شفیع جان کا اپنے ہی پی ٹی آئی کارکن کو دماغی مریض قرار دے کر خود کو اس سے الگ کر لینا، ان کارکنوں کے لیے ایک سبق ہے جو سیاسی قیادت پر اندھا اعتماد کرتے ہیں۔ لیڈران ضرورت کے وقت کارکنوں کو استعمال کرتے ہیں اور پھر ضرورت ختم ہوتے ہی ٹشو پیپر کی طرح ایک طرف پھینک دیتے ہیں۔
🚨 اسلام آباد ایئرپورٹ
اسلام آباد پولیس کی جانب سے مسافروں کے ساتھ طاقت اور تشدد کا یہ رویہ انسانی وقار کی کھلی توہین ہے۔
وہ ادارے جو عوام کے تحفظ کے لیے بنائے گئے تھے، آج خود عوام کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں۔
پورے سسٹم پر سوال اٹھانے والے جناب نقوی صاحب، جس ادارے کی ذمہ داری آپ کے ماتحت ہے، وہ بے لگام گھوڑے کی طرح بدعنوانی اور بدمعاشی پھیلا رہا ہے۔ خدارا اسے قابو کریں اور اس نظام کو تباہ ہونے سے بچائیں۔ آپ کی آمد سے پہلے اس ادارے میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تھا،
اب سوال یہ ہے کہ یہ سب آپ کی نگرانی میں کیسے ہو رہا ہے؟
پنجاب پولیس ایک بدترین غنڈا پولیس ہے مریم نواز صاحبہ بھی ان کا کچھ سیدھا نہی کر سکی ہیں اس پولیس کو مکمل ختم کر کے نئے سرے سے کوئی مہذب پڑھی لکھی پولیس فورس بنائیں
بچہ جرم کر رہا ہو گا مگر اس کا مارنا اس سے بڑا جرم ہے
یہ پولیس نہی غنڈے بدمعاش ہیں
The Mir Raza Ali case has exposed the system for what it is.
The real question is: WHO is the powerful force blocking justice for the oppressed?
The people have a right to know. No influence, no office, no power should be strong enough to stand above the law.
Justice cannot be held hostage.
— Hafiz Naeem ur Rehman
@NaeemRehmanEngr
#JusticeForMirRaza #MirRazaAli
لا الہ الا اللہ کی ریاست میں وڈیروں جاگیرداروں افیسروں کا کوئی کردار نہیں یہ ریاست عوام کی ہے اور اس میں کلمے کا بول بالا ہوگا
#JI_16AugustDharna
Levy ko km krna hoga
16 August Dharna
جريمة حرب مروعة، شاهد كيف يطلق الجنود الإسرائيليون النار على فلسطيني مقيد ومعصوب العينين وغير مسلح من نقطة فارغة.
أنتم الآن شاهدون على فظائع عصرنا التي ارتكبتها إسرائيل!
بھٹو کے زندہ ہونے کے فضائل-
سندھ کے ضلع عمرکوٹ کے سول اسپتال میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دی جارہی ہے-
یہ بیوقوف لوگ ووٹ پھر بھی بھٹو کے نام کا چورن بیچنے والے ڈاکوؤں کو ہی دینگے اور نجانے یہ چورن کب تک بکتا رہیگا-
ٹیلی نار کی اپ گریڈیشن میں دیر بالا اور دیر پائین کو کیوں نظر انداز کیا جا رہا ہے؟
دیر بالا اور دیر پائین کے لاکھوں صارفین آج بھی کمزور موبائل سگنلز اور ناقص انٹرنیٹ سروس سے شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں نیٹ ورک اپ گریڈیشن کا عمل جاری ہے۔ یہ امتیازی رویہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔
عنایت اللہ خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیلی نار کی اپ گریڈیشن میں دیر بالا اور دیر پائین کو فوری طور پر شامل کیا جائے تاکہ عوام کو بھی معیاری موبائل اور انٹرنیٹ سہولیات میسر آ سکیں۔ دور دراز علاقوں کو جدید مواصلاتی سہولیات سے محروم رکھنا ترقی کے عمل میں رکاوٹ ہے۔
@telenorpakistan@PTAofficialpk@MoIB_Official@CMShehbaz@GovtofPakistan@KPKUpdates_@OfficialDGISPR
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand
طفلٌ .. لم يبقَ من جسده إلا ما يكفي ليشهد على المأساة .
سيأتي يوم تُسأل فيه الأجيال: ماذا حدث ؟ وسيكون التوثيق هو الجواب .
لعن الله الاحتلال بعدد أنفاس البشر .
اویس لغاری کے مطابق بجلی کی قیمت سستی کرنے سے تو آئی ایم ایف روک دیتا ہے
مگر یہ جو روز روز ججوں اور الیٹ کلاس کی اربوں کی مراعات حکومت بڑھاتی کیا اس میں آئی ایم ایف کا کمشن ہے کہ یہاں چپ رہتا ہے ؟
The people of Pakistan have had enough.
End the Bhatta Levy on petrol immediately. Stop burdening citizens with unjust taxes and fix the petrol price at Rs. 225 per litre.
On 7 August, let the nation speak with one voice for economic justice and relief for every household.
Bhatta Levy NaManzoor!
#7AugustPakistanBand
یہ وہ ڈکیٹ ہے جس نے نارتھ کراچی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ کھڑی خاتون کو لوٹا
اگر آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہے تو ان باکس میں تفصیل دے دیں 🙏🏽
اگر آپ نہیں جانتے تو کراچی میں رہنے والے اپنے دوستوں سے یہ پوسٹ شیئر کریں