Top Tweets for #kpdevelopment
Work is progressing steadily on the Thall–Parachinar Road in District Kurram, a vital infrastructure project that will enhance connectivity, improve mobility, and unlock new opportunities for local communities.
#KPDevelopment #Infrastructure #Kurram #KPUpdates

لوئر دیر: جبگئی ٹو باطورو روڈ پر اسفالٹ کا کام مکمل ہونے کے بعد سڑک کا خوبصورت منظر
#KPKUpdates #KPDevelopment #LowerDir

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کمیٹی کا اجلاس
▪️ دیر موٹر وے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) موڈ پر تعمیر کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔
#KPDevelopment #PPP
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئے مالی سال کے لیے حکومتی پالیسی واضح کر دی، کابینہ اراکین اور انتظامی سیکرٹریز کو اہم ہدایات جاری
#cmkp #kpgovt #KPDevelopment #KPCabinet #ZeroToleranceForCorruption

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت مالاکنڈ ڈویژن سے متعلق اہم اجلاس
“عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پولیس اور سی ٹی ڈی کو جدید اسلحہ اور آلات سے مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔”
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی
#cmkp #kpgovt #KPDevelopment

*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس*
• وزیراعلیٰ کو چیف منسٹر ماڈل سکولز منصوبے اور مجوزہ خدوخال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
#CMKP #sohailafridi #KPDevelopment #kpeducation

ہنگو کے علاقہ کوٹکی میں پانچ بچے تالاب میں ڈوب گئےریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تالاب سے چار بچوں کی لاشیں نکال لیں ۔ ایک بچہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔ ریسکیو 1122
#Hangu #KPDevelopment #Hangu #Pakistan #پاکستان @PTIOHangu @Hangu_warrior @hangu @febriansarozai @Sarozai @SarozaiBangash @SSarozai @EngrAnasBangash @SamadBangashPTI @AkramRaee

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، عوامی خدمت اور جدید انفراسٹرکچر کے وژن پر عمل پیرا ہے۔
عمران خان کے خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #KPPHA
ترناوہ کوہالہ بالا روڈ ہری پور بحالی و توسیع منصوبے کیلئے 300 ملین روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری دےدی گئی۔ اضافی فنڈز کی بروقت فراہمی سے تعمیراتی کام میں تیزی، منصوبے میں تاخیر سے بچاؤ اور شہریوں و سیاحوں کیلئےبہتر سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائےگی #KPDevelopment #Haripur

مردان کاٹلنگ روڈ ڈوئلائزیشن منصوبے کیلئے 200 ملین روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے گئے۔ اضافی فنڈز کی بروقت فراہمی سے تعمیراتی کام میں تیزی، منصوبے میں تاخیر سے بچاؤ اور شہریوں کیلئے بہتر و محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
#SohailAfridi #KPDevelopment #Mardan

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ مرکوز — ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے 25.5 ارب روپے جاری!
ان فنڈز کے ذریعے 30 جون تک 500 سے زائد ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کا ہدف مقرر۔
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment

عمران خان کے خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں ترقی اور عوامی خدمت کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
3/3
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment
چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع ہری پور میں سیاحتی و علاقائی رابطوں کے فروغ کی جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!۔
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Haripur #Tourism #Infrastructure

چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع تورغر میں پسماندہ علاقوں کو مرکزی شاہراہوں سے جوڑنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Torghar #Buner

چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع مردان میں علاقائی رابطوں، سفری سہولیات اور جدید انفراسٹرکچر کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!
مردان کاٹلنگ روڈ ڈوئلائزیشن منصوبے کیلئے 200 ملین روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے گئے۔
#KPDevelopment #Mardan

چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع تورغر میں پسماندہ علاقوں کو مرکزی شاہراہوں سے جوڑنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Torghar #Buner

چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع ہری پور میں سیاحتی و علاقائی رابطوں کے فروغ کی جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Haripur #Tourism #Infrastructure

مقامی آبادی کو جدید سفری سہولیات میسر آئیں گی جبکہ تجارت، سیاحت اور علاقائی معیشت کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Tourism #Kumrat #DirUpper
عید الاضحیٰ کے تینوں دن ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کا سٹاف آپ کی خدمت میں موجود رہے گا۔
کسی بھی شکایت کی صورت میں 1334 پر کال کریں۔
#paksaafoshafafkp
#paksaafkp
#saafshafafkp
#lgerdd
#localgovtkp
#cleanandtransparentkp
#goodgovernancekp
#transparentgovernance
#kpdevelopment
بیئر تا کلینگر روڈ مکمل!
عمران خان کےوژن پر PTIحکومت نے ہریپور میں 16.72کلومیٹر جدید سڑک بنادی
بیئر، دربند،رانپان گلی،تاجندہ گلی، جن،مرادپور تا کلینگر۔ اب سفر تیز، محفوظ و آسان
کاروبار بڑھےگا سیاحت و معیشت کونئی پرواز ملی گی
#BeerToKalinger #Haripur #KPDevelopment #PTI #ImranKhan

Last Seen Hashtags on Sotwe
grope #public
Seen from United States
SheffieldShield
Seen from United States
camilapatiño
Seen from Turkey
mccround1result2026
Seen from United States
粗口羞辱
sissy
Seen from United States
dildoriding
Seen from Saudi Arabia
nsfw #emilia #rezero
Seen from Russia
fpe
Seen from Norway
nolimits(((*)))
Seen from Italy
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers
























