پاکستانیوں یہ ہے, پنجاب پولیس کی SP سدرہ !
اس نے اشتیاق خان کو کڑائی میں گرایا!!
ایسے لوگ انسان نہیں شیطان ہوتے ہیں, ایسے لوگو کی نیم شیم جاری رکھیں, ایسے لوگ ادارے اور معاشرے کے لیے کینسر ہوتے ہیں!!
شفیع جان نے دو لفظ بولے راتب خور لفافے میڈیائی چکلوں کے دلال اور طوائفیں ٹاؤٹ سب ہلکائے کتوں کی طرح جھپٹ پڑے تھے
رات کو اسیرِ کوٹ لکھپت جیل میاں محمود الرشید کی ضعیف زوجہ کو سادہ لباس میں ملبوس افراد نے ہراساں کیا انتہائی برا سلوک کیا وہ گر گئیں پڑوسیوں نے آ کر سنبھالا
مجھے کسی کی اسی جذبے کے ساتھ مذمت نظر نہیں آئی
منافقت
آواز اٹھائیں 🚨
رات میاں محمود الرشید کے گھر پر چھاپہ پڑا ہے جس کے نتیجے میں اہلیہ بے ہوش ہوگئی تھی، میاں محمود الرشید کی رہائی کے لئے فرض سمجھ کر سوشل میڈیا آواز اٹھائیں
کیا جنسی درندوں کے قبضے میں چلنے والی اس ریاست کا کوئی مستقبل ہوسکتا ہے جہاں جمہوری اختلاف رائے رکھنے والے کی ماں، بیٹی اور بیوی کی عزت تک محفوظ نہیں ؟
جہاں عزت کی زندگی اور روٹی میسر نا ہو،کیا وہ ملک فخر کے لائق ہوسکتا ہے؟
ساہیوال سول اسپتال میں پرچی عملے کی غنڈہ گردی اور مریض کے ورثا پر ت شدد!
بیمار ماں کو اسپتال لانا ورثا کا "قصور" بن گیا، عملے نے مکوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔
"ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری" ملزمان کی گرفتاری تک پرچی کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی
ایوان سے لیکر چوراہوں تک ہر جگہ اشرافیہ اور غنڈوں کا راج ہے۔۔۔
یہ ہیں ڈاکٹر عارف خان ساقی جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین ۔۔ جو سیکڑوں طلبا کے استاذ ہیں۔۔ لیکن آج بیچ سڑک ہر ایک رئیس زادے نے تش-دد کا نشانہ بنایا۔۔ سر پر پ-سٹل کا بٹ مارا اور کپڑے پھاڑ ڈالے۔۔۔
بقول ان کے وہ بائیکیا پر جارہے تھے کہ سندھ گرین ہوٹل سے ایک ڈالا نکلا اور تیزی میں ان کو ہٹ کیا۔۔۔ بائیکیا والے کا کچھ نقصان ہوا ڈاکٹر صاحب نے گاڑی میں بیٹھے رئیس زادے سے کہا کہ بھئی یہ بیچارا غریب لڑکا ہے اس کا نقصان ہوا ہے ۔۔ کچھ پیسے دیکر ازالہ کردیں۔۔۔
اس پر لڑکا آگ بگولہ ہوا پسٹل نکال کر ہوائی فائ-رنگ کی پھر ڈاکٹر کو بھی زدو-کوب کیا۔ موبائل فون چھینا اور گھسیٹتے ہوئے ہوٹل کے اندر لے گئے۔۔۔
تو دوستو یہ صورتحال ہے مملکت خداداد کی۔۔۔ اب سڑکوں پر وہی محفوظ ہے جس کے پاس طاقت ہے یا جو خود بدمعاش ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان جرائم پیشہ عناصر کے سامنے مکمل طور پر بے بس ہے۔۔۔
پر آپ بےبس نہیں ہے ظلم کہیں بھی یو آواز تو اٹھنی چاہئے ۔۔۔
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کروانے والی خاتون کو تھانے کے اندر، ایس ایچ او کے سامنے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاتون کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔
ظلم رہے اور امن بھی ہو