مطالبات واضح ہیں:
1. حافظ اویس آصف کو قتل کرنے والوں کو حکومت موت کی سزا دلائے۔
2. یہ کیس فوری طور پر CCD کے حوالے کیا جائے۔
3. قاتلوں پر صرف قتل نہیں، بلکہ دہشتگردی کے تحت بھی مقدمہ چلایا جائے۔
#justiceforhafizawais#nomercyforcriminals#ccdpunjab
We will not remain silent until Hafiz Awais gets justice. His innocent blood cries out for truth, and we demand that his case be given to the ccd so that the killers face the punishment they deserve. Justice for Hafiz Awais is justice for us all.
@pmln_org@ARYNEWSOFFICIAL
زندگی کے سفر میں بعض لوگ ایسے بھی بچھڑ جاتے ہیں کہ اُن کا فاصلہ زمین کے کسی نقشے میں ناپا ہی نہیں جا سکتا۔ اُن سے ملنے کی خواہش دعا میں ڈھل جاتی ہے، آنکھوں کی نمی میں قید ہو جاتی ہے، لیکن پھر بھی فاصلہ کم نہیں ہوتا۔ وقت انتظار اور التجائیں سب
ناکام ہو جاتی
#justiceforhafizawais
حافظ محمد اویس آصف شہید — ایک نیک، باکردار نوجوان، جسے دن دہاڑے بھاولنگر میں ظالمانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا۔ظلم کے خلاف آواز اٹھانا جرم نہیں — مگر یہاں انصاف مانگنا ہی سب سے بڑا امتحان بن گیا ہے۔انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ کیس CCD کے حوالے کیا جائے!
the demands are simply this:the government must give the death sentence to the people who killed hafiz awais, the case should be handed over to the ccd (crime-control department) right away, the killers must also be charged with terrorism, not just murder.
حافظ اویس صرف ایک نام نہیں، ایک زندگی اور خواب تھے جو ظلم نے چھین لیے۔ قاتل آزاد، نظام خاموش — ہم شفاف تحقیقات اور فوری انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے!
#JusticeForHafizAwais
اویس، تم صرف ہمارے بیٹے یا بھائی نہیں تھے، تم حق اور سچائی کی آواز تھے۔
اللہ تمہیں اپنی رحمتوں میں جگہ دے، اور ہمیں ہمت دے کہ تمہارے نام پر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں۔
اِن شاء اللہ، تمہیں ضرور انصاف ملے گا — شہید کبھی مرتے نہیں۔
@hinaparvezbutt ایک نوجوان حافظِ قرآن اویس آصف کو ڈی سی آفس بہاولنگر میں قالو مافیا گروپ نے قتل کر دیا۔
ہم فوری انصاف اور کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
سر، براہِ کرم ہماری آواز بنیں — ہمیں ایک پلیٹ فارم کی ضرورت ہے۔
@CMShehbaz ڈی سی آفس بہاولنگر میں میرے معصوم بھائی حافظ اویس کو کرپٹ کلو مافیا گروپ نے سرد مہری سے قتل کر دیا۔ 12 دن ہو گئے، ابھی تک مکمل خاموشی ہے۔ ہمیں ایک پلیٹ فارم کی ضرورت ہے اور حکام اور تمام سی سی ڈی حکام سے فوری ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہیں۔
حافظ اویس آصف کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی، ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
بہاولنگر -حافظ اویس آصف کے قتل کے خلاف سابق ناظمین، کونسلرز، وکلاء، تاجروں، طلبہ،ہومن رائٹس کے عہدیدران، اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے آج ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ @CCD_Punjab@MaryamNSharif