Top Tweets for #pp208
ضلع خانیوال کے این اے 146 اور پی پی 208 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار و ٹکٹ ہولڈرز سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کا آفیشل نوٹیفیکیشن جاری۔۔!!
#Khanewal #NA146 #PP208
#ووٹ_عمران_خان_کا
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو

@MashwaniAzhar اظہر بھائی کیا ان کو ووٹ دینا چاہیے یا نہیں اس بارے میں کیا خیال ہے جو خان صاحب اور شاہ محمود قریشی کا نام استعمال کر کے ووٹ مانگ رہے ہیں
#PP208
#NA146

خانیوال: #PP208 سے تحریک انصاف کے امیدوار رانا محمد یوسف خاں نے پارٹی کو اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا۔
رانا یوسف خاں نے پارٹی سے وفاداری، عمران خان سے وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے حلقہ کی عوام کو اس بات کا یقین دلوایا کہ یہ سیٹ کپتان کی امانت ہے۔
#PTI_Followers

تم آوازوں سے ڈرتے ہو،
ہم شور مچانے والے ہیں،
تم خوابوں سے گریزاں ہو،
ہم تعبیریں پانے والے ہیں!
#PP208

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سید علی قاسم گیلانی نے حلقہ #PP208 سے چوہدری شاہد بشیر کو پنجاب اسمبلی الیکشن کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کا ٹکٹ دیا
ملتان: چوہدری شاہد بشیر حلقہ #PP208 سے پنجاب اسمبلی کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے
@BBhuttoZardari
@KasimGillani @YusufRazaGilan1

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سید علی قاسم گیلانی نے حلقہ #PP208 سے چوہدری شاہد بشیر کو پنجاب اسمبلی الیکشن کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کا ٹکٹ دیا
ملتان: چوہدری شاہد بشیر حلقہ #PP208 سے پنجاب اسمبلی کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے
@BBhuttoZardari
@KasimGillani

میاں چنوں ۔ پنجاب میں عام انتخابات کے سلسلے میں چوہدری فیصل حمید نمبردار نے حلقہ پی پی 208 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے
اس موقع پر شاندار قافلہ کے ساتھ حلقے کی اہم شخصیات، پارٹی ورکرز بھی ہمراہ شریک
#PP208 #MianChannu

26 سال سے مافیا کے ساتھ لڑ رہا ہے نہ کبھی جھُکا نہ بِکا بلکہ مشکل سے مشکل وقت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا #خان_تیری_جرأت_کو_سلام
راہنما پاکستان تحریک انصاف خانیوال چوہدری جمشید شوکت ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف پی پی 208
Jamshaid Shaukat
#PTI #MianChannu #PP208
#MJK_SMT

حلقہ میں مصروف دن گزارا
مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور قل خوانی میں شرکت کی لواحقین سے اظہار تعزیت کی مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کی پیر شفیق احمد شاہ کھگہ اور پیر سید زاہد حسین شاہ بخاری بھی ہمراہ تھے
#PP208
#PTIMianChannu

#pp208
پی ٹی آئی کے ضلعی صدر اور ایم پی اے کے امیدوار جمشید شوکت ایک فوڈ سرکاری افسر کو گالی دے رہے ہیں
@ImranKhanPTI
@PTIofficial

The 1st ever Vote of My Life is to One & Only Imran Khan 💕
#VoteForBat 🏏
#VoteForPakistan 🇵🇰
#NA152 #PP208
#Saith 😍

Inshahallah Mian Channu City se @PTIofficial Election2018 mein Dono #PP208 Aur #NA152 Seats Jeete gi... @ImranKhanPti @isupportPTI #AzamAnimated https://t.co/1ku3xnfSuy
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers