#ISF president of the city , active worker of pti , Respect army but not the traitor of the nation
100% follow back
حقیقی آزادی کے لیے عمران خان کا ساتھ دو
پی ٹی آئی آزادکشمیر کی رجسٹریشن کی منسوخی کی جھوٹی خبر اس لیے پھیلائی جا رہی ہے کیونکہ پی ڈی ایم کو آزادکشمیر میں لوگوں کے ضمیر خرید کر حکومت بنانے کی مطلوبہ تعداد پوری نہیں ہو رہی۔
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر راجہ منصور خان۔
#Pakistan🇵🇰: The worst scenes of violence by the state upon its citizens are coming out of Pakistan.
Shameful barbarism by the police against peaceful democratic protests can be seen. The world community must hold the current regime accountable for gross human rights violations.
یہ سب اس نظام سے فائدہ اٹھاتے کیسے کیسے لوگ انہوں نے ہم پر مسلط کئے ہیں... اب جنکا اس قاتل پر ہاتھ ہے وہ بچانے میں مصروف ہیں انکو
#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران
میرا ایک سوال ہے #BLA
والوں سے کہ وردی والوں پہ تو بڑی جلدی حملے اور کتے کی طرح کاٹنے کو بھاگتے ہو کیا ان سرداروں کے خلاف کچھ تمہارے آقا لڑنے کے پیسے نہیں دیں گے تمہیں۔
یا میرے خیال سے تم خود بھی اسی طرح غلیظ ہو سارے کے سارے
#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران
#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران فرعون کے گھر موسیٰ
first person who has raised his voice against his brutal father inam kthran son of Rman khtran.he proclaimed of having certain kinds of evidence against his father but Govet has become a silent spectator
#قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
ہماری بلوچ ماں نے کچھ دن پہلے قرآن پاک اٹھا کر سب کو بتایا تھا کہ انکے بچے ایک بااثر بلوچ سردار #قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران کی نجی جیل میں قید ہیں۔
آج انکی اور دو جوان بیٹوں کی لاشیں کنویں سے ملی ہیں، سردار گرفتار کرو #بلوچ_خاتون_کو_انصاف_دو
فرعون کے گھر موسیٰ
first person who has raised his voice against his brutal father inam kthran son of Rman khtran.he proclaimed of having certain kinds of evidence against his father but Govet has become a silent spectator
#قاتل_سردار_کوگرفتارکرو#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران