Top Tweets for #sindhi_pasthun_unity
صوفیوں کی سرزمین سندھ سمیت وطن عزیز پاکستان اور پوری دنیا میں رھنے والے پرامن شھریوں کو سندھی_پشتون فساد ختم ھونے پر دلی مبارکباد دیتے ھوئے امید کرتے ہیں کہ سب ملکر قانون کی حکمرانی اور امن کے قیام کیلئے کام کرینگے!
#Sindhi_Pasthun_Unity
https://t.co/CF3DgL82fg

وطن عزیز پاکستان کی سب سے بڑی مذھبی جماعتیں سندھی_پشتون نسلی فسادات کی آگ بھڑکنے جیسے نازک مرحلے میں تماشائی کا کردار ادا کرنے میں مصروف ہیں!!
#Religius
#Sindhi_Pasthun_Unity
https://t.co/Hp5cEVfpoB
ھم امن کے دیپ جلانے نکلے ہیں, آئو ھمارے ساتھ چلو!
سندھی_پشتون نسلی فسادات کے خلاف سینٹر آف ھوپ پاکستان کی جانب سے شکارپور میں نکالی گئی"امن زندہ باد"مارچ میں شریک نوجوان!
#Sindhi_Pasthun_Unity
#CenterOfHopePakistan
#humanity

I demand to send afghan refugees back to their country these people destroyed their country and now they want to destroy our country #SendBackAfghanRefugees
#Sindhi_Pasthun_Unity

ایک سازش کے تحت سندھ بھر میں لسانی فسادات کو فروغ دیا جارہا۔ تمام فریقین کو بیٹھ کر افہام و تفہیم سے معاملات حل کرنے چاہئے۔ سب سندھی پٹھان مسلمان آپس میں بھائی ہیں
2/2
@AliHZaidiPTI
#Sindhi_Pasthun_Unity
READ CAREFULLY BEFORE SENDING AGGRESSIVE RESPONSE
It's too early to judge 1sided story it's nearly impossible tht a murder happens in public place without any reason
No family grudges,no love issue,no property disputes but how can still a murder happen?
1/5
#Sindhi_Pasthun_Unity
@Jabeen_Ma اوہ بی بی بائیوز میں انٹرنیشنل ریلیشن سائبر ہائبرڈ ایکسپرٹیز فلاں فلاں لکھ تو لیا ہے کہیں سے کاپی کر کے، تھوڑی تحقیق بھی کر لیتی تو پتا لگ جاتا کہ یہ تصویر نا ہی کراچی کی ہے نا پاکستان کی۔
#SohrabGoth #Sindhi_Pasthun_Unity #sindh #PakistanZindabad
آگ بجھانے کا کام
سندھی کامیڈین گلزار چانڈیو نے وہ کام کر دکھایا ہے جو سندھ حکومت اور وفاقی حکومت مل کر بھی نہیں کر پائی ہیں
#SohrabGoth
#Sindhi_Pasthun_Unity
سندھ کا امن اور رواداری کا پيغام، جيو نيوز.
#AyazLatifPalijo
سندھ میں آئے روز پشتونوں کے ساتھ جو ظلم اور زبردستی کی جا رہی ہے، کاروبار زبردستی بند اور ان کو مارا پیٹا جا رہا ہے میں اس کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
#Sindhi_Pasthun_Unity #Pathans #Sindh

سندھ میں آئے روز پشتونوں کے ساتھ جو ظلم اور زبردستی کی جا رہی ہے، کاروبار زبردستی بند اور ان کو مارا پیٹا جا رہا ہے میں اس کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
#Sindhi_Pasthun_Unity #Pathans #Sindh #پشتون_کوجینےدیں

سندھ میں آئے روز پشتونوں کے ساتھ جو ظلم اور زبردستی کی جا رہی ہے، کاروبار زبردستی بند اور ان کو مارا پیٹا جا رہا ہے میں اس کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
#Sindhi_Pasthun_Unity #Pathans #Sindh

#Sindhis and #Pashtoon are natural allies and have historical ties. We not going to allow our enemy to start an ethnic conflict in #Sindh #Sindhi_Pathan_bhaibhai #Sindhi_Pasthun_Unity

سندھی پٹھان سندھ میں صدیوں سے رہنے والی پشتون برادریوں کا نام ہے جنہوں نے سندھ کے اصولوں اور ثقافت کو اپنایا ہے۔
#Sindhi_Pasthun_Unity
#Sindhi_Pathan_bhaibhai
یوں تو تم سندھی بھی ، پٹھان اور ، افغانی بھی ھو ۔
بتاؤ کیا تم مسلمان بھی ہو ۔
#Sindhi_Pasthun_Unity
#سندھی_پختون_بھائی_بھائی
It's almost 1 am, and they are still working!
These ppl are not here to fight or create trouble, they are here to earn a living, to feed their families.
Let's stop this Sindhis or Pathans or all these baseless ethnic fights.
Let's be HUMANS!
#sindhi #Sindhi_Pasthun_Unity
#Afghan

یہ آگ اس نے لگائی ہے جو خود چولہے کا کاروبار کرتا ہے وطن عزیز میں ایک داستان کو چھپانے کے لیے کچھ منظر پیش کیئے جاتے ہیں اور تعصب کے معاملے میں سندھی پٹھان یا پھر بلوچ کے علاؤہ کوئی آسان ہدف نہیں ہوتا ۔ بہت اچھی طرح سیل ہو رہا ہے بھائی لوگوں کا یہ البم 🙏
#Sindhi_Pasthun_Unity
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers























