Top Tweets for #Vote4Chair
ملتان
#NA150 #PP218
محلہ غلام آباد کی تمام برادریاں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ساتھ ہیں ان شاء اللہ
#PMML #Multan #Elections #Elections2024 #Vote4Chair
ملتان
#NA150 #PP218
محلہ محمود آباد میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی میاں سہیل احمد صاحب انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے.
اہلیان علاقہ نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی.
#PMML #Multan #Elections2024 #Elections #Vote4Chair

NA150
کی عوام کا انتخاب
میاں سہیل احمد صاحب
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان
Pakistan Markazi Muslim League NA150 Multan
#NA150 #PP218 #MULTAN #Pakistan #PakistanPolitics #Elections2024 #Elections #Vote4Chair
پاکستان مرکزی مسلم NA150 کے امیدوار میاں سہیل احمد صاحب یونین کونسل 56 غوث آباد میں کارنر میٹنگ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے منشور پر گفتگو کرتے ہوئے
#PMML #NA150 #PP218 #UC44 #Multan #Elections2024 #Vote4Chair

کرسی آ گئی
کرسی چھا گئی
#PMML #PMMLGrw #Gujranwala #Vote4Chair #VoteKursiKa #Elections2024 #گوجرانوالہ_کرسی_کا
ملتان
حلقہ NA150 میں آپ کس کو سپورٹ کر رہے ہیں؟
اپنی رائے کا اظہار کریں اور آگے شیئر کریں.
#NA150 #PP217 #PP218 #Multan #Pakistan #PakistanPolitics #Elections2024 #Elections
ملتان NA150
کوآرڈینیٹر پاکستان مرکزی مسلم NA150 زاہد ہمدانی صاحب کے ہمراہ UC34 باغ لانگے خاں اور قدیر آباد کے علاقے میں دوکانوں پر جا جا کر میاں سہیل احمد صاحب امیدوار ایم این اے حلقہ NA150 کی الیکشن کمپین کرتے ہوئے.
#PMML #NA150 #PP218 #Multan #Elections20224 #Vote4Chair

کوآرڈینیٹر پاکستان مرکزی مسلم NA150 زاہد ہمدانی صاحب کے ہمراہ UC34 باغ لانگے خاں اور قدیر آباد کے علاقے میں دوکانوں پر جا جا کر میاں سہیل احمد صاحب امیدوار ایم این اے حلقہ NA150 کی الیکشن کمپین کرتے ہوئے
#PMML #NA150 #PP218 #Multan #PakistanPolitics #Elections20224 #Vote4Chair

اسلام آباد: پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی حلقہ NA-46 چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کا انتخابی جلسہ
ہم خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، کامیاب ہو کر عوامی مسائل کو حل کروں گا: چوہدری شفیق الرحمان
#PMML #Islamabad #Election2024 #Vote4Chair
ہماری سیاست خدمت انسانیت
میاں سہیل احمد صاحب امیدوار ایم این اے حلقہ NA150 (مرکزی مسلم لیگ) UC49 لوہار کالونی میں چوہدری عبدالرزاق صاحب کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ سے گفتگو کرتت ہوئے.
#PMML #NA150 #PP218 #Multan #PakistanPolitics #Vote4Chair

محترم میاں سہیل احمد صاحب امیدوار ایم این اے حلقہ NA150 صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب UC48 ناظم آباد میں یوسی باڈی سے الیکشن کے سلسلے میں مشاورت کرتے ہوئے.
#PMML #NA150 #PP218 #Multan #Elections2024 #Vote4Chair

ہماری سیاست خدمت انسانیت
محترم جناب میاں سہیل احمد صاحب امیدوار ایم این اے حلقہ NA150 کے ہمراہ چاہ جموں والا ، چوک شاہ عباس اور ٹمبر مارکیٹ میں شاپ ٹو شاپ کمپین کی جس میں اہلیانِ علاقہ نے بھرپور ساتھ کی یقین دہانی کرائی
#PMML #NA150 #PP218 #Pakistan #Elections20224 #Vote4Chair

الیکشن 2024 ۔۔۔۔ تیاریاں عروج پر الیکشن مہم کے سلسلہ میں
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار *حلقہ PK 43* سردار محمد مرتضی ہزاروی نے کالاباغ بازار کا وزٹ کیا ۔تاجر برادری نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا
#PMML #Abbottabad #Galyat #Elections2024 #Vote4Chair

اسلامی فلاحی پاکستان کا قیام...ہماری منزل، ہمارا عزم
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نےضلع لاہور میں 30 صوبائی حلقوں میں سے 18 جبکہ 14 قومی حلقوں میں سے 9 حلقوں سے نامزد امیدواران کےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
الحمدللہ
#PMML #Lahore #Elections2024
#PakistanPolitics #Vote4Chair

اپنے حلقہ انتخاب PS-97 میں مرکزی مسلم لیگ کے سپورٹرز سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، 8 دسمبر کو حلقے میں ہونے والے جلسہ عام کی دعوت دی۔
#Karachi #PS97 #Elections2024 #Vote4Chair

پی پی 61 کا ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت۔ حکومت سے مہنگائی ختم کرنے کے ثوالے سے عوام کی اپیل
#PMMLGrw #Gujranwala #PP61 #Vote4Chair #عوام_کو_جینے_دو
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
#team_pmml
قلعہ دیدار سنگھ میں مہنگی بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ قلعہ دیدار سنگھ کا احتجاج۔
احتجاج میں مہر رفیق احمد امیدوار صوبائی اسمبلی کی شرکت
#PMMLGrw #Gujranwala #Vote4Chair #عوام_کو_جینے_دو
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال

فتو منڈ سیالکوٹ روڈ پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی 64 کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے میں سینکڑوں افراد کی شرکت
#PMMLGrw #Gujranwala #PP64 #Vote4Chair #عوام_کو_جینے_دو
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال

پی پی 58 میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرے میں چوہدری ذوالفقار علی اولکھ امیدوار قومی اسمبلی NA-76 کی گفتگو
#PMMLGrw #Gujranwala #P58 #NA76 #Vote4Chair #عوام_کو_جینے_دو
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال

Last Seen Hashtags on Sotwe
Teamworkmakedreamwork
Seen from United States
性瘾
Seen from United States
viralsex
Seen from Pakistan
stw #colmek
Seen from United States
BuiltforBAC
Seen from Saudi Arabia
ตามมา
Seen from Thailand
snapchat ()**************** filter:videos
Seen from Egypt
gfvip megan
Seen from Italy
bahancoli
Seen from Indonesia
虐阴
Seen from Germany
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




































