Top Tweets for #PeaceBuildingBLN
بارات کو حادثہ پیش آنے پر ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور سول انتظامیہ کا فوری مشترکہ ریسکیو آپریشن، زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ بروقت امدادی کارروائی پر مقامی افراد نے شکریہ ادا کیا۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب
مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر فوری امداد فراہم کرنا سیکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب
شادی کی تقریب میں جانے والی بارات کو حادثہ پیش آیا تو ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ نے فوری مشترکہ ریسکیو آپریشن کیا۔ زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب
لاپتہ افراد ایک اہم ترین مسئلہ ہے ۔دہشت گردی معاشرے کے امن کے ساتھ اعتماد اور سماجی رشتوں کو بھی کمزور کرتی ہے۔ پائیدار امن کے لیے تحفظ کے ساتھ نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور آگے بڑھنے کے مواقع دینا ضروری ہے۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan #بھارتی_فتنے_بےنقاب

عوام کی صحت اور فلاح کا بہترین سبق! ضلع قلعہ سیف اللہ میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے فری میڈیکل کیمپ سے 133 افراد مفت علاج اور ادویات کی سہولت حاصل کر چکے ہیں۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan #بھارتی_فتنے_بےنقاب

بلوچستان انتظامیہ کا مثبت اقدام؛ ضلع دوکی میں کھلی کچہری کے ذریعے مقامی آبادی کے مسائل اور بنیادی مطالبات سن لیے گئے۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan #بھارتی_فتنے_بےنقاب

آئی جی ایف سی بلوچستان سے جامعہ بلوچستان اور صنعت کاروں کے وفود کی ملاقاتیں ہوئیں، جن میں معیاری تعلیم، جدید مہارتوں، پائیدار امن اور محفوظ کاروباری ماحول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan #بھارتی_فتنے_بےنقاب

ضلع دکی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور ضلعی انتظامیہ کی کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے گئے اور سڑکوں، پانی، صحت و تعلیم سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت کی گئی۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب

بلوچستان کے حالات کو مسلسل منفی اور یک طرفہ انداز میں پیش کرنے کی کوششیں زمینی حقائق کو مسخ نہیں کر سکتیں۔ عوام امن، ترقی اور استحکام چاہتے ہیں، جبکہ منفی پروپیگنڈا بلوچستان کی حقیقی پیش رفت کو نہیں روک سکتا۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب

قانون کی بالادستی، شفاف مکالمہ اور شواہد کی اہمیت ہی بلوچستان میں مستقل امن کی ضمانت ہیں۔ غیر مصدقہ الزامات سے بچنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan #بھارتی_فتنے_بےنقاب

قلعہ سیف اللہ میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے خدمت مرکز کی بہترین پیش رفت؛ 63 مقامی باشندوں کو مفت طبی معائنے اور ضروری ادویات کی فراہمی۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan #بھارتی_فتنے_بےنقاب

مضبوط تعلیمی نظام، ہنرمند نوجوان، محفوظ کاروباری ماحول اور صنعتی ترقی بلوچستان کے روشن مستقبل کی بنیاد بن سکتے ہیں۔ مختلف شعبوں کے درمیان تعاون بڑھانے سے صوبے میں پائیدار ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوگی۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب

قلعہ سیف اللہ میں خدمت مرکز کے ذریعے مقامی آبادی کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ایک مثبت اقدام ہے۔ طبی معائنے اور ضروری ادویات کی سہولت سے 63 افراد مستفید ہوئے۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی یونیورسٹی آف بلوچستان اور صنعت کاروں کے وفود سے اہم ملاقاتیں، نوجوانوں کی تعلیم و مہارت، پائیدار امن اور کاروباری مواقع کے ذریعے خوشحال بلوچستان کے لیے مؤثر تعاون پر اتفاق۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب

کوہلو کے علاقے لسیزنی میں مسافر گاڑی کو حادثہ پیش آیا تو ایف سی نارتھ اور سول انتظامیہ فوری طور پر امدادی کارروائی کے لیے پہنچ گئے۔ زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan #بھارتی_فتنے_بےنقاب

FC Balochistan (North) کی جانب سے قلعہ سیف اللہ میں خدمت مرکز کے ذریعے مقامی افراد کو مفت طبی معائنہ اور ضروری ادویات فراہم کی گئیں، جس سے 63 افراد مستفید ہوئے۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب

کی بلوچستان کے افسران اور ضلعی انتظامیہ نے ضلع دکھی میں کھلی کچہری کے دوران مقامی افراد کے مسائل اور بنیادی ضروریات سنیں #PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب

شادی کی تقریب میں جانے والی بارات کو حادثہ،ایف سی بلوچستان(نارتھ) اور سول انتظامیہ نے فوری مشترکہ ریسکیو آپریشن کر کے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور امدادی اقدامات کیے۔ مقامی افراد نے بروقت مدد پر شکریہ ادا کیا
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب
ضلع قلعہ سیف اللہ میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا فری میڈیکل کیمپ جہاں مقامی افراد کو مفت طبی معائنہ اور ضروری ادویات فراہم کی جارہی ہیں کیمپ سے اب تک 13افراد مستفید ہوچکے ہیں جو عوامی خدمت اور فلاحی سرگرمیوں کا مثبت اقدام ہے۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی افراد کو مفت طبی معائنہ اور ضروری ادویات فراہم کی گئیں۔ کیمپ سے 13 افراد مستفید ہوئے۔
#PeaceBuildingBLN #Balochistan
#بھارتی_فتنے_بےنقاب

Last Seen Hashtags on Sotwe
MurderSheSaid
Seen from Ireland
backshots
Seen from Jordan
momsonn
Seen from Germany
sexoconmamá
Seen from Colombia
fericansel
Seen from Turkey
LadyDimitrescu
Seen from United Kingdom
nolimits or #momsonn ()* filter:native_video
Seen from Turkey
monkeyapp
Seen from Thailand
TokenPromotions
Seen from United States
pyt fat
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers









