Top Tweets for #MaulanaInLayyah
حضرت جبرائیل فرماتے ہیں💞
میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی۔ مگر کوئی شخص محمدﷺ سے افضل نہ پایا۔
#jui
@AmanKhan998
#maulanainlayyah
When He Smiles the Darkness Becomes the Light. I mean He is The Spokesman of the Oppressed Nation! The Ray of Hope! The hope of Nation! He is Our Beloved Leader Maulana Fazal Ur Rehman.❤✌❤
AlhamDulillah @MoulanaOfficial
#MaulanaInLayyah

تاریخ لکھے گا کہ
اکیلا اور بہادر مولوی جو پوری دنیا سے لڑا مگر جھکا نہی 23مارچ آزادی کادن✌
#MaulanaInLayyah
اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کے لئے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو،
(جلالدین رومی رح)
@AmanKhan998
#MaulanaInLayyah
#JUI_CleanSweep_KPK
سیاستدانوں کے پاس اربوں روپے کہاں سے آئے یہ پوچھنا حُب الوطنی ہے، جرنیلوں کے پاس اربوں روپے کدھر سے آئے یہ پوچھنا غداری ہے۔
@AmanKhan998
#MaulanaInLayyah
#JUI_CleanSweep_KPK
#PakistanZindabad
مسلمان پہلے اپنے مذہب کی اتباع کرتا ہے دنیاوی فیصلے کا درجہ اس کے بعد کا ہے ، چنانچہ ہم انہیں باتوں اور انہیں احکام کی تابعداری ضروری سمجھتے ہیں جو دائرۂ اسلام میں ہو لہذا حدود اسلام سے خارج اگر سپریم کورٹ بھی حکم جاری کر دے تو ہم اسے پس پشت ڈال دیں گے ۔۔
#MaulanaInLayyah
لیہ : امیر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان تحفظ آئین پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ۔
#MaulanaInLayyah

انسان گندے برتنوں میں دودھ نہیں ڈالتا🤔
تو اللہ تعالی گندے دلوں میں علماء کرام کا محبت کیسے ڈالے گا😢
#MaulanaInLayyah
@MAbdullahGul جب ملک معاشی طور پر کمزور ہوجاتے ہیں تو وہاں پر بغاوتیں ہوتی ہیں،
لیکن میں سلام پیش کرتا ہوں پاکستان کے عوام کو جو اس دیوالیہ پن میں بھی پاکستان کے آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن
#MaulanaInLayyah @Ulama_E_Duband
Copied
6لاکھ پاکستانیوں کو بجلی کےبلوں میں 50% رعایت اور 15% تنخواہ میں اضافہ مبارک ہو
باقی بچے 21کروڑ 94لاکھ کیڑےمکوڑے غلام ان 6لاکھ پاکستانیوں کو پالیں گےاور انکےبل بھریں گے
#MaulanaInLayyah
پیٹرول کی نئی قیمت 160 روپے فی لیٹر۔
وہ یوتھیا کہاں ہے جو کہتا تھا کہ پٹرول 200 روپے فی لیٹر ہوجائےتو پھر بھی ووٹ عمران خان کو ہی دوں گا۔
یادرہے کہ عمران خان فرماتے ہیں کہ اشیا کی قیمتیں اس لئےبڑھتی ہیں جب آپ کا وزیراعظم چور ہوتا ہے۔
😊
#MaulanaInLayyah
پنجاب کے وسائل پر صوبے کے بچوں کا حق ہے، اگر کل سرائیکی صوبہ بنتا ہے تو پھر سرائیکی بچوں کا حق ہوگا، پارلیمانی طرز حکومت کا مطلب کوئی صدارتی نظام نہیں چلے گا، صدارتی نظام ڈکٹیٹرشپ کی علامت ہے۔
قائد جمعیت
#MaulanaInLayyah
کوئی آمر اس ملک پر زبردستی قبضہ نہیں کرسکتا،
پنجاب کے وسائل پر پنجاب کے بچوں کا حق ہے.
آئین وہ نقطہ ہے،
جس نے قوم کو یکجا کیا ہے.
مولانا فضل الرحمن صاحب
#MaulanaInLayyah
اگر آئین کو کہیں سے بھی چھیڑا گیا تو ان کو پاکستان توڑنے کا آج سے ذمہ دار قرار دیتے ہیں، آئین کو چھیڑنا ملک کو توڑنے کے مترادف ہوگا، اس ملک کے ہم مالک ہیں اور مالک قبضہ چھڑوانا جانتے ہیں۔
قائد جمعیت
#MaulanaInLayyah
جمہوریت سے خالی اسمبلی نے ایف اے ٹی ایف کے حکم پر اور ان کے دباؤ پر قانون سازی کی اور ملک کی معیشت کو بیرونی اداروں کا غلام بنا دیا.
مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ
#MaulanaInLayyah
کے پی کے کی طرح باقی صوبوں میں بھی جمعیت علماء اسلام ہی پی ٹی آئی کا جنازہ پڑھایےگا
#MaulanaInLayyah
@AmanKhan998
پاکستان میں سفارش کلچر اتنا بڑھ گیا کہ اب قصائی اچھا گوشت بھی صرف سفارش پر دیتا ہے ۔
@AmanKhan998
#Pakistan
#juicejuice
#MaulanaInLayyah
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers













