نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑے مندر کا افتتاح کر دیا ہے۔ ابو ظہبی میں اماراتی حکومت نے مندر کی تعمیر کے لیے 27 ایکڑ زمین تحفے میں دی تھی جس کی تعمیر پر لگ بھگ 10 کروڑ امریکی ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔
#VOA#UAE#India#Modi
The red spots in the video refer to the areas of #Palestine that have been bombed. According to reports so far, 80% of #Gaza's infrastructure has been destroyed.🇸🇩 #GazaGenocide
ملتان
#NA150#PP218
گزشتہ روز غلام آباد میں ہونے والے عظیم الشان انتخابی جلسے سے محترم جناب میاں سہیل احمد صاحب امیدوار ایم این اے حلقہ NA150 خطاب فرما رہے ہیں
غلام آباد کی تمام مقامی برادریوں نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
#PMML#Elections2024#Elections
ملتان
#NA150#PP218
محلہ محمود آباد میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی میاں سہیل احمد صاحب انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے.
اہلیان علاقہ نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی.
#PMML#Multan#Elections2024#Elections#Vote4Chair