Top Tweets for #PP169
این اے 129 الیکشن ڈے کے حوالے سے پی پی 169 ڈاکٹر حسن محمود کی سربراہی میں پولنگ ایجنٹس و ورکرز کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ ایجنڈا صبح الیکشن ڈے پر فام 45 پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔
#NA129
#PP169
#LahoreKaptaanKa
غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ چکا، فسطائیت اور ظلم کے نظام کے خلاف اب نکلنا ہو گا!
ہم نکلیں گے تو عمران نکلے گا!
8 ستمبر 2 دوپہر 2 بجے
اسلام آباد، سنگجانی انٹر سیکشن
#ناحق_قید_میاں_محمودالرشید
#PP169
#LahoreKaptaanka
غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ چکا، فسطائیت اور ظلم کے نظام کے خلاف اب نکلنا ہو گا!
ہم نکلیں گے تو عمران نکلے گا!
8 ستمبر 2 دوپہر 2 بجے
اسلام آباد، سنگجانی انٹر سیکشن
#ناحق_قید_میاں_محمودالرشید
#PP169
#LahoreKaptaanka
غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ چکا، فسطائیت اور ظلم کے نظام کے خلاف اب نکلنا ہو گا!
ہم نکلیں گے تو عمران نکلے گا!
8 ستمبر 2 دوپہر 2 بجے
اسلام آباد، سنگجانی انٹر سیکشن
#ناحق_قید_میاں_محمودالرشید
#PP169
#Lahore Captaan ka
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
این اے 128 سلمان اکرم راجہ صاحب کی زیر قیادت این اے 128 ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں محترم لطیف کھوسہ صاحب ، صدر لاہور چوہدری اصغر صاحب جنرل سیکرٹری لاہور حافظ ذیشان صاحب و لاہور تنظیم نے شرکت کی ۔
#LahoreKaptaanka
#NA128
#PP169
@PTIofficial
@OryaMaqboolJan رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو
یہ لہو سرخی ہے آزادی کے افسانے کی
فیصل عباس شہید
25 مئی یوم شہادت
#PP169
#LahoreKaptaanka

سیاسی و سماجی شخصیت وقاص امجد صاحب کی ملک عامر فاروق صدر یوسی 85 کی رہائش گاہ آمد ۔ جیل میں 8 ماہ قید و جبر برداشت کرنے کپتان عمران خان صاحب کا ساتھ دینے پر خراج تحسین پیش کیا ۔
#PP169
#NA128
@SdqJaan @MashwaniAzhar

لاہور #PP169 سے تحریک انصاف کے امیدوار میاں محمود الرشید کا جیل سے اپنے حلقے کی عوام کے نام اہم خط: این اے 128 سے سلمان اکرم راجہ اور پی پی 169 سے میاں محمود الرشید کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروانے پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔

Pti candidate Mian Mehmood-ul-Rashid has won from Lahore #PP169 with a lead of 30,000, but winning with such a big lead while he was in jail was not tolerated by the opponents and the result was changed and now the war is going on on the legal front. .
#تبدیل_نہیں_تسلیم_کرو

ملک عامر فاروق صدر یوسی 85 رحمانپورہ اچھرہ آج جیل میں قید ہوئے 220 دن گزر گئے ۔ جرم صرف اتنا کپتان عمران خان صاحب کا ورکر و سپاہی تھا اور ہے ۔ اللہ پاک استقامت دے اور جلد رہائی ملے آمین ۔
#uc85 #Imran_Khan
#PP169 #ImranKhanPTI

لاہور #PP169 PTIمیدوار محمود الرشید 30 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں لیکن انکے جیل میں ہوتے ہوئے اتنی بڑی لیڈ سے جیتنا مخالفین سے برداشت نہیں ہوا اور نتیجہ بدل دیا گیا اور اب قانونی محاذ پر جنگ جا رہی ہے۔ انشاءاللہ تحریک انصاف اپنا حق واپس لے کر رہی گی۔
#ڈار_کی_مما_ہارگئی
لاہور #PP169 سے تحریک انصاف کے امیدوار میاں محمود الرشید 30 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں لیکن انکے جیل میں ہوتے ہوئے اتنی بڑی لیڈ سے جیتنا مخالفین سے برداشت نہیں ہوا اور نتیجہ بدل دیا گیا اور اب قانونی محاذ پر جنگ جا رہی ہے۔ انشاءاللہ تحریک انصاف اپنا حق واپس لے کر رہی گی۔
لاہور #PP169 سے تحریک انصاف کے امیدوار میاں محمود الرشید 30 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں لیکن انکے جیل میں ہوتے ہوئے اتنی بڑی لیڈ سے جیتنا مخالفین سے برداشت نہیں ہوا اور نتیجہ بدل دیا گیا اور اب قانونی محاذ پر جنگ جا رہی ہے۔ انشاءاللہ تحریک انصاف اپنا حق واپس لے کر رہی گی۔
#BreakingNews
لاہور:پی پی 169کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ن لیگ کے ملک خالد پرویز کھوکھر 85018ووٹ لیکر کامیاب آزاد امیدوار میاں محمودالرشید 62805ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
#Elections2024 #Elections #PP169
میاں محمود الرشید اس سیٹ پر 32 ہزار ووٹ کی لیڈ سے جیت رہے تھے اج صبح تک اور چند گھنٹوں میں جالی 53 ہزار ووٹ ڈلوا کر میاں محمود الرشید صاحب کو ہرایا جا رہا ہے۔۔
#PP169

#BreakingNews
لاہور:پی پی 169کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ن لیگ کے ملک خالد پرویز کھوکھر 85018ووٹ لیکر کامیاب آزاد امیدوار میاں محمودالرشید 62805ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
#Elections2024 #Elections #PP169
#PP169 Independent candidate Mian Mahmood ur Rashid leads with 45,730 votes after results from 122 polling stations! PML-N's Khalid Khokhar trails with 23,866 votes. Stay tuned as more updates roll in!
#ElectionResult #Election2024pakistan
Dear Sir @ImranKhanPTI I voted your Candidate Mr @salmanAraja and Mr @MehmoodurRashed in my Constituency #NA128 & #PP169, I believe we are winning the elections. Insha ALLAH

لاہور #NA129 #PP169 سے پی ٹی ائی کے کیمپس کی موجودہ صورتحال، الحمداللہ صبح سے ایک منٹ کے لیے بھی ہمارے کیمپس پہ رش کم نہیں ہوا، وقت گزرے ساتھ ساتھ رش زیادہ ہوتا جارہا ہے۔۔
@Hammad_Azhar
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers














