Top Tweets for #SherInQuetta
#SherInQuetta
مولوی کےدھرنے فیض آباد میں زخمی ہو نے والا پولیس اہلکار اسرار تنولی کا علاج اپنی جیب سے کروں گا حمزه شہبازشریف زندہ باد

Trends 2 December 2017:
1 #QuettaWithNawazSharif
2 #SometimesItsBetter
3 #SherInQuetta
-
#PTI #PMLN #PPP

#SherInQuetta
بزدل آدمی جو کمر کا درد کا بہانہ بناکر دوبئی بٹھا ہوا ہے فوجی ہو دلیر بنو عدالتوں کا سامنا کرو پاکستان آکر بہادری کامظاہرہ کر

#SherInQuetta
نوازشریف کاکہناتھاصادق وامین کافیصلہ کرنےوالے ججزہمیشہ آمروں سے پی سی اوکےتحت حلف اٹھاتے رہے6بہترین ہیرے تلاش کیےگئےپانامالیکس کی جےآئی ٹی بنائی گئی،ایک ہی بنچ نےبار بار فیصلے کیےکبھی دو کبھی تین اور کبھی پانچ ججوں نے، شاید ہی ملکی تاریخ میں کبھی ایسا واقعہ ہوا ہو۔

#SherInQuetta
نواز شریف نے کہا کہ اس کے باوجود سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ نواز شریف اپنے بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہ لینے پر صادق و امین نہیں رہا، لیکن کوئٹہ کے عوام نے اعلان کردیا کہ انہیں یہ فیصلہ منظور نہیں۔

#SherInQuetta
مگراب خود پشاورمیں میٹروبس بنارہا ہے جو 4 سال سے مکمل نہیں ہوئی،کرکٹر خان پشاورمیٹرو تک نہ بناسکاجب کہ ہم نےاسلام آبادملتان اورلاہورمیں میٹرو بس بنادی اور اب کوئٹہ میں بھی بنائیں گے، خیبرپختون خوا ہمارے ساتھ ہے اور2018 کے الیکشن میں ناچنے گانے والے فارغ ہوجائیں گے۔

#SherInQuetta
کوئٹہ: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صادق و امین کا فیصلہ کرنے والے ججز نے ہمیشہ آمروں سے پی سی او کے تحت حلف اٹھایا لیکن اب ملک میں 70 سال سے جاری مائنس پلس کو ختم کرنا ہوگا۔

#SherInQuetta
Nawaz shareef sai muhabat kisy mansab ka mohtaj nahy
#SherInQuetta #QuettaWithNawazSharif
نواز شریف اس وقت واحد لیڈر جو آئین اور قانون اور ووٹ کے تقدس کی جنگ لڑ رہا ہے باقی سب مفاد پرست عناصر ہیں#SherInQuetta
#SherinQuetta
#QuettaWithNawazSharif
انشاءاللہ عوامی طاقت کے ذریعے میاں نوازشریف صاحب ایک دفعہ پھر اسمبلی میں ھونگے

#SherinQuetta
#QuettaWithNawazSharif
اگر ھر دفعہ نواز شریف کی حکومت کو نہ گرایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور ھوتا
@MaryamNSharif
#SherinQuetta
#QuettaWithNawazSharif
انشاءاللہ 2018 میں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے دنیا کو دکھائے گی کہ جسے سازش کے زریعے نااھل کیا گیا صرف وہ ھی اھل ھے وزیراعظم بننے کے لئے
#SherinQuetta
#QuettaWithNawazSharif
نوازشریف کو نااھل کرنے والے ایک دن خود گمنام ھو جائیں گے ۔ اور نوازشریف ھمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ھے اور زندہ رھے گا

#SherinQuetta
#QuettaWithNawazSharif
عوام سے I Love u کھلوانے کے لئے نواز شریف بننا پڑتا ھے ۔ ایسے ھی نھی پوری قوم نوازشریف سے پیار کرتی

#SherinQuetta
#QuettaWithNawazSharif
جس نواز شریف کے سپوٹر خود نواز ھوں بھلا اس نواز شریف کو کوئ کیا بگاڑ سکتا ھے
#SherInQuetta
بلوچستان کا ستر فیصد علاقہ نوگو ایریا تھا 2013 میں آج الحمداللہ پورے بلوچستان میں پاکستان کا سبز ھلالی پرچم لہرا ھے
#SherInQuetta
میاں نواز شریف کی جنگ اپنی ذات یا فرد کی نہیں یہ بائیس کروڑ عوام کی امنگوں کی جنگ ھے اور اس جنگ میں ھار کا سوال ھی نہیںِ
Last Seen Hashtags on Sotwe
Beyhaw
Seen from United States
cumtribute sabrina
Seen from Spain
inleme
Seen from Turkey
bhabhi
Seen from Saudi Arabia
femboy
Seen from Colombia
anhre
Seen from Vietnam
teenageee
Seen from Singapore
SkateGame
Seen from United States
thejazzstandardch
Seen from United States
anxiouspandaa #teenageers
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers








