Top Tweets for #pp180
الہ آباد، قصور PP 180 میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار سیف اللہ قصوری صاحب کا پاور شو جاری....!!!
مخالف امیدواران کو اپنی پئے گئی جے اس حلقے وچ
ویلڈن سیف اللہ خالد صاحب.
#PMML #PP180 @PMMLMedia
تمام تر مشکلات اور دباؤ کے باوجود اپنے لیڈر کے نامزد امیدواروں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں.
انشاللّہ جیت جیت عمران خان صاحب کی ہو گی..!!!
#PP180 #NA133 #Elections2024 #ImranKhanPTI

کنگن پور۔
کوٹ امام دین میں پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب کا شاندار جلسہ عام۔
جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پروفیسر صاحب کی حمایت کا بھر پور اعلان کیا۔
انتخابی نشان 🪑
#pp180 #election2024 #election #kasur #PMML
#پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ
#پروفیسر_سیف_اللہ_قصوری

سردار وقاص حسن موکل امیدوار پی پی 180 قصور (6) کا حلفیہ بیان جاری....!!!
@OfficialShehr @PTIofficial @PTIOfficialISB @MashwaniAzhar
@Hammad_Azhar
#PP180 #NA133 #Election2024 #PTI
Changes in Punjab’s tickets:
#PP33 Omar Liaqat Bhadar
#PP37 Asadullah Arain
#PP180 Sardar Waqas Moakal
#PP182 Aqeel Aslam
#PP183 Rana Tanvir Riaz
#ImranKhanPTI
#ووٹ_صرف_کپتان_کا
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
#جازان_الان
لاڈی:
کوٹ صدر دین میں پروفیسر سیف اللہ قصوری امیدوار پی پی 180 کا جلسہ عام سے خطاب۔
مختلف برادریوں کی طرف سے پروفیسر صاحب کی حمایت و تائید کا اعلان۔
#pp180 #election2024 #election #kasur #PMML

ضلع قصور سردار داوداسلم ڈوگر ٹکٹ ہولڈر PP_180
(انتخابی نشان پیالہ)
پیالہ پر مہر لگا کر خان صاحب کے امیدوار کو کامیاب کرے،
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
#pp180 #qasoor

ارزانی پور:
مرکزی مسجد میں
*پروفیسر سیف اللہ قصوری*
امیدوار پی پی 180 کا جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب۔
#pp180 #jumma_Status #Jummah_Prayer #NA133 #election2024 #election #kasur #PMML
#Jumma_Mubarak

@MIshaqDar50 میری وابستگی ن لیگ ہی رہےگی مگر چوہدری احسن رضاخاں کو ٹکٹ نادےکرپارٹی نے ایک مخلص ورکرکی توہین کی ہےجسکی ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں!
پی پی 180 میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر کے
مردہ گھوڑےکیلئے
زندہ شیر کی قربانی
نا منظور نامنظور
#PP180


اب کی بار الیکشن میں اہل اور دیانت دار قیادت کو کامیاب کر کہ نااہل ٹولہ کو سیاست سے ہمیشہ کے لیے باہر کریں، تبھی پاکستان ترقی کر سکتا ہے۔
#pp180
#Elections2024
#ووٹ_کرسی_دا
#PMML

الہ آباد:
چوہدری طفیل بانس والے کے ڈیرہ پر پروفیسر سیف اللہ قصوری امیدوار پی پی 180 کی کارنر میٹنگ۔
ڈاکٹر یاسین،چوہدری ہاشم،چوہدری جاوید جٹ،ڈاکٹر جعفر، عرفان مٹھا و دیگر ساتھ موجود۔
#pp180 #election2024 #election #kasur #PMML

ارزانی پور:
آج پروفیسر سیف اللہ قصوری امیدوار پی پی 180 گاؤں ارزانی پور میں تشریف لائے ۔اہل علاقہ کی بھرپور شرکت اور تمام احباب کا بھرپور تعاون کا اعلان ۔
#pp180 #election2024 #election #kasur #PMML @Waqas29609734 @PMMLEllahabad @Saif_UKhalid @khalidMPMML @maskeen_pasha

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں خان کے سپاہی موجود۔۔انشاءاللہ آخری سانس تک عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
#pp180

تحریک انصاف پتوکی کے کارکنان کی گرفتاری کے بعد چوہدری عقیل اسلم آرائیں ایڈووکیٹ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ #PP180 کی گھر گھر جا کر کارکنوں کے ساتھ ملاقات کارکنان کے جوش جذبہ اور جنون کو سلام
#چوہدری_عقیل_اسلم_PP180

#pp180
سے کپتان کا سپاہی کل بھی ہر روز کی طرح زمان پارک میں موجود ہم #چوہدری_عقیل_اسلم_pp180 کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جناب چیئرمین @ImranKhanPTI کی ہر کال ۔ آواز ۔ پر ہر وقت لبیک کہا ۔۔۔
#inshaallah_mpa_pp180
#انشاء_اللہ_پی_پی_180_کپتان_کا

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






































