وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ
وہ رسول خدا
سرور انبیاء
جن کی طاعت بنی
طاعت کبریاء
چاہتا ہے رضا
جن کی ربُ العُلٰی
وہ میرے پیشوا
وہ تیرے راہ نما
حسب معمول آج 4بجے #نمود_عشق کے سنگ ذکر مصطفی ﷺ کی محفل ہو گی تمام احباب سے شرکت کی استدعاہے۔
#TheBelovedMuhammad
ﷺ
اگر آپ کسی کے پاس بھی ایسا پلان ھے تو ہم آپکے ساتھ ھیں لیکن صرف اسلیے کہ کریڈٹ ملک کو دیا جائے نہ کہ کسی شخص کو یہاں کسی ٹیم کو
شخصی کام نہ ہو جب بھی ہواسلام، ملک اور فوج
ہو نہ کہ کسی بھی سیاسی لیڈر کے حق میں
ان شاءالله #ہم_آواز پائیں گے۔
@TGP_Official1@Legacy_Leavers_
نوجوان قائداعظم کی اساسی تعلیمات اور آزادی کی روح کے مطابق پاکستان کی تشکیل نو کی جدوجہد کا آغاز کریں اور سیرت رسولﷺ کے خلاف چلنے والوں اور قائداعظم کے ذہنی اور فکری مخالف عناصر کا بے دریغ اور بلا امتیاز کا قلع قمع کرکے آزادی کی روح کو بازیاب کرائیں۔
#Pakistan_GiftOfAllah