Top Tweets for #superlongMarch
مہنگائی کے خلاف احتجاج سب کی آواز ۔
مولانا صاحب کا جماعت اسلامی سے اظہار یک جہتی
#جماعت_اسلامی #SuperLongMarch #LongMarch #مہنگائی_کے_خلاف #PetroleumLevy #PetrolPrices #HafizNaeem #عوامی_ریلیف
#مولانا_فضل_الرحمان
#FazlurRehman
#JUIF
#تحریک_عدم_اعتماد
#NoConfidenceMotion
#JUIF
اسلام آباد کی طرف دو بڑے مارچ، کیا دونوں ہو پائیں گے؟
#LongMarch #SuperLongMarch #PTI #PTIProtest #JamaatEIslami #JILongMarch #Islamabad
آئی پی پی کے حوالے سے جماعت اسلامی کا دھرنا کامیاب ہوا اور اب لانگ مارچ ؟نصر اللہ رندھاوا کا جواب سنیے
#JamaatEIslami #JIProtest #NasrullahRandhawa #JILongMarch #SuperLongMarch
بریکنگ۔پیپلز پارٹی کی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد ۔مولانا نےحکومتی اتحادی کو دعوت دے دی۔پی ٹی آئی جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کی حمایت ۔
#فضل_الرحمن #NoConfidenceMotion
#PTI #ImranKhan #27September #Islamabad #LongMarch #SuperLongMarch #Jamaat_e_Islami #PetroleumLevy #Containers
دھرنے سے Super Long March تک… اب رخ اسلام آباد کا ہے۔ کیا حکومت پیٹرولیم لیوی پر پیچھے ہٹے گی یا احتجاج مزید بڑھے گا؟
#SuperLongMarch #PetroleumLevy #Islamabad #AgahiPlus #Agahi

🔥 کراچی سے سپر لانگ مارچ شروع
حافظ نعیم اسلام آباد کی جانب رواں دواں 🚂🇵🇰
#حافظ_چل_نکلا #SuperLongMarch #YouthPower #HafizNaeem
To optimize the prices of utilities, Pakistan must be Liberated from Elite Capture.
People of #Pakistan supports #SuperLongMarch of Jamaat e Islami.
سندھ کے مختلف مقامات پر ٹرین مارچ کا پرتپاک استقبال ہوا۔
پیپلز پارٹی کی حکومت استقبالیہ پروگرامز میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔
پیٹرولیم لیوی عوام پر بھتہ ٹیکس ہے، اسے فوری ختم کیا جائے، حافظ نعیم الرحمن
حکومت اپنی کرپشن اور نااہلی چھپانے کے لیے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈال رہی ہے، حافظ نعیم الرحمن
ایف بی آر کے عملے کی کرپشن 1300 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، حافظ نعیم الرحمن
حکومتی اخراجات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے، عوام سے وصول کیا گیا پیسہ عیاشیوں پر خرچ ہو رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن
حکمرانوں کے 11 ارب روپے کے جہاز ہیں، دوسری طرف غریب اور مڈل کلاس عوام مہنگائی تلے دبے ہوئے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر 135 روپے ٹیکس وصول کر رہی ہے، یہ کسی صورت قابل قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمن
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں تو پوری دنیا کے لیے بڑھتی ہیں، پاکستان میں عوام پر ہی اضافی بوجھ کیوں ڈالا جا رہا ہے؟ حافظ نعیم الرحمن
پیٹرولیم لیوی کا عالمی مارکیٹ کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حکومت فوری لیوی ختم کرے، حافظ نعیم الرحمن
پیٹرول کی قیمت کم کی جائے تاکہ کرائے اور روزمرہ استعمال کی اشیاء سستی ہوں، حافظ نعیم الرحمن
ہماری تحریک کا واحد مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم لیوی ختم کرکے عوام کو حقیقی ریلیف دیا جائے، حافظ نعیم الرحمن
ٹرین مارچ جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے، عوام بڑی تعداد میں ہماری تحریک کا ساتھ دے رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
شدید گرمی اور حبس کے باوجود کارکنان ایکانومی کلاس میں سفر کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
ٹرین مارچ روہڑی پہنچ چکا ہے، اس کے بعد ملتان اور پھر اسلام آباد مارچ ہوگا، حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد مارچ میں چاروں طرف سے عوام شریک ہوں گے، حکومت راستے بند کرکے عوام کو نہیں روک سکتی، حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد کو کنٹینرز سے بند کرکے حکومت عوام اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، حافظ نعیم الرحمن
کنٹینرز میں موجود خوراک خراب ہو رہی ہے، حکومت کو عوامی مشکلات کا احساس کرنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمن
کنٹینر نہ لگاؤ، عوام کو ریلیف دو، حافظ نعیم الرحمن
شہروں کو بند نہ کرو، انسانوں کی شاہراہیں، معیشت کی شاہراہیں، تعلیم اور روزگار کی شاہراہیں کھولو، حافظ نعیم الرحمن
پیٹرولیم لیوی ختم کرکے عوام کو ریلیف دینا ہوگا، حکومت کو یہ فیصلہ کرنا پڑے گا، حافظ نعیم الرحمن
پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کے خلاف ہماری تحریک کی حمایت کا دعویٰ کرتی ہے لیکن جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمن
حیدرآباد میں بھی ہمارے استقبال میں رکاوٹیں ڈالی گئیں، حافظ نعیم الرحمن
ٹنڈو آدم میں بھی کارکنان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، حافظ نعیم الرحمن
سکھر اور روہڑی میں استقبال کے لیے آنے والے قافلوں کو پلیٹ فارم تک نہیں جانے دیا گیا، حافظ نعیم الرحمن
پیپلز پارٹی بتائے وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج میں رکاوٹیں کیوں کھڑی کی جا رہی ہیں؟ حافظ نعیم الرحمن
پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی پورے ملک کا مسئلہ ہے، اس احتجاج میں سب کو سہولت دینی چاہیے، حافظ نعیم الرحمن
پیپلز پارٹی رکاوٹیں ڈالنے کے بجائے ٹرین مارچ کو فیسلیٹیٹ کرے، حافظ نعیم الرحمن
ہم پیپلز پارٹی کے اس رویے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
🔥 کراچی سے سپر لانگ مارچ شروع
حافظ نعیم اسلام آباد کی جانب رواں دواں 🚂🇵🇰
#حافظ_چل_نکلا #SuperLongMarch #YouthPower #HafizNaeem
🔥 کراچی سے سپر لانگ مارچ شروع
حافظ نعیم اسلام آباد کی جانب رواں دواں 🚂🇵🇰
#حافظ_چل_نکلا #SuperLongMarch #YouthPower #HafizNaeem
اسلام آباد پہنچنے سے پہلے جماعت اسلامی کے لانگ مارچ میں بریک تھرو کا امکان
https://t.co/wDZsfE2tdI
#IslamabadMarch #superlongmarch #jamateislami

Jamaat-e-Islami Super Long March Begins from Bab-e-Khyber Against Inflation, Petroleum Levy & Taxes
#JamaateIslami #SuperLongMarch #BabEKhyber #PetroleumLevy #Inflation #PakistanPolitics #Khyber #Peshawar #Islamabad #HafizNaeemUrRehman
جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ...
مزید جانئے:https://t.co/oagI6Y83lM
#JamaateIslami #Pakistan #HafizNaeemUrRehman #SuperLongMarch #PetrolLevy #dailyaajdigital

سپر لانگ مارچ ۔۔اہم اجلاس !
#LahoreNewsHD #SuperLongMarch #ImportantMeeting #BreakingNews #JammateIslami #HafizNaeemRehman
پیٹرولیم لیوی کے خلاف 35 روز سے جاری جماعت اسلامی کراچی کا گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا ختم ہوگیا۔
تفصیلات: https://t.co/FiwkANt0TB
#AlHaqNews #AlHaqNewsUrdu #AlHaqNewsPK #KarachiSitIn #HafizNaeemUrRehman #SuperLongMarch #JamaatEIslami

*سرکار! ذرا عوام کو جواب دے!*
20 ستمبر - کاؤنٹ ڈاؤن شروع!
پٹرول لیوی، ٹیکس، مہنگائی، بے روزگاری نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔سرکاری خزانہ بھرا ہوا ہے،مگر عوام کی جیب خالی ہے۔
کیے گئے وعدے کہاں گئے؟
#JIProtest
#JIProtestAgainstBhattaLevi
#SuperLongMarch
ہم نہ رکنے والے نہ ہم جھکنے والے ہم ہیں جماعت اسلامی والے۔۔۔۔۔۔۔۔
#SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
حافظ نعیم الرحمن نے سپر لانگ مارچ کا اعلان کردیا
#LongMarch
#PoliticalUpdate
#BreakingNews
#PakistanPolitics
#AlHaqNews
#SuperLongMarch
#HafizNaeemUrRehman
#JI_SuperLongMarch
23 ستمبر کو لاہور سے اسلام آباد کیلئے کارکنوں کا بڑا قافلہ نکلے گا: ضیاء الدین انصاری....
مزید جانئے:https://t.co/8kIXHuoVjv
#JamaateIslami #PetroleumLevy #Pakistan #PetrolLevyProtest #SuperLongMarch #dailyaajdigital

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا پلان سامنے آگیا،شہر اقتدار بند؟
#JamaatEIslami #JI #LongMarch #SuperLongMarch #Islamabad #IslamabadProtest
Last Seen Hashtags on Sotwe
หลุดชายแท้
Seen from Thailand
nudeinpublic
Seen from Germany
petite
Seen from United States
Bestiality
Seen from United Kingdom
pendiktrAvesti
Seen from Turkey
เลเซอร์ขน
Seen from Vietnam
candid()()***() filter:videos
Seen from Netherlands
นัดเย็ดตาก
Seen from Thailand
高潮
Seen from Vietnam
teen
Seen from Brazil
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers















