Top Tweets for #PASRUR
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر
پسرور میں محرم الحرام کے سلسلے میں موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا،،مشقوں میں پسرور پولیس اور ریسکیو کے جوانوں نے حصہ لیا
@MaryamNSharif @pmln_org
#PMLN #punjab #SMT #Sialkot #Pasrur #CMPunjab #everyone #1122 #PunjabPolice
احسن اقبال کی پسرور میں معرکہ حق کے شہید محمد قدیر کے گھر آمد
#AhsanIqbal #Pasrur #MarkaeHaq #MartyrMuhammadQadeer #PakistanNews #Visit #BreakingNews #AbbtakkNews
Whatsapp Channel : https://t.co/MkW0CEGqyw…
پسرور:محمد ارشد قتل کیس، ورثاء کا انصاف کا مطالبہ
گاؤں سجادہ کے رہائشی محمد ارشد کے قتل پر ورثاء نے کیس سی سی ڈی کے حوالے کرنے اور ملزمان کو سزا دینے کا مطالبہ۔ اہلخانہ کے مطابق کئی روز گزرنے کے باوجود انصاف نہیں ملا۔
@DpoSialkot @MaryamNSharif
@OfficialDPRPP
#Pasrur #Sialkot
پسرور کے تحصیلدار کامران مشتاق باجوہ اینٹی کرپشن کارروائی میں گرفتار
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایات پر کارروائی کرتے ہوئے پسرور کے تحصیلدار کامران مشتاق باجوہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
@ace_punjab
#Pasrur #AntiCorruption #Sialkot

حامد ولد ذوالفقار بھٹو کی جانب سے مبینہ طور پر ناجائز اسلحہ کی.کھلےعام نمائش معمول بنتی جا رہی ہے،جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے ، علاقہ مکینوں کا متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
@DpoSialkot @rpogujranwala
@OfficialDPRPP
#Pasrur #Sialkot #SialkotDigital
پسرور میں چندپھٹوں پر مشتمل رمضان بازار جہاں گندگی نے ڈیرے جمارکھے ہیں جبکہ معیاری اشیاء تو دور کی بات یہاں اشیائے خوردونوش سرے سے ہی غائب ہیں
رپورٹ: قیصر حیات نمائندہ @PTVNewsOfficial
@acpasrurpk @CommissionerGu3 @CMComplaintCell @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
#Pasrur #Sialkot
دریاننگل اسسٹنٹ کمشنر پسرور کا ایکشن کام شروع
@acpasrurpk @CommissionerGu3 @MaryamNSharif
#Pasrur #Sialkot
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلینک آن وہیلز تحصیل پسرور میں عوام کو انکی دہلیز پر علاج و معالجہ کی سہولیات
فراہم کرنے میں مصروف۔۔۔
@MaryamNSharif @pmln_org #cmpunjab #pasrur
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست کوششیں جاری ہیں۔🛒
پسرور میں عوام کے لیے جدید خوبصورت سہولت بازار قائم کیا جا رہا ہے جہاں روزمرہ اشیاء آسانی اور معیار کے ساتھ دستیاب ہوں گئی 💚🙌
@MaryamNSharif
@pmln_org @KashifSabir
#PMLN #Pasrur
#punjab

پسرور سیالکوٹ روڈ پر بجلی کی کھمبے عوام کے لیے و بال جان بن گئے حکام نے آنکھیں بند کرلی.
رپورٹ:اویس راجپوت نمائندہ @humnewspakistan پسرور
@MoWP15 @akleghari @gepcoinfo @PakPMO @GovtofPakistan
#Pasrur #Sialkot #SialkotDigital
بیٹے کو خوش کرنے کے لئے باپ نے سونے کا سہرا پہنا دیا - بہو کو چاندی کا تاج ۔ کروڑوں نوٹ بارات پر نچھاور
#WeddingCelebration #LavishWedding #GoldWreath #SilverCrown #LuxuryWedding #Pasrur
اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار کا نالہ ڈیک پر سیلابی ریلے کے حوالے سے وارننگ اعلانات ۔
#FloodAlert #Pasrur #Sialkot
نالہ ڈیک کا بند ٹوٹا۔۔کئی علاقے تباہ!پسرور شہر کوبڑی تباہی سے کیسے بچایا گیا؟ سیکرٹری اریگیشن محمد فیاض نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا!
#NalaDek #Pasrur #FloodUpdates #BreakingNews #PakistanFloods #IrrigationDept #MuhammadFayaz #OnGroundReport #HaroonReport #FloodSituation
Last Seen Hashtags on Sotwe
Minichat() Teenageee() +filter:native_video
Seen from Saudi Arabia
nsfwtwt
Seen from Brazil
女初
Seen from Indonesia
snapchat
Seen from France
anxiouspanda
Seen from Brazil
minichat ((****)()()())**************** filter:videos
Seen from Turkey
minichat((((((((**********************************************)))))))) +filter:videos
Seen from Japan
suckdick
Seen from Brazil
23キロラン
Seen from Japan
ketekcantik
Seen from Indonesia
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers













