🇵🇰🇮🇱🇺🇳 The Pakistani Ambassador, informing Israel of its place at the UN General Assembly, said the following:
“Israel is an occupier and a brigand that plays the victim card, violates UN resolutions, and practices state terrorism in Gaza and even on Palestinian lands.”
برطانوی ایکٹوسٹ🚨
میں اسرائیل کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس نے سامراجی مغرب کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔
اب ہم سمجھتے ہیں کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں ہے۔ مسلم کمیونٹی دنیا کے سب سے مہربان، ہمدرد اور شریف لوگوں پر مشتمل ہے
اسلام ہمیشہ پروپیگنڈا اور بدنام کرنے کا شکار رہا ہے👉
Pakistan’s FC 245 Wing, under the Commander Sajid Raouf Khattak has successfully destroyed 4x Afghan border posts near Angoor Adda, South waziristan 🇵🇰
The unit took full control of the main Afghan "Flag Post", replacing the Afghan flag with Pakistan’s Flag.
🔴 غزہ میں دنیا کا سب سے مختصر جمعہ خطبہ دیا گیا:
امام نے کہا: "اے لوگو! میں بھوکا ہوں، بولنے کی طاقت نہیں، تم بھی بھوکے ہو، سننے کی طاقت نہیں۔ نماز پڑھو" — اور منبر سے اتر کر نماز پڑھا دی۔
امانتوں کے امین بنیں۔ ۔۔ یہ جانور مال غنیمت نہیں ہیں یہ ان لوگوں کی امانتیں ہیں جو اس وقت تکلیف میں ہیں ۔۔۔ان کو پکڑیں ان کو سنبھالیں اور مالک تک پہنچانے کی کوشش کریں ۔۔۔پنجاب اس وقت تکلیف میں ہے اس کے لوگوں کا ساتھ دیں ۔🙏🏻
🔴 انگریزی راک بینڈ Enter Shikari کے گلوکار Rou Reynolds نے کہا:
"وحشت کے سامنے خاموش رہنا، اسے جاری رکھنے میں مدد دینے کے مترادف ہے۔
اگر آپ غزہ میں براہِ راست نشر ہونے والے قتلِ عام کو دیکھ کر دل شکستہ محسوس کر رہے ہیں، تو جان لیں کہ آپ کی انسانیت ابھی زندہ ہے۔"
’آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی ایک بیرل قیمت میں بہرصورت 100 ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہو جائے گا یعنی قیمت ایک ہی جست میں تقریباً 25 ڈالر تک بڑھ جائے گی اور ایسا اضافہ عالمی معیشت میں معمول نہیں ہے۔‘ https://t.co/M8B3WfPaCq
Fact: Sisi allows Israelis into Egypt for FREE, no questions asked. But if you’re a desperate Palestinian from Gaza trying to escape bombs and starvation, he demands $5,000 to $10,000 just to let you through Rafah. How evil is that?