حافظ محمد اویس آصف شہید — ایک نیک، باکردار نوجوان، جسے دن دہاڑے بھاولنگر میں ظالمانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا۔ظلم کے خلاف آواز اٹھانا جرم نہیں — مگر یہاں انصاف مانگنا ہی سب سے بڑا امتحان بن گیا ہے۔انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ کیس CCD کے حوالے کیا جائے!
ایک مہینہ گزر گیا ہے...
مگر میرے بھائی حافِظ اویس کے قاتل اب بھی آزاد ہیں۔
کیا ایک حافظِ قرآن کا خون اتنا معمولی ہے کہ مجرم دندناتے پھریں اور نظام خاموش رہے؟
ہم انصاف کے طلبگار ہیں رحم کے نہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری کارروائی کی جائے تاکہ قاتل کو وہ سزا ملے جو مثال بن جائے
زندگی کے سفر میں بعض لوگ ایسے بھی بچھڑ جاتے ہیں کہ اُن کا فاصلہ زمین کے کسی نقشے میں ناپا ہی نہیں جا سکتا۔ اُن سے ملنے کی خواہش دعا میں ڈھل جاتی ہے، آنکھوں کی نمی میں قید ہو جاتی ہے، لیکن پھر بھی فاصلہ کم نہیں ہوتا۔ وقت انتظار اور التجائیں سب
ناکام ہو جاتی
#justiceforhafizawais
مطالبات واضح ہیں:
1. حافظ اویس آصف کو قتل کرنے والوں کو حکومت موت کی سزا دلائے۔
2. یہ کیس فوری طور پر CCD کے حوالے کیا جائے۔
3. قاتلوں پر صرف قتل نہیں، بلکہ دہشتگردی کے تحت بھی مقدمہ چلایا جائے۔
#justiceforhafizawais#nomercyforcriminals#ccdpunjab
Plz raise ur voice against this injustice....it's been 12 days and there is complete silence
My brother was innocent and he was brutally murdered...We really need ur help
We need a platform
We will not remain silent until Hafiz Awais gets justice. His innocent blood cries out for truth, and we demand that his case be given to the ccd so that the killers face the punishment they deserve. Justice for Hafiz Awais is justice for us all.
@pmln_org@ARYNEWSOFFICIAL