Top Tweets for #TGP_Alpha
میری بس اتنی درخواست ہے کہ اگر آپ نے بچوں کو نہیں رکھنا تب بھی صاف بتائیں یہ دوغلہ پن نا کریں ورنہ جو حقدار ہے اسے سیٹ دیں
#نمود_عشق
#TGP_Alpha
@itx_ag @jogiii512 @HaleEmabe @Afshan_2016 @sa_di12 @hsn_hbf @Eagle_Awan @malang_g66 @Sarkarjee786 @shabbir2bassam اچھائی بہت ہی اچھےبہن بھائی اور اچھائی پھیلانے والوں کا ساتھ
#نمود_عشق
#TGP_Alpha
@AyeshaBurhan11 @Shoaib__s @VFPOfficial1 @JusticeNetwork_ @ibrahimquaid1 @Haniya604361281 آمین
جزاک اللہ ، اللہ آپکو کامیاب کرے اور حق و سچ کا ساتھ دینے والا بنائے۔
اور آج کے ٹرینڈ کے لئے بہت بہت مبارک ہو ۔
#ہم_آواز
@VFPOfficial1
#نمود_عشق
#TGP_alpha
@Legacy_Leavers_
#البدر
@Nucleus_Pak @jogiii512 @Q_AK12 @sa_di12 @khyal_yr @Mah_A05 @majid_mehar @SyedaZ_ جزاک اللہ ۔ ہم عرصہ دراز سے ایک تسلسل کے ساتھ مثبت پیغام کی ہی تشہیر کرتے ہیں
ہماری پروفائل Analysis کے لئے حاضر ہے
مگر جب دین کی نمائندگی کا دعوی رکھنے والے ہمارے احباب کی کاوش کو مٹی میں ملانے کی کوشش کریں دکھ ضرور ہوتا ہے
#فحاشی_قوم_کا_زوال
#نمود_عشق
#TGP_Alpha
کچھ دنوں کے لئے ٹویٹر سے اجازت چاہوں گی سب سے درخواست ہے کہ دعا کرے گا کہ اللہ پاک مجھے کامیاب کرے آمین
#نمود_عشق
#TGP_Alpha


اس دنیا میں کوئی غروب آخری نہیں ہر غروب کے لئے ایک نیا طلوع مقدر ہے
بشرطیکہ آدمی اپنی شام کو صبح میں طلوع کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو
#نمود_عشق
#TGP_Alpha

پاکستان کا مطلب کیا ؟
کلمہ حق اور پاکستان کے بارے میں ہماری پیاری عظمی بہن @Nucleus_Pak کی تحریر پڑھ کر اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں
#نمود_عشق
#TGP_Alpha
#ٹیم_البدر
https://t.co/4JQPZmVSJP
#نمود_عشق اور #TGP_Alpha کی جان میرے پیارے بھائی @_SKR_Hereجو پتہ نہیں کب مجھ سے آگے نکل گئے 😝😝😝😝خیر پیارے بھائی میں آپ کو 1k ہونے پر اپنی اور ہماری دونوں ٹیمز کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک دیتی ہوں اللہ مزید کامیابیاں دیے
#نمود_عشق


_عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں،_
_لیکن گونگی عورت سے شادی کوئی نہیں کرتا 🌹♥️🌹_
#نمود_عشق
#TGP_Alpha

وہ غم کے بعد امن نہ دیتا تو کیا ہوتا💔
ثُمَّ اَنۡزَلَ عَلَيۡكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ الۡغَمِّ اَمَنَةً۔۔۔
پھر اس نے اس غم کے بعد تم پر امن نازل فرمایا۔۔۔
(آل عمران: 154)
#نمود_عشق
#TGP_Alpha

🎙شيخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله فرماتے ہیں :
« حق نے جیتنا ہی ہوتا ہے اگرچہ اس کو ماننے والے تھوڑے ہوں ؛ باطل رسوا ہی ہوتا ہے اگرچہ اس کے پیچھے چلنے والے زیادہ ہوں ».
*📓 |[ شرح الكافية الشافية : ١٦٨/١ ]|*
#نمود_عشق
#TGP_Alpha
اسلام علیکم💐💐
کبھی سجدے✨
کبھی آنسو✨
ہزاروں کوششیں کرلیں💫
مگر جو حق میں نہیں بہتر وہ رونے سے نہیں ملتا🌹
#نمود_عشق
#TGP_Alpha

کیونکہ محبت قیمتی ضرور ہـے مگـر عزت انمول ہوتی ہے ۔۔اور ایک مسلمان بیٹی کی عزت تو اس کائنات کی سبــــ سےانمول ترین شـے ہـے.
#نمود_عشق
#TGP_Alpha

ایک لڑکی کو اتنا تـو مضبوط ہونا چاہیئے کہ اس کیلئے اس کی عزت اس کی آبرو سے بڑھ کـر کچھ نہ ہو ۔۔۔
اور ایمان اتنا پختہ تـو ضرور ہو کہ ابن آدم کو اسـے پانـے کیلئے اپنا تعلق اللہ سے جوڑنا پڑے ۔۔اللہ کے آگے گڑگڑانا پڑے ۔۔رونا پڑے ۔۔۔۔۔
#نمود_عشق
#TGP_Alpha

اس کائنات کی گھٹیا ترین پہچان کسی کی گرل فرینڈ کہلانا ہـے ۔۔۔۔
اماں حوا کی بیٹی کا کـردار اتنا کمزور ہرگز ہرگز نہیں ہونا چاہیئـے کہ وہ نامحرم سـے اس کی محبتـــ کی بھیکـــ مانگتی پھرے ۔۔۔ کہ اس کا ساتھ اس کی محبتـــ حاصل کرنے کیلئے ہر حد سے گزر جائـے ۔۔۔
#نمود_عشق
#TGP_Alpha

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers



