Top Tweets for #Pakistani_illuminatis
حق و سچ اور حقوق کا استعارہ بن گئے ہیں @AltafHussain_90
#Pakistani_illuminatis
اور انکے دلالوں کے ہوش وحواس پر مکمل طور پر چھا چکے ہیں💪
جیئے الطاف
پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اور دیگر وہ جماعتیں جو پنجاب اسٹبلشمنٹ نواز پارٹیاں ہیں انکے آگے جب کوئ حق و سچ بولنے لگتا ہے یا حقوق کی باتیں کرتا ہے وہ انکو الطاف حسین ہی نظر آتا ہے اور آتا رہے گا۔
حافظ نعیم دوسرا الطاف حسین بننے کی کوشش کر رہے
ہیں، سعیدغنی https://t.co/pVGqZ8qYjO
@raftardotcom ان
#Pakistani_illuminatis
کے پانی کی بوتل کے ڈھکن وزرا اور سینیٹرز کھولتے ہیں
پتھر کون اٹھانے دے گا انہیں
دہشت گردوں کا لشکر پال رکھا ہے انہوں نے تو
Mr/Ms
بلاوجہ بھٹو زرداری مت بھولو👇
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
#Pakistani_illuminatis
کی کاسہ لیسی آخر کب تک کارگر رہے گی
وہ دن دور نہیں جب قانون فطرت اپنا عدل نافذ کرے گا
کراچی سے کوئٹہ دربار ہوٹل پر دو باباؤں سے ملنے والا گیان😘👇
#Pakistani_illuminatis
بھرپور انداز میں
#Internatiomal
ایلومیناتیز کے دیئے گئے اسکرپٹ پر عمل پیرا ہیں
آجGHQپر حملہ ہوا کور کمانڈر لاہور کا گھر جلایا گیا پیٹرول بمب تیار ہو رہے ہیں پاکستان کو مفلوج کر دیا گیا پر کوئی ایکشن نہیں ہو رہا کیاPTIکو ملک میں دہشتگردی کی کھولی اجازت ہے
جبکہ @AltafHussain_90 بھائی کا قصور صرف ایک تقریر تھی کیا اس تقریر کی وجہ سے آج جیسا کچھ بھی ہوا تھا کیا
ظلم و جبر کے اس ماحول میں بائیکاٹ ہی
#Pakistani_illuminatis
کے نافذ کردہ ظالمانہ نظام کے خلاف بہترین اور سہل دفاعی حکمت عملی ہے
#CallToAction_BoycottElection
جب ہمیں گراونڈ پر کام کرنے کی اجازت نہں الیکشن میں کام کرنے کی اجازت نہں تو ہم اپنا امیدوار کیسے لا سکتے ہیں ہمارے پاس الیکشن کے بائیکاٹ کے علاوہ کوئی حل نہں ۔
انشاءاللہ بھر پور بائیکاٹ ہوگا ۔
#Pakistani_illuminatis
کے ہاتھوں ملک کی تباہ حال معیشت کے تناظر میں اگر انسانی مشین میں اپنی مرضی سے پرلوک سدھار جانے کا آپشن ہوتا
تو پاکستان میں کتنے لوگ اس آپشن کو استعمال کرکے ٹاٹا بائے بائے کرجاتے
@AltafHussain_90 ہوس اقتدار نیز مال و زر کو پورا کرنے کیلیئے
#Pakistani_illuminatis
نے مذہب کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرکے نہ صرف ہمارے معاشرے کو تباہ و برباد کردیا بلکہ ہمیں عالمی سطح پر بھی تنہا کردیا
خلوص دل اور نیک نیتی سے بھی کوششیں کی جائیں تو دہائیاں لگیں گی سدھار میں
@HassanAbbas01 طاقتور تو حقیقتآ
#Pakistani_illuminatis
سے بڑا کوئی نہیں
ان میں سے کسی سے ملاقات ہوئی ہوگی
یقینآ وطن عزیز پر چند فیصد
#Pakistani_illuminatis
کا تسلط اور قبضہ عوام کی غفلت اور بزدلی کی وجہ سے عذاب الٰہی کی ایک شکل ہے
The spokesperson of Pakistan army, the ISPR claims that the armed forces of the country are guarding the borders of the country round the clock. The highest command of the Pakistan army and other top brass have equally trumpeted the same drum along with the ISPR
The @OfficialDGISPR has to state how come smuggling of wheat, flour, diesel, petroleum products, tell the nation by watching the video below, how sugar, fertilizer, medicines, dollars and contraband goods are smuggled to Iran and Afghanistan and vice versa. The smuggling amounts to trillions of dollars.
As well, tell us the people of #Pakistan as where the heavy contingents and platoons of the Pakistan army and their officers in command with a duty of preventing unlawful activities across the borders disappear and thus the massive scale smuggling goes round the clock.
اگر جو اس خبر میں کچھ صداقت ہے اور اس پر عملدرآمد ہونے جارہا ہے
تو سمجھ لیجیئے کہ
#Pakistani_illuminatis
اس بار غربت نہیں غریب عوام کے خاتمے کے درپے ہیں🔥😓
شہباز شریف حکومت کا عید پر عظیم الشان تحفہ 75 رپے لیٹر گویا پیٹرول کی موجودہ تاریخ کی بلند ترین سطح میں یکمشت مزید تقریبا 25 فیصد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس اسکیم کے تحت شہباز حکومت نے قرار دیا ہے پر وہ پاکستانی جو 800 سی سی سے زیادہ کی کار چلاتا ہے چاہے وہ 10 سال پرانی اور زیادہ پرانی ہو وہ امیر آدمی ہے اسکے لئیے پیٹرول قیمت میں 75 رہے لیٹر اضافہ کرکے اسکا فائدہ موٹر سائیکل 800 سی سی سے کام کار والوں کو دے دیں شہباز شریف رحم کھائیں 1000 سی سی کی 10 سال پرانی سوزوکی خیبر یا Vitz یا 15 سال پرانی کورولا چلانے والا فوج کاُ میجر سول ادارے کا سیکشن آفیسر کسی بینک کا اسسٹنٹ مینیجر کسی کالج کا لیکچرار امیر آدمی نہیں 75 رہے لیٹر پیٹرول مہنگا ہوا تو ان متوسط پاکستانیوں کی جانیں نکل جائیں گی خدانخواستہ
"ہماراپاکستان"
محترم اگرجو ہم ہمیشہ سےایسا نا سمجھتےتو آج معتوب نہیں ہوتے🙏
ملک کےاختیار اقتدار انتظام و انصرام پر قابض
#Pakistani_illuminatis
کےخلاف سب سے توانا آواز @AltafHussain_90 کا ساتھ دینے کے جرم میں کبھی راندۂ درگاہ نہ ہوتے
خدارا ہوش کے ناخن لیجیئے
#LiftBanOnAltafHussain
سر جب بھی ہمارے پاکستان کی بات ہوگی کراچی سب سے آگے ہوگا مگر کب تک کراچی کی حقیقی آواز پر پابندی لگی رہے گی؟
@AltafHussain_90
بھائی پر سے پابندی ہٹوائیں تاکہ کراچی کے بیٹے بھی ہمارے پاکستان کے لئے کچھ کرپائیں
@AliFahimp @Ghanipasha @azizabadi @a33aa35d06eb473 @UJI7KW7WoVJ9T5F

@AltafHussain_90 Pakistani two percent elites #Pakistani_illuminatis are the real robbers who increase their wealth by robbing the poor Pakistanis.
Their trained thieves, robbers and murderers must have hidden in their dungeons.
@AltafHussain_90 میں نے مانا میری آواز نہیں جائیگی
درو دیوار سے ٹکرا کے پلٹ جائیگی
اب بھی موقع ہے اندھیروں کا کرو کوئی علاج
ورنہ یہ نسل ُاجالوں کو ترس جائیگی
اصل ڈاکو #Pakistani_illuminatis ہیں جنہوں نے گذشتہ 75 سالوں سے پاکستان کو نوچ نوچ کر کھوکھلا کردیا ہے اب صرف ڈھانچہ بچا ہے
@AsimSyed_ @AltafHussain_90 @azizabadi @QasimalirazaAli ۱۷.۰۹.۱۹۵۳ کو وہ عظیم ہستی دنیا میں آئی جس نےعالم شباب میں پہنچتے ہی ملک میں رائج
#Pakistani_illuminatis
کےرائج کردہ جاگیردارانہ سرمایہ دارانہ ظالمانہ نظام پر ایسی کاری ضرب لگائی کہ چند دہائیوں میں ہی وہ نظام آخری ہچکیاں لےرہا ہے
جیئے الطاف حسین💖
#AltafHussainPressConference
۱۷.۰۹.۱۹۵۳ کو وہ عظیم ہستی دنیا میں آئی جس نےعالم شباب میں پہنچتے ہی ملک میں رائج
#Pakistani_illuminatis
کے رائج کردہ جاگیر دارانہ سرمایہ دارانہ ظالمانہ نظام پر ایسی کاری ضرب لگائی کہ چند دہائیوں میں ہی وہ نظام آخری ہچکیاں لےرہا ہے
جیئے الطاف حسین💖
#AltafHussainPressConference
سوال
وہ کونسا سیاستدان ہے جسکی پیدائش ۱۷ ستمبر ۱۹۵۳ کو ہوئی؟
یہ بہت بڑے سیاستدان ہیں، خاص طور پر کراچی والوں کیلئے
الطاف بھائی کا ذکر
Bhai was mentioned and his photos shown on YouTube channel Nashpati Prime’s ‘I don’t know’
@AltafHussain_90 @azizabadi @QasimalirazaAli
#Pakistani_illuminatis
نے پاکستان کو جرائم پیشہ چور لٹیرے بدکار عیاش قاتلوں کی جنت بنادیا ہے
پاکستان نہ نور ہے اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز!
یہ لاقانونیت، بدانتظامی، کرپشن، منہ زور اداروں، بیروزگاری اور بھیک کے عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک خطہ ہے!
😏
میرا یقین ہے کہ اس کٹھن دور سے بھی نکل جائینگے💖
مہاجر وفاپرست اپنے محبوب قائد کو تنہا نہیں چھوڑینگے💞
جس قائد نے اپنا سب کچھ قوم کے حقوق کیلیئے قربان کردیا
یہ کیسے ممکن ہے کہ پیچھے ہٹ جائیں
#Pakistani_illuminatis
قائدتحریک الطاف حسین مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں،
ہاشم اعظم
تحریک شدید مالی مشکلات کا سامنا کررہی ہے،
سہیل خانزادہ
2/3

تم جیسوں کی عقل پر چار حرف ہی بھیجے جاسکتے ہیں🤔
جنہیں
#Pakistani_illuminatis
کا حشر نظر آتا نہ ہی ملک و ملت کی بربادی
عمران خان، الطاف حسین کا پارٹ 2 ہے لیکن اس کا حشر بھائی سے زیادہ برا ہوگا۔ عمران نے بھی بالکل اسی طرح بہکی بہکی باتیں کرنا شروع کردی ہیں، جس طرح بھائی اپنا زوال دیکھ کر کیا کرتے تھے۔
دونوں کو اپنی سیاست کی دکان چمکانے کے لیے لاشیں درکار ہوتی ہیں۔ بھائی عمران فاروق کے قتل پر دھاڑیں مار کر رویا تھا تو عمران ارشد کے قتل پر ماتم کناں۔
کس کو معلوم تھا کہ جس کے کہنے کے بغیر کراچی میں پتا بھی نہیں ہلتا تھا، ایک دن وہ کراچی دیکھنے کو ترسے گا۔ اسی طرح رنگ باز خلیفے کا وقت بھی آن پہنچا ہے اور اس کا اندازہ وہ خود بھی کرچکا ہے۔ لیکن وہ بجھتی شمع کی طرح پھڑ پھڑائے گا اور کسی نہ کسی دن لندن کی کسی بار میں الٹیاں کرتے نظر آئے گا۔

او ہیلو ڈبو بینگن کراچی جو آزادی مانگ رہا ہے وہ ۹۸ فیصد عوام کی خوشحالی پر لگے تالوں سے ہے
#Pakistani_illuminatis
کے تسلط سے ہے
تم تو صرف اقتدار کیلیئے یہ نعرے استعمال کررہے ہو
جنہیں گالیاں بک رہے ہو انہوں نے ہی راج سنگھاسن تک پہنچایا تھا
اور اب بھی اپنائیت کا مظاہرہ کررہے ہیں
کراچی سے الطاف بھائی کے حق میں اٹھنے والی آواز آج سندھ کے تمام شہری علاقوں میں گونج رہی ہے، غداران مہاجروں کو بے شمار لعنت دی جا رہی ہے۔آپ میری بات لکھ کر رکھ لیں بہت جلد کراچی بہت بڑا سرپرائز دے گا،ہم اپنی تحریک سے قبضہ چھوڑا کر دم لیں گے۔
انشاءاللہ
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers















