@ARYSabirShakir@sherinzada "پرنس آف سوات"
والی سوات جناب میاں گل جہانزیب کے پوتے اور سابق گورنر بلوچستان و کے پی کے جناب میاں گل اورنگ زیب کے بیٹے جناب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر پورے سوات والوں کو فخر ہے جو حق اور سچ کا ساتھ دے رہا ہے۔
@soldierspeaks ھم پاکستانی وہ پاکستان چاہتے ہیں جس میں ہر پاکستانی کو اس ملک کا اصل مالک سمجھا جائے نا نیا نا پرانا اور نا ہی ھمارا بلکہ ھم سب کا پاکستان
@SeharShinwari والدہ کا نکاح نامہ ساتھ لے جاؤ یا پرانا بھٹو دور کا شناختی کارڈ اگر ہے تو کچھ ثبوت تو دینا ہوگا نہیں تو پاکستانی طریقہ جو ہر ادارے میں چلتا ہے وہ اپلائی کرو