Moving forward Success is near Waiting
#JamaitExpo_Rise2k19

الحمداللہ...
طفیل بھائی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں بغیر ہمیں سکون نصیب نہیں ہوگا مگر اس واقعے کے ماسٹر مائنڈ معصوم نامی ریکٹر اب تک یونیورسٹی انتظامیہ نے ٹرمینٹ نہیں کیا ہے اور اس امار نقی وہشی درندے کا کیا بنا.
#Masoom_IsNotMasoom
اسلام آباد۔ اسلامی جمعیت طلبہ پر حملہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
جوڈیشل مجسڑیٹ نےقتل مقدمہ 8طلبہ کو جیل بھیج دیا۔ ملزم مستفیض 22دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں رہیں گے۔ @JIPOfficial @JamiatPK
#Masoom_IsNotMasoom
معصوم کے دن گنے جا چکے ہیں

ریکٹر صاحب نے پرووسٹ،ایڈوائزر اور سیکیورٹی آفیسر کو استعمال کرکے جامعہ کے پرامن ماحول کو تباہ کیا۔
#Masoom_IsNotMasoom
#اس_کو_بھی_لٹکاو
He ia Massom Yasinzai he is the actual killer of #TufailShaheed.
#Masoom_IsNotMasoom
#اس_کو_بھی_لٹکاو

اسلامی یونیورسٹی اس لئے بنیائی گئی تھی کہ جغرافیائی، لسانی، نسلی اور گروہی بنیادوں پر تقسیم امت مسلمہ میں دین کی بنیاد پر امت واحدہ کا تصور زندہ کیا جائے۔
لیکن یہاں پر تقسیم، انتشار اور باہمی نفرت کو مزید ہوا دینے کیلئے متعصب لسانی کونسلز کو پروان چڑھایا گیا۔
#Masoom_IsNotMasoom
ایسے اعلیٰ ظرف بہت کم ہوتے ہیں کہ جو اختیار ملنے کے باوجود اپنا اصل نہیں بھولتے اور معصوم یسین زئی جیسے کردار استاد کے مقدس نام کی بھی توہین ہیں۔
#Masoom_IsNotMasoom
اسلامک یونیورسٹی میں سید طفیل شہید کا نام شاء اللہ ہمیشہ گونجتا رہے گا مگر ریکٹر صاحب اس کرسی کے کھسکتے ہی آپ کا کہیں بھی نام و نشان باقی نہیں ہو گا ۔
#Masoom_IsNotMasoom
بزدلوں تم آخر کس قوم کو للکارا ہے
تمھیں منہ کے بل کانی پڑی گی انشاءاللہ
لاتوں کے بوت,باتوں کو نہیں سمجھتے.
الحمداللہ ہم میں پہاڑوں کے مانند صبر و حوصلہ موجودہے لیکن #llUI کےانتظامیہ رکیٹر نامی اس ناسورکو کیوں نہیں ہٹارہی.انکے آفس کاگھیراو کیاجائے.
#Masoom_IsNotMasoom
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے-
#Masoom_IsNotMasoom
اسلامک یونیورسٹی کی فریاد۔
#Masoom_IsNotMasoom

ریکٹر @IIUI_OFFICIAL نے نسلی عصبیت کو فرغ دیا جس کی وجہ سے ایک معصوم طالبعلم کی جان چلی گئی۔
#Masoom_IsNotMasoom

اسلامک یونیورسٹی کا ریکٹر غنڈہ ہے اس کو فی الفور برطرف کیا جائے۔
#Masoom_IsNotMasoom
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers























