Top Tweets for #ajkbleeding
میرے کشمیر کے بہادر بیٹوں کو کوئ نہیں ہرا سکتا🫡
یہاں سے آگے صرف جیت یا شہادت ہوتی ہے
اور ان شاءاللہ جیت کشمیریوں کی ہوگی ✌️🤲
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
سپر پاور ایک اللہ
پلندری کے تازہ مناظر
میرے کشمیر کے لیے🍁
وہ جن کے اپنے علاقے بھی انکے اپنے نہیں
میرے علاقے پہ یلغار کیسے کرتے ہیں
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
فورسز کے تمام ناکے توڑتے ہوے عوام پلندری شہر میں داخل۔فضا انقلابی نعروں سے گونج رہی ہے ۔جوانیاں لوٹاہئں گئے انقلاب لاہیں گئے کے نعرے
#RightsMovementAJK
ہم کشمیریوں کے رہنما ملاں عمر نذیر صاحب کی جرت کو سلام🫡
🤲🫶🏼
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
Am Kashmir And I Am Bleeding Not For Hatred But For Peace, Dignity And hope
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
ABC News report on the brutality and barbarism against peaceful Kashmiris by Pakistani forces in Pakistani-administered Jammu and Kashmir
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں پاکستانی فورسز کی طرف سے پرامن کشمیریوں پر ہونے والی درندگی و بربریت پر ABC News کی رپورٹ
الوداع صیام 💔💔
صیام لیاقت شہید کی لازوال پرامن جدوجہد کو سلام
#خان_کی_رہائی_کا_فیصلہ_سڑکوں_پر
#AJKRightsMovement
پاک پیارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ کے صدقے مدد فرمائیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں 😭😭😭
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
اللہ پاک پیارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ کے صدقے مدد فرمائیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں 😭😭😭
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
اللہ پاک پیارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ کے صدقے مدد فرمائیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں 😭😭😭
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ا س پر امن تحریک میں ابتدائی دنوں سے سرگرم نوجوان صیام لیاقت جن کا تعلق حسین کوٹ سے تھا پاکستانی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گئے- اللہ پاک شہادت قبول فرمائے -
صیام لیاقت شہید کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے عیدگاہ گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا-
#RightsMovementAJK
The body of young Sayam, martyred by Pakistani forces during the night, has been taken to his native village of Hussain Kot.
Day by day, we are losing our young brothers, while the world remains silent. Respect human life everywhere and do what is necessary if you are truly serious about human rights.
Stop the killing especially in Pakistan, where people in Balochistan, Karachi, Khyber Pakhtunkhwa and Kashmir continue to face violence and loss of life.
If the world truly stands united for humanity, no one should be allowed to kill with impunity.
What are human rights worth if they cannot protect human lives?
Human rights must be for everyone, everywhere.not just when it is politically convenient.
#RightsMovementPOJK
ماشاءاللہ اللہ زندگی دراز کرے آمین ثم آمین۔ ایسا ہوتا ہے لیڈر جو عوام تو عوام عوام کے بچوں کا بھی خیال کرے اس سے لیڈر کہتے ہیں
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
راولاکوٹ دریک دھرنے میں خواتین کی بڑی تعداد موجود ۔۔۔🚩
13 اگست 2026
عوامی سمندر
عوامی راج
ضلع باغ احتجاج کے مناظر
منڈہول 13 اگست
تم نے ہر کھیت میں انسان کے سر بوئے ہیں
اب زمین خون اگلتی ھے تو شکوه کیسا🚩✊
#RightsMovementAJK
#خان_کی_رہائی_کا_فیصلہ_سڑکوں_پر
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اول روز سے اپنی جدوجہد کو پرامن انداز میں آگے بڑھا رہی ہے- اس کے باوجود فورسز کی جانب سے ہر روز فائرنگ کی جا رہی ہے، راولاکوٹ کے اطراف میں فورسز کی طرف سے عوام کے گھروں سے سامان لوٹا جا رہا ہے- آج بھی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں سردار امان کے کزن سمیت دیگر نوجوان زخمی ہوئے- ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر یہ ظالمانہ ، قاتلانہ حملے جاری رہے تو کور ممبران اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاذ کریں گے -
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#RightsMovementAJK
حق تو حیوانوں کے بھی ہیں
درد میں پھر انسان ہیں کیوں 😭
اللّٰہ میرے کشمیریوں کی حفاظت کرے اور آسانیاں پیدا فرمائے آمین 😭
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
دلیل و بحث کا شوق باقی نہیں مجھ میں، ستمگر! ٹھیک کہتا ہے، قصور میرا ہی ہوگا۔"
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
: Proud to be Kashmiri and proud of my Kashmiri brothers and sisters 🦁
#RightsMovementAJK
#AJKBleeding
#StopKillingCiviliansInPOJK
Italy 🇮🇹
پاکستانی فورسیز نے 65 دنوں سے شہر راولاکوٹ لاکڈان 150 سے زیادہ بےقصور کشمیریوں کی شہادت اور ھزاروں نوجوان بچوں کی جبری گمشدگی 5 ھزار سے زیادہ لوگوں پر فورشیڈیول کیسیز خوراک بندش میڈیسن بندش انسانی حقوق کی بدترین صورتحال اور خاموش دنیا کو جگانے کے لیے
بلونیا اٹلی میں کشمیریوں نے احتجاج احتجاج
#RightsMovementAJK #AJKRightsmovement #Pakistan #JammuAndKashmir #UnitedNations #AzadKashmir #TRTWorld #24x7News #SkyNews #ABCNews
سردار عمر نذیر کشمیری حضرت عمر فاروق چوک راولاکوٹ میں عوام الناس کا لہو گرماتے ہوئے،،!!
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers










