“میری قوم کو بتاؤ، میرے ساتھ ظلم ہوا ہے، یہ مجھے ٹارچر کر رہے ہیں۔” عمران خان
یہ آواز قوم تک پہنچنی چاہیے۔ انصاف، قانون اور انسانی حقوق کا مطالبہ ہر شہری کا حق ہے۔
@ImranKhanPTI#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے؟
مسئلہ مغرب کا ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا
@tayyabarajah جب تک بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ ہونگے ہمارا زندگی دن بدن تکلیف میں مبتلا ہوگا
اور وکلاء نے کبھی کوئی تنظیم چلایا ہے جو ہم اس سے امید لگائے بیٹھے ہیں
اصلی لیڈرشپ کو اختیار دیا جائے تو مزاحمت شروع ہوگا جب مزاحمت شروع ہوگا تو ہمارے ورکرز زندہ ہونگے ابھی کوئی امید نظر نہیں آر
@SajjadPiralizai@ahsan_sultanzai@Azizsultanzai1@ShaffiYaseenzai@SdqJaan ب��رسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ سیاسی ہے لیکن لیڈ نہیں کرسکتا تحریک انصاف کو چلانا صرف عمران خان کا کام ہے انہیں تنظیم چلانا نہیں آتا یہ کسی ایک ڈسٹرکٹ کو اچھی طرح چلا سکتے ہیں پوری پاکستان کو نہیں
اب ان چاہیے کہ سیاسی لوگوں کو ایڈ کرے انہیں اختیار دے پارٹی چلانے کی
@Lalika79@salmanAraja بلوچستان کو بچوں کے حوالے کیا ہے نہ تجربہ ہے اور نہ تنظیم چلا سکتے ہیں
سب 20 س�� 25 سال کے بچے ہیں
بلوچستان اور باقی صوبوں کے سیاست میں فرق ہے
@tayyabaraja_ @enigmaakh محترمہ سوشل میڈیا پر بہت کوشش کیا خان کے آزادی کا لیکن اب اصولوں پر نکلنا ہوگا
مزید سوشل میڈیا کا سہارا نہ لے لیڈرشپ
بہت دفاع کیا سوشل میڈیا پر لیڈرشپ کا اب بس کرنا چاہیے
حقیقت میں نکلنا ضروری ہے
@pakistanwalli@MeFixerr@ImranKhanPTI سالار خان کاکڑ نے 24 نومبر کو قافلے کو لیڈ کیا 5 ساتھیوں کو گولی لگا 2 شہید ہوگئے خود گرفتار ہوگیا اب آپ کا تکلیف ہم سمجھتے ہیں باہر ملک بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ہے
سالار ۔خان کا ساتھ تھا ہے اور رہیگا
سالار خان نے 36 ہزار لیڈ سے سیٹ جیتا لیکن خان کے وفادار کے وجہ سے نہیں دیا
@ShaffiYaseenzai سالار خان کاکڑ نے 24 نومبر کو قافلے کو لیڈ کیا 5 ساتھیوں کو گولی لگا 2 شہید ہوگئے خود گرفتار ہوگیا اب آپ کا تکلیف ہم سمجھتے ہیں باہر ملک بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ہے
سالار ۔خان کا ساتھ تھا ہے اور رہیگا
سالار خان نے 36 ہزار لیڈ سے سیٹ جیتا لیکن خان کے وفادار کے وجہ سے نہیں دیا
خان صاحب نے واضح کہا تھا کہ بجٹ پر علی امین عمر ایوب مزمل اسلم تیمور جھگڑا اور شبلی فراز مجھے بریفنگ دیں گے تب ہی بجٹ پاس ہو گا ۔
خان صاحب کے اس پیغام کو کس نے اور کس کے کہنے پر نظر انداز کیا ؟