Top Tweets for #TuQWasRight
قائدِ اچھرہ، فخر سمن آباد، مجاہدِ لاہور، علامہ سر شیخ کی اس دہائی کے بعد بھی اگر قیادت نہیں ہوش کے ناخن لیتی تو پھر عوام کے پاس ڈاکٹر طاہر القادری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا #TUQwasRight
تحریک انصاف کو عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ کرنا یے تو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی ہوگی. ویٹ اینڈ واچ کی پالیسی کا کوئی فائدہ نہیں ہے. کرپٹ ٹولے نے حکومت بنا لینی یے. اسی لئے ایک طرف عدالتی کاروائی جاری رکھیں جبکہ دوسری طرف سٹریٹ ہروٹسٹ بھی کریں . صرف عدالتوں پر انحصار نہ کریں.
پی ٹی آئی والوں نے اس کی ساری موٹیویشن نکال کر، دھو دھا کر، سکا کر، ایسے کسی دیوار پر ٹانگ دی ہے جیسے #TUQwasRight کے کارکنان نے سپریم کورٹ کی دیوار پر شلواریں سوکنے کے لیے ٹانگ دی تھیں۔ ایہہ وی علیحدگی اچ سوچدا ہونا غلط کھڈ اچ انگل پا بیٹھا آں
Tahir ul Qadri sums up the Pakistani system
Time has proven once again that #TuQWasRight.
The whole system is rigged against anyone who is honest and wants to deliver positive change.
Strongly comdemn the ongoing propaganda against Ma'm @AzmaBokhariPMLN & her husband Sir Samiullah Khan! If this is the reward for years & years of unflinching loyalty then I guess it's better for both to tender resignations and join PAT. Ma'm please do consider #TUQwasRight
بہت افسوس ہے ،یہی سننا باقی رہ گیا تھا حکومت میں آنے کے بعد،پارٹی نے جب ہاؤس میں جانے کو کہا ہم گئے،یہ کہیوں ہوا میں نے بھی یہ سوال آج پارٹی سے پوچھے،لگتا ہے ساڑھے نو سال ضائع ہی کر دئے،جو یہ فیصلے کر رہے تھے ان سے پوچھیں،دل ٹوٹ گیا آج،پرویز الہی کے 4 سال انہی دو غداروں نے بھگتے
Today's decision (apparently paves) way for dissolution of Punjab Assembly, Insha Allah, and virtually NA too #TUQwasRight
PMLN needs some face saving before going into GE. If they announce polls themselves, that'll be seen as a massive retreat & a big win for PTI. For PMLN, one probable way out of this mess could be SC (purely out of respect for democratic norms) deciding 63-A case against them.
مذہبی متنازع مسائل پر اصول بتائیں تو علماء کرام کو 20 سال بعد سمجھ آتی ہے جیسے #تصویروں کا مسئلہ
ویسے ہی مک_مکا انتخابی نظام کو بےنقاب کرنے کے کئی سال بعد ہر لیڈر/تجزیہ کار نے کہا
#TuqWasRight
کرپٹ نظام سے #مک_مکا_تبدیلی نعرے والےبھی اسی لائن میں لگ چکے ہیں
#DrQadriExposedSystem
ڈاکٹر طاہر القادری کے ہر فیصلے کی سمجھ کچھ احباب کو بعد میں آتی ہے اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔
ہر بار فیصلے کا اخیر دیکھ پھر سب یہی کہتے ہیں
ڈاکٹر قادری ٹھیک کہتے ہیں

۔ انصاف کا جنازہ
انصاف کا جنازه بڑی دھوم سے نکلا هے
جیسے کوئی مرده هجوم سے نکلا هے
ہوئی ہےاسطرح زمانہ انقلاب میں آمد دجال
جس طرح کوئی فتنه شوم سے نکلا هے
#NawazSharif
#کرپٹ_سسٹم_محافظ_لٹیروں_کا
#TuqWasRight

۔ عمران خان کا سپورٹرز کیلئے پیغام 🤔
میں نے چور وزیر بنائے تم نے اعتراض نا کیا
میں نے #سانحہ_MT کے دو قاتل وزیر بنائے تم نے دفاع کیا
میں نے قادیانی مشیر لگایا تم ڈٹے رہے
اب چور__ٹبر سے میرے مک_مکا کو بھی درست ثابت کرو
#کرپٹ_سسٹم_محافظ_لٹیروں_کا
#TuqWasRight

عمران خان صاحب سے امیدیں بادھنے والی عوام کے تاثرات
@ImranKhanPTI
#کرپٹ_سسٹم_محافظ_لٹیروں_کا
#TuqWasRight

تحریک انصاف کے سپورٹر
سیاست نہیں ریاست بچانے کی فکر کریں
اور حکومت کے اس تاریک فیصلے کا دفاع نا کریں
کیونکہ
ایسے مجرم حکومتوں کے مابین مک_مکا کے بغیر رہائی نہیں پاتے
#کرپٹ_سسٹم_محافظ_لٹیروں_کا
#TuqWasRight
افسوس نئیPTIحکومت کے فیصلے بتارہےہیں کہ ہم نئےپاکستان کی طرف نہیں بڑھ رہے؟ امید ابھی بھی ہے؟
۔ ایک جائزہ
دو سال سے پانامہ_لیکس کا رونا رویا گیا
ایک سال میں سزا دینے کا مرحلہ مکمل ہوا
اور اب صرف 2ماہ کی اپیل پر فیصلہ رہائی
یہ ہماری عدالتیں ہیں یاکہ انارکلی لنڈا_بازار
کوئی شرم ہوتی ہے ~ کوئی حیاء ہوتی ہے
#کرپٹ_سسٹم_محافظ_لٹیروں_کا
#TuqWasRight

۔ قوم کا وقت کیوں برباد کیا گیا
دو سال میں JiT پر کتنا پیسہ خرچ ہوا
کشمکش میں کتنا ملکی نقصان ہوا
قوم کتنے قرب سے گزرے
کتنوں کے خواب ٹوٹے
لوگو سمجھ لو : اس کا ذمہ دار چیف جسٹس ثاقب نثار ہے
کیونکہ یہ #کرپٹ_سسٹم_محافظ_لٹیروں_کا
#TuqWasRight

۔ کیا باقی مجرموں کا یہ حق نہیں کہ
پاکستاں کی تمام جیلوں کے دروازے کھول دینے چاہیں یہ عدالتیں سزائیں اور جیلیں صرف غریب لوگوں کیلئے ہیں
انکا یہ قصور ہے کہوہ غریب لوگ ہیں وہ انصاف خرید نہیں سکتے
کیونکہ
#کرپٹ_سسٹم_محافظ_لٹیروں_کا
#TuqWasRight
@ARYSabirShakir @DrDanish5

۔ قوم جعلی تبدیلی کے فریب سے باہر نکلے
آو اصلی تبدیلی کو سمجھیں
اس لئے کہ
@TahirulQadri #TuqWasRight
کیونکہ
#کرپٹ_سسٹم_محافظ_لٹیروں_کا
Last Seen Hashtags on Sotwe
hijab #ladyboy
Seen from Germany
shedrtwt
Seen from United States
MGAI ((*****)) filter:videos
Seen from Turkey
denizliesc
Seen from Turkey
BigCock
Seen from Kuwait
unexpected
Seen from Japan
exposed
Seen from New Zealand
anxiouspanda
Seen from United States
กางเกงในบ้านๆ
Seen from Thailand
fingeringanal
Seen from Pakistan
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers













