@Iam_Rakiti اچھا چلو اُس کے خلاف بولنے سے کی سرائیل باز آ جائے گا؟؟
یہ ڈرامہ بازی چھوڑ دو کہ فلاں نے یہ نہیں کہا۔ دلوں کے بھید تو اللہ ہی جانتا لیکن اسرائیل سے نفرت ہم سب کے ایمان کا حصہ ہے ویسے آپ نے عملی طور پر کیاکیا؟
@YasinUsmani_Ofl کل کو آپ کہو گے کہ آپ کے محلے میں ایک بہن اپنے محبوب کے ساتھ بھاگ گئی اور اُسکے محبوب کے موبائل سے مولانا طارق جمیل صاحب کے بیانات برآمد ہوئے۔
@BOLNETWORK یہ جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ دکھاوے کے لیے یہ سب کیا ان کی عقل پر حیرت ہے!
بھائی محمد رضوان پوری دنیا مئں مشہور ہے اور اگر کوئی بھی مشہور شخص کہیں پبلک پلیس پر جائے تو یہ ہم لوگ ہی کو ویڈیو بناتے ہیں۔
کیا مشہور ہونا جرم ہے؟ بغیر تحقیق کے ریاکاری کا الزام مت لگائیں کسی پر بھی۔
@drhafeezurehman@JUI_NW آپ کے الفاظ ہی مسلمانوں والے نہیں۔
مولانا کو مودودی سے اختلاف تھا تو دلیل بھی دی۔ آپ کے پاس دلیل نہیں صرف گالیاں؟ مولانا نے اختلافِ شدیدہ ہونے کے باوجود گالی نہیں دے اور آپ نے کفر کا بھی الزام لگا دیا حالانکہ پورے کلپ میں کفر کا۔لفظ تک استعمال نہیں ہوا۔