Top Tweets for #ProtestAgainstStreetCrime
اب ڈاکو ایک دو نہیں پورا گروپ بنا کر آرہے ہیں
کیا اس کے پیچھے کوئی بڑا ہاتھ شامل ہے؟
#ProtestAgainstStreetCrime

ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا زندہ قوموں کی نشانی ہے۔۔
آئیں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔۔
یاد رہیں 27 آگست 2023 بروز اتوار شام 4 بجے کورنگی نمبر 5 اپنی جان اور مال کے تحفظ کی خاطر۔۔۔۔۔۔
کراچی کریگا احتجاج اپنے لیے
#ProtestAgainstStreetCrime

بہت اہم موضوع ۔۔۔بلکہ کراچی والوں کے لیے بالخصوص زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔
اس ٹوئیٹر اسپیس میں اور اتوار کو ہونے والے احتجاج میں شرکت کرکے اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں
#ProtestAgainstStreetCrime
#Karachi

ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا زندہ قوموں کی نشانی ہے۔۔
آئیں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔۔
یاد رہیں 27 آگست 2023 بروز اتوار شام 4 بجے اپنی جان اور مال کے تحفظ کی خاطر۔۔۔۔۔۔
**اب کراچی کریگا احتجاج **
#ProtestAgainstStreetCrime

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے گرتا ہے تو جم جاتا ہے
اُٹھو اپنے بچو کیلئے
اُٹھو اپنے شہر کیلئے
ظلم کے خلاف آواز اُٹھاؤ
میری آواز سے آواز ملاؤ
#ProtestAgainstStreetCrime

#سوال_ہے_کراچی_کا
اسپیس ٹیم کی جانب سے آپ سب کا بہت بہت شکریہ 🌹♥️
خاص طور نوجوان مہاجر ٹیم کا
نیٹ ورکنگ سہی نہیں اس وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا آخر میں
@La_Zohaib @Maqsoodi90 @FahadPremier @hasankhanFP
#Karachi
#نوجوان_مہاجر
#ProtestAgainstStreetCrime
ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا زندہ قوموں کی نشانی ہے۔۔
آئیں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔۔
یاد رہیں 27 آگست 2023 بروز اتوار شام 4 بجے اپنی جان اور مال کے تحفظ کی خاطر۔۔۔۔۔۔
**اب کراچی کریگا احتجاج **
#ProtestAgainstStreetCrime

Join our youth of Karachi in a #ProtestAgainstStreetCrime stand with them encourage them, make them feel they are not alone maybe they will achieve those goals which many of us couldn't do whatever the reasons, I will be there will you join us??

These young boys and girls of Karachi have decided to take what probably will be the most important step in their lives in #ProtestAgainstStreetCrime it is my request to all, please join them and encourage our future generation in raising their voice against what is right.

ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا زندہ قوموں کی نشانی ہے۔۔
اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔۔
یاد رہے 27 اگست 2023 بروز اتوار شام 4 بجے اپنی جان اور مال کے تحفظ کی خاطر۔۔۔۔۔۔
**اب کراچی کریں گا احتجاج **
#ProtestAgainstStreetCrime

ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا زندہ قوموں کی نشانی ہے۔۔
آئیں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔۔
یاد رہیں 27 آگست 2023 بروز اتوار شام 4 بجے اپنی جان اور مال کے تحفظ کی خاطر۔۔۔۔۔۔
**اب کراچی کریگا احتجاج **
#ProtestAgainstStreetCrime

#سوال_ہے_کراچی_کا ؟
#Twitter #Space #Team organized
Tonight at 11 o'clock there will be a discussion on the #street #crimes in #Karachi.
The main organizer of #نوجوان_مہاجر , will be with us as a special guest.
All of you are requested to participate
#ProtestAgainstStreetCrime

اپنے گھر سے جنازے اٹھنے کا انتظار کرنا ہے یا اپنے گھر والوں کے ساتھ ایسا کچھ بھی ہونے سے پہلے باہر نکلنا ہے؟ فیصلہ آپ کا۔
#ProtestAgainstStreetCrime

کراچی والوں تمہیں خود پر کئے گئے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی ان مہاجر جوانوں کا بازو بنو یہ تمہارے حصے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
" اب جنازے نہیں اٹھانے"
"ظلم کے خلاف اٹھنا ہے"
#ProtestAgainstStreetCrime
@iamsyedamahrukh We Are The Atm Of Robbers چلتے پھرتے لوٹ لئے جاتے ہیں اور جو مزاحمت کرے وہ جان سے جائے اب خود ان غیر مقامی لوگوں سے نمٹنا ہوگا ہمیں #
#ProtestAgainstStreetCrime
@AnisMQM @AteebFurqan @MQMPKOfficial @NKT_MQMPk @Iqbalkhannkt @KamalMQM
اپنے لیے نکلیں ساتھ دیں آواز اٹھائیں خود ہی کرنا ہے کچھ ۔
#ProtestAgainstStreetCrime
آواز اٹھائیں کیونکہ خاموشی مردہ ضمیروں کی ترجمان سمجھی جاتی ہے.
کراچی کے نہتے عوام پر جاری اس ظلم کے خلاف "کراچی کے شہریوں" سے اپیل ہے کہ 27 اگست بروز اتوار کو صدائے احتجاج بلند کریں.
کٹ جائیں زباں تو ہونٹ ہلاتے رہنا
اپنے ہونے کا احساس دلاتے رہنا
#ProtestAgainstStreetCrime

صوبہ سندھ خصوصا کراچی کے افغان بلوچ پشتون پنجابی سندھی مہاجر عوام سے درخواست ہے کہ پیپلز پارٹی کے متعین کردہ ڈاکوؤں کے بارے میں جو پولیس کی وردی میں آپ کے علاقوں میں مجرمانہ سرگرمیوں کی سرپرستی کر رھے ہیں معلومات سوشل میڈیا پر شیر کریں
#ProtestAgainstStreetCrime
#Karachi
#MQMP
اس شہر کے لوگوں کی زندگی کے لئے حکومت وقت سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے۔۔۔
کیا کراچی تیار ہے؟؟؟؟؟
#ProtestAgainstStreetCrime

نوجوان ملک کا معمار ہوتے ہیں سڑکوں پر بےخطا مارے جانے کے لئے نہیں.
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ہے یا صرف ٹیکس وصول کرنے کی؟
کب تک خاموش رہے؟ آئیں یکجا ہوکر اس بھیانک ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں.
@FahadPremier
#ProtestAgainstStreetCrime

Last Seen Hashtags on Sotwe
teeNager
Seen from Mexico
sharmoota
Seen from Saudi Arabia
TEEn filter:videos
Seen from Argentina
sapnasappu
Seen from Japan
cuckson
Seen from Netherlands
snapchat
Seen from Turkey
EditorialFellowship
Seen from United States
ميا_خليفة
Seen from Egypt
omegle() filter:videos
Seen from Netherlands
bbc #shower
Seen from Netherlands
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

















